Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris) header
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris) profile picture
Ile-de-France, France
Joined March 2010
Photo by Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris)Photo by Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris)Photo by Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris)Photo by Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris)Photo by Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris)Photo by Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris)Photo by Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں (@Syed_Paris)
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
فلسطینی بچوں کی یہ حالت معمول کی بات نہیں💔 یہ فلسطینی بچے بھی آپ کے بچوں کی طرح تمام بنیادی سہولتوں اور محفوظ زندگی کے حقدار ہیں ذرا تصور کریں کہ آپ کا اپنا بچہ بارش میں بے یار و مددگار پھنس گیا ہو خدارا، ان بچوں کی تکلیف کو معمول سمجھنا بند کریں
4
8
670
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے.. مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی! افکار علوی کو بہت سلام! سمندر کو کوزے میں بند کرنے کر دیا
116
520
7
1,518
31,464
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
عمران خان جیل میں ہے۔ 11 مہینوں سے بدترین قید تنہائی میں ہے۔ ایک آنکھ سے بینائی 85 فیصد تک جا چکی ہے۔ بلڈ پریشر 190 تک پہنچا دیا گیا ہے جس کا مطلب ہے کہ ان دماغ اور دل دونوں خطرے میں ہیں۔ اور تحریک انصاف کے لیڈرز رنگ رلیاں منا ریے ہیں۔ کچھ دنوں بعد نیا تماشہ لگنے والا ہے۔ یہ سب تحریک انصاف میں تماشے لگانے کے لئے ہی گھسائے گئے تھے۔
12
331
2
854
7,357
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
ایک لمحے کے لیے رک جائیے!اس تصویر کو ذرا غور سے دیکھیے، شاید آنکھیں نم اور دل لہولہان ہو جائے۔ یہ کوئی عام شخص نہیں، یہ علم و وقار کا ایک پورا عہد ہے، جو آج بھوک کے سامنے ہاتھ میں خالی دیگچہ لیے کھڑا ہے۔ یہ شمالی غزہ کے 77 سالہ پروفیسر عبداللہ ایوب ہیں۔ مکینیکل انجینئرنگ کے استاد، مصر کے فارغ التحصیل، وہ شخصیت جن کی آمد پر محفلیں احتراماً کھڑی ہو جایا کرتی تھیں۔ جن کے گھر آنے پر بچے فخر سے کہتے تھے: ’’ہمارے والد، ہمارے استاد گھر آگئے!‘‘ مگر آج دنیا کا کیسا ستم ہے! وہی استاد، جو کبھی دوسروں کو علم و شعور بانٹتا تھا، آج ایک امدادی کیمپ میں دھوپ تلے قطار میں کھڑا ہے۔ ہاتھ میں خالی برتن ہے، نگاہیں کھانے کی باری پر جمی ہیں اور دل میں بس ایک آرزو ہے کہ چند مٹھی چاول یا دال مل جائے، تاکہ اپنی اہلیہ کے ساتھ بھوک کا ایک اور دن کاٹ سکے۔ ذرا سوچیے! جس عمر میں انسان کو اولاد کے سہارے کی ضرورت ہوتی ہے، اس عمر میں یہ بوڑھا باپ اپنے دو جوان بیٹوں کو اپنے ہاتھوں سے دفنا چکا ہے۔ اس نے صرف گھر نہیں کھویا، مال و دولت نہیں کھوئی،اس نے اپنے جگر کے دو ٹکڑے کھوئے، اپنی زندگی کی خوشیاں کھوئیں، اپنا آسرا کھویا۔ آج اس کے ہاتھ میں کتاب نہیں، خالی برتن ہے،اس کے سامنے شاگردوں کی محفل نہیں، بھوکوں کی قطار ہے؛ اور اس کے استقبال کے لیے بچے نہیں، موت اور محرومی کے سائے ہیں۔ اے دنیا کے ضمیر! ذرا بتاؤ، آخر اس بوڑھے استاد کا قصور کیا تھا؟ کیا اس کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ غزہ میں پیدا ہوا؟ خدا کے لیے! اس تصویر کو محض ایک تصویر نہ سمجھیے، یہ انسانیت کے ماتھے پر وہ بدنما داغ ہے جسے تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
43
530
11
875
21,201
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
جو گالیاں دیتے ہیں وہ صدر، وزیر اعظم اور ہیں اور جو کہتا ہے کہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے وہ جیل میں بند ہے۔ مولانا فضل الرحمان
8
36
171
3,038
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
یہ وہ ضروری لوگ ہیں جن پر بات ہونی چاہئیے، پھر آزاد کشمیر میں چل رہے معاملات پر بات ہونی چاہئیے، انسانی حقوق بھول کر مرچ مصالے کے لئیے غیر ضروری معاملات پر بحث کرنا کوئی عقلمندی نہیں ہے۔ آپ سرکس کے بندر نہیں ،اشرف المخلوق ہیں۔ضروری معاملات پر دھیان رکھنا سیکھئیے۔
9
230
2
520
5,446
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال شفٹ کرو۔۔۔
10
285
6
673
4,144
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
انتہائی احم 🚨🚨🚨 عمران خان صاحب 70 سال کی عمر میں پاکستان کے ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے عاصم منیر اور عدالتوں کی ایماں پر اغوا کیا تھا اور اب انہیں زہر کھلایا جا رہا ہے کیا کھلایا جا رہا ہے سلو پوزیشننگ ہو رہی ہے کسی کو نہیں پتہ اور عمران خان کو مینٹلی ٹارچر کیا جا رہا ہے انہیں بیمار کیا جا رہا ہے
10
409
1
810
8,136
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
اسٹبلشمنٹ کی طرف سے مولانا کے ڈنگ ڈانگ پر حملے کے بعد اب ان کے بیٹے کی مبینہ نازیبا ویڈیو جاری کر دی گئی
117
421
17
1,496
282,407
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
مسلم حکمران سارے یہ مطالبہ کرے 👍
7
140
407
2,719
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
آزاد کشمیر میں جنازوں کے مناظر سوشل میڈیا انہیں ضرور کوریج دیں 💔
107
3,445
35
6,481
45,755
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
عمران خان کو مینٹلی ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ عمران خان کو کیا کھلایا جا رہا ہے؟ وہ بالکل صحت مند اور تندرستتھے جب عاصم نے اغوا کیا تھا ۔ اگر عمران خان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور مریم نواز زرداری خاندان ہیں۔عاصم منیر ہوگا
12
212
2
749
5,387
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عوام کے پاس دوسرے وقت کا کھانا نہیں ۔ لیکن جنرل صاحب کو جہاز چاہئے, واہ!!!👏💔 آج کے فارم 47 کے وزیر دفاع خواجہ آصف پارلیمنٹ کے فلور پر کہتے رہے ہیں ۔ کہ فوج نے ایک جنگ نہیں جیتی ۔ فیک وکٹری ڈیکلئیر کرتے رہے ہیں ۔ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا سرینڈر انہوں نے ڈھاکہ میں کیا ۔ایک انچ فتح نہیں کی, آدھا ملک ہار گئے ۔ دوسری طرف جنرلز ماہانہ کروڑوں روپے کی مراعات لے رہے ہیں ۔ اور اب 15 ارب روپے کے لگژری جیٹ بھی چاہئے ۔ عالمی اداروں کی رپورٹ کے مطابق, 48 فیصد پاکستانی خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں ۔ دوسرا وقت کا کھانا بھی ان کے پاس نہیں ۔ لیکن جنرلز کو جہاز چاہئیں ۔ شہباز گل 🚨
1
76
142
1,504
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
وہ جن کا بیانیہ تھا کہ باہر بیٹھے یوٹیوبرز کے پراپیگنڈے کی وجہ سے بھارت میں جشن ہورہا ہے انکو بتانا تھا کہ تمہارے آزاد کشمیر آپریشن کی وجہ سے بھارت میں تاریخی جشن ہو رہا ہے بھارت کا بیانیہ جیت گیا اور پاکستان ہارگیا پاکستان کشمیر کا مقدمہ بھی ہار گیا!
33
1,146
3
3,440
15,619
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : کینگ ایڈورڈ کالج ۔ DGISPR ایک خاتون کے ہتھے چڑھ گئے ۔!!!🔥🔥🛑 جب ڈی جی IsPR وہاں سے وآپس جارہے تھے, تو وہاں کوریڈور میں ایک خاتون سٹوڈنٹ کے ڈی جی IsPR ہتھے چڑھ گئے تھے ۔ اس سٹوڈنٹ نے نقاب کیا ہوا تھا ۔ انہوں نے ڈی جی IsPR سے پوچھا کہ آپ کے گھر میں بھی ماں, بہن, بیٹی ہوگی ۔ یہ آپ نے جو عدت/ نکاح کا کیس بنوایا تھا ۔ اور پھر آپ کے ڈیپارٹمنٹ ISI نے اس کے اوپر اتنا گند اچھالا تھا, کیا آپ کو اس کے اُوپر شرمندگی ہے,؟ کیا آپ اس کے اُوپر معافی مانگتے ہیں,؟ یا آپ کو لگتا ہے کہ, وہ غلط ہوا تھا,؟ وہ خاتون سٹوڈنٹ نے کہا کہ میں کوئی پولیٹیکل بات نہیں کر رہی ۔ میں نہ ہی پی ٹی آئی/ عمران خان کی spokesperson ہوں ۔ میں ایک عورت ہونے کے ناطے یہ بات کر رہی ہوں ۔ کہ آپ کو ذرا خیال نہیں آیا,؟ آپ کے گھر میں بھی عورتیں ہوں گی ۔ یہ آپ نے کس طرح کا کیس بنوایا تھا,؟ اس کے اُوپر ڈی جی IsPR نے کہا کہ, ہمارا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ۔ کیس عدالت میں بنا تھا ۔ سٹوڈنٹ نے کہا سب کو پتہ ہے کہ, آپ کا اس سے لینا دینا ہے یا نہیں ۔ اور ساتھ ہی انہوں نے اگلا میزائل ڈال دیا کہ,اب آپ مولانا فضل الرحمٰن کے بارے میں بھی ایسی ہی گندی باتیں کر رہے ہیں ۔ تو آپ کا اسکرپٹ ہمیشہ ایسی چیزوں پر ہی کیوں ہوتا ہے,؟ اس سے تو فوج کے ادارے کو نقصان پہنچتا ہے ۔ آپ کی عزت میں کمی آتی ہے ۔ میں تو آپ کے فائدے کی بات کر رہی ہوں ۔ بہرحال ڈی جی IsPR کے پاس کوئی جواب نہیں تھا ۔ وہ کبھی ادھر دیکھتے رہے, کبھی اُدھر دیکھتے رہے ۔ اور پھر وہاں سے چلتے بنے ۔ کیونکہ ان کے پاس کوئی جواب نہیں تھا, ۔ شہباز گل 🔥🚨
36
1,339
10
4,602
117,230
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
بشریٰ عمران کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو۔۔۔۔۔
3
118
1
358
3,720
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
ہیلو غزہ بورڈ آف پیس کے اراکین: سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین، مصر، ترکیہ، اردن اور پاکستان! میں تم سے مخاطب ہوں۔ غزہ بارشوں کے گندے اور سیلابی پانی میں ڈوب رہا ہے۔ وہاں کے مسلمانوں کے گھر تباہ ہو چکے ہیں اور ان کے پاس اب سوائے کمزور اور عارضی خیموں کے کچھ نہیں بچا۔ وہ بارش، سردی، بیماری اور اذیتوں سے دوچار ہیں۔ اسرائیل نے ان کے گھروں پر بمباری کرکے انہیں ملبے کا ڈھیر بنا دیا ہے۔ آپ آخر کب تک خاموش تماشائی بنے رہیں گے؟ کیا آپ اب کوئی ٹھوس اور بامعنی قدم اٹھائیں گے؟ کیا آپ ان فلسطینیوں کو، جنہوں نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہے، چھت، صاف پانی، نکاسی و صفائی کی سہولیات اور زندگی کی بنیادی ضروریات فراہم کرنے کے لیے مالی وسائل مختص کریں گے؟ یا اپنی ساری دولت ٹرمپ کے قدموں میں رکھ دیں گے؟ کیا آپ میں اب بھی کچھ انسانیت باقی ہے؟ کیا مسلمانوں کی بھائی چارے کی کوئی رمق باقی ہے؟ آخر کتنے مزید فلسطینیوں کو تکلیفیں برداشت کرنا ہوں گی، تب جا کر تم لوگ مدد کے لیے آگے بڑھو گے؟ تم ٹرمپ کے ساتھ چڑھ چڑھ کر بیٹھتے تھے اب تم کدھر مر گئے ہو؟
27
859
13
1,342
12,049
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
برائے مہربانی اِنکا کا اکاؤنٹ ضرور فالو کریں ان کی ٹویٹس کو ری ٹویٹ کریں خدیجہ خان بہت بہترین لکھتی ہیں اور بہت اچھے ائیڈیاز ہوتے ہیں۔۔ ہم لوگ اپنے بہترین لوگوں کو بحثیت پاکستانی ککبھی سپورٹ ہی نہیں کرتے خدا قسم یہ چیز میں نے کسی دوسرے ملک کے لوگوں میں نہیں دیکھی۔ اگر آپ اچھے لوگوں کو انکے کام کو جانتے ہیں تو لازم پروموٹ کریں ۔۔
پاکستانیوں وقت آ گیا ہے کہ پورے پاکستان کو بند کیا جائے۔ نہ باہر نکلا جائے نہ ہی کسی کو نکلنے دیا جائے۔ زندہ معاشرے سمندر پار بھی مظالم ہونے پر مضطرب ہو جاتے ہیں۔ انسانیت کے نام پر۔ آپ کے اپنے ملک میں ، آپ کے معاشرے کے بہترین افراد پر بدترین مقام ڈھائے جا رہے ہیں۔ جمہوریت پر ڈاکہ اور انصاف کو دیوار میں چنوا دیا گیا ہے۔ انسانی حقوق کی قبریں کھودی جا چکی ہیں۔ اب ہر پاکستانی پر فرض ہے کہ اس نظام کے خلاف کھڑا ہو۔ ہمارے مطالبات بہت واضع ہیں: 1۔ عمران خان، انکے مظلوم خاندان اور معصوم سیاسی اسیران ماہرنگ بلوچ، ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ سمت فوری طور پر رہا کیا جائے 2۔ سہیل آفریدی، سپیکر بابر سواتی اور باقی اغوا ایم این ایز، ایم پی ایز کو فوری طور پر رہا کر کے کے پی کی جمہوری حکومت فورا بحال کیا جائے۔ 3۔ کشمیر اور کے پی میں فوری طور پر قوم مخالف عسکری آپریشن بند کیے جائے۔ آپ کسی بھی شعبے سے وابستہ ہو، اپکی پہلی ترجیح انسانیت اور انسانی حقوق کے لیے کھڑا ہونا چاہیے اگر آپ خود کو انسان تصور کرتے ہیں۔ @PTIofficial @PTIKPOfficial @thebilal_ai @AshuftaaSar @oxwali @FrankfurtPK @Kasim_Khan_1999 @SulaimanKNiazi @UKPTIOfficial @tabishfarooq22 @EmanTahirSadik @SaraMirGilgity @KaliwalYam @Matiullahjan919 @MoeedNj @QasimKhanSuri @pirate_smurf @HaqeeqiLiberty1
9
171
507
9,030
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
سلمان صفدر کہتے ہیں 31 اکتوبر اڈیالہ جیل حکام نے اطلاع دی کہ 2 نومبر کے دن میری عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقات طے ہے ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی نے گہرے سیاہ رنگ کے چشمے پہن رکھے تھے اور عمران خان کے کہنے پر انہوں نے چشمہ اتارا تو بظاہر شدید الجھن اور پریشانی کا شکار دکھائی دیں بشریٰ بی بی نے بتایا کہ وہ نہ تو سورج کی روشنی برداشت کر سکتی ہیں نہ مصنوعی روشنی برداشت کر سکتی ہیں اور بغیر چشمے کے وہ اپنی آنکھیں کھول بھی نہیں سکتیں بشریٰ بی بی کی آنکھوں کی حالت انتہائی نازک دکھائی دی بینائی شدید متاثر ہو چکی تھی عمران خان بھی بگڑتی بینائی کو لے کر پریشان دکھائی دیے اسدطور
1
46
191
73,758
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
ہر بندہ بار بار یہی سوال کرے عمران خان کو کیسے بیمار کیا ہے کیا کیا ہے عمران خان کے ساتھ اتنا صحت مند انسان جو زندگی میں کبھی بیمار نہیں ہوا اخر کیا کیا ہے کیا کر رہے ہیں عمران خان صاحب کے ساتھ
2
138
240
3,445