سیّد ذادِی (@SyeedZaadi_) header
سیّد ذادِی (@SyeedZaadi_) profile picture

A shadow looking in the darkness. Frontline defender of Pakistan, Pakistan is my only identity 🇵🇰

pakistan
Joined July 2021
Photo by سیّد ذادِی (@SyeedZaadi_)Photo by سیّد ذادِی (@SyeedZaadi_)Photo by سیّد ذادِی (@SyeedZaadi_)Photo by سیّد ذادِی (@SyeedZaadi_)Photo by سیّد ذادِی (@SyeedZaadi_)Photo by سیّد ذادِی (@SyeedZaadi_)Photo by سیّد ذادِی (@SyeedZaadi_)Photo by سیّد ذادِی (@SyeedZaadi_)Photo by سیّد ذادِی (@SyeedZaadi_)Photo by سیّد ذادِی (@SyeedZaadi_)
Pakistan Zindabad Pak Fauj Zindabad #پالستان_میری_پہلی_محبت #پاکستان_میری_آخری_محبت پاکستان میرا آخری حوالہ - پاک فوج میری محافظ -
2
18
1
67
3,705
1948ء سے قائم تاریخی مدرسہ قاسم العلوم ملتان بھی فضل الرحمٰن کی ہوس سے محفوظ نہ رہ سکا، مذہب کی تجارت کرنے والوں نے پہلے اس قدیم دینی ادارے پر قبضہ کیا اور پھر موروثی سیاست چلاتے ہوئے اپنے بیٹے اسد محمود کو زبردستی مسند پر بٹھا دیا۔
22
افغان کمشنریٹ پشاور کی سرکاری املاک پر قبضہ اور جعل سازی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب. حیات آباد فیز 5 کے بنگلے فضل الرحمٰن اور ان کے بھائی ضیاء الرحمٰن کے قریبی حلقوں کے زیرِ استعمال کیوں رہے؟ بھاری رقم لے کر افغان شہریوں کو پاکستانی شہریت دلوانے کے اس کھیل پر جواب دینا ہوگا!
16
"دین داری کا برقعہ اور اخلاقی پستی کی انتہا۔" مبینہ نازیبا حرکات کی تصاویر اور فوٹیج نے نام نہاد دین داروں کا تقیہ تار تار کر دیا۔ عوام کو مذہب کے نام پر ورغلانے والوں کے اپنے کرتوت شرم ناک ہیں۔ ایسے عناصر پر قانونی اور اخلاقی گرفت کب ہوگی؟
1
1
3
45
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے اندرونی دھماکے اور بغاوت کا آغاز۔ اداروں کے خلاف زہر اگلنے اور اپنے سیاسی مفادات کے لیے کارکنوں کو استعمال کرنے پر مولانا فضل الرحمٰن کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے۔ قیادت اقتدار کے مزے لوٹتی ہے اور مقدمات کارکن بھگتے ہیں
12
دین کی آڑ میں شاہانہ زندگی گزارنے والوں کا سچ! مولانا فضل الرحمٰن خود کو زاہد اور درویش ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں، مگر حقیقت میں ان کے پاس اربوں کے محل اور بے نامی جائیدادیں ہیں۔ ان کا یہ لبادہ محض عوام کو گمراہ کرنے اور اپنے سیاسی مفادات حاصل کرنے کے لیے ہے۔
16
"جمعیت مری کا سابق عہدیدار نوید عباسی جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے پر مری سے گرفتار." آزاد ڈیجیٹل کو ہراساں کرنے اور کردار کشی کی مہم چلانے والوں کے خلاف جدید ٹیکنالوجی سے سراغ لگا کر اسلام آباد، لاہور اور کراچی تک کارروائیاں جاری ہیں۔ اب دھمکی بازوں کا بچنا ناممکن ہے!
1
1
26
دین داری کے لبادے میں چھپے منافقوں کا سچ بے نقاب! فضل الرحمٰن کا قریبی ساتھی حذیفہ شاکر شراب نوشی اور اس کی سپلائی میں ملوث نکلا۔ شرعی طور پر ملعون افعال میں جڑا یہ گروہ اسلام کے نام پر محض ذاتی و حرام مفادات کا چوکیدار ہے۔
1
1
40
سیّد ذادِی retweeted
‼️‼️باجوڑ، خیبر پختونخوا: ​سیکیورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ کے علاقے سالارزئی میں انٹیلی جنس پر مبنی ایک آپریشن کرتے ہوئے داعش سے تعلق رکھنے والے دو ٹارگٹ کلرز کو ہلاک کر دیا، جو جید علماء کرام اور عام شہریوں کی شہادت میں ملوث تھے۔
13
61
944
مولانا کے لختِ جگر اسد محمود کی وزارت میں بانٹے گئے جعلی سڑکوں کے ٹھیکوں پر نیب کا بڑا ایکشن! اربوں کے مالیاتی غبن کی تحقیقات کا آغاز کر کے تمام اوراق کھول دیے گئے۔
2
154
سابقہ دور میں خیبر پختونخوا پولیس کی قربانیوں کو پسِ پشت ڈال کر صرف کھوکھلے دعوے کیے گئے۔ مگر اب جدید وسائل، مالی مراعات اور جدید آلات کی فراہمی سے دہشت گردی کے خلاف محاذِ جنگ پر کھڑے جوانوں کو حقیقی مضبوطی اور ادارہ جاتی تعاون مل رہا ہے۔ #StrengtheningKPPPolice #KPPolice
80
"کرفیو میں ٹرکوں کا مذاق اڑانے والو! وہ ٹرک تفریح کے لیے نہیں، محاذِ جنگ پر سامان لے کر جاتے ہیں۔" دور دراز چوکیوں پر تعینات جوانوں کے راشن، ادویات اور ایندھن کی حفاظت کے لیے راستہ کلیئر کرنا ضروری ہوتا ہے۔ سیاسی قد بڑھانے کے لیے حساس سیکیورٹی اقدامات پر جگت بازی بند ہونی چاہیے
3
110
نیک مقصد بھی ناجائز قبضے کو شرعاً جائز نہیں بنا سکتا۔ مولانا عرفان اللہ کا دوٹوک اعلان کہ چاہے دینی مدرسہ ہو، تعلیمی ادارہ یا فلاحی کام، کسی کی زمین یا سرکاری املاک پر قبضہ کر کے تعمیرات کرنے کا اسلام میں کوئی جواز نہیں۔ دینِ اسلام انصاف کا علمبردار ہے، ناانصافی کا نہیں
9
18
188
"14 کروڑ کا روڈ پروجیکٹ 76 کروڑ میں؟ 62 کروڑ کا سیدھا غبن!" فضل الرحمٰن کے بیٹے اسعد محمود کی وزارتِ مواصلات نے ڈی آئی خان کی سڑکوں پر اربوں روپے کی مالیاٹی دھاندلی کی۔ نیب اور ایف آئی اے کی 10 نومبر کی طلبی نے اس خاندانی مافیا کے کرتوتوں کا پردہ چاک کر دیا ہے
2
13
40
712
گورنر شپ کا نذرانہ نہ ملا تو ریاست کے خلاف ہی زہر اگلنا شروع کر دیا! عائشہ گلالئی کا مولانا فضل الرحمٰن پر کرارا وار: "بغیر کسی کاروبار یا ذریعہ آمدن کے اربوں کی املاک بنانا ثابت کرتا ہے کہ یہ سیاست نہیں بلکہ کھلی بارگیننگ اور بلیک میلنگ ہے۔"
1
8
382
مفاد پورا ہو تو روحانی باپ اور نجات دہندہ، اور مفاد ختم ہو تو وہی محسن ظالم و غدار، یہ گیت پی ٹی آئی کی اسی مفاد پرستی، دوہرے معیار اور سیاسی قلابازیوں کا آئینہ دار ہے۔ جب تک گود میں بٹھایا جائے تعریفیں، اور جہاں سرپرستی ختم ہوئی وہیں نفرت اور تشدد کی شروعات.
95
راولاکوٹ کے ناامن عناصر کا ہندوتوا گٹھ جوڑ بے نقاب! عقیل کا بھارتی میڈیا پر لائیو آ کر ریاست اور پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کرنا اور مودی سرکار کو خوش کرنا ثابت کرتا ہے کہ یہ آزادی کا نہیں بلکہ دشمن کے ایجنڈے کا کھیل ہے۔ وطن فروشی کا یہ غدارانہ چہرہ اب قوم سے ڈھکا چھپا نہیں
1
3
158
فضلو ڈیزل کی اسٹیبلشمنٹ، ن لیگ، پیپلز پارٹی سے بیک وقت کھُلی جنگ۔۔لیکن مزے کی بات کہ مولانا کی اپوزیشن جماعتوں سے بھی نہیں جمتی: نہ محمود اچکزئ سے بنتی ہے، نہ تحریک انصاف سے اتفاق، اور نہ اپوزیشن اتحاد TTAP کا حصہ ہیں۔۔ سولو فلائٹ کے مسافر مولانا کتنا دور جا سکیں گے
3
59
68
696
نیازی نے بہت پہلے ہی فضلو کا اصلی چہرہ بے نقاب کر دیا تھا کہ یہ بندہ صرف پیسے کا پجاری ہے، جسے مال کھلا کر اپنی مرضی کا کوئی بھی فتویٰ حاصل کیا جا سکتا ہے۔
1
11
28
461
دین کے نام پر سیاست اور ہر موقع پر ایک نیا بیان منافقت اب زیادہ دن نہیں چھپ سکتی. حکومتی ایوانوں سے لے کر جلسوں کے اسٹیج تک، مولوی کا ہر دعویٰ ان کے سیاسی فائدے کا مرہونِ منت ہے۔ قوم اب ان کے اس ڈبل گیم کو اچھی طرح سمجھ چکی ہے
2
155
نئے پودے کاغذوں پر لگتے رہے اور صدیوں پرانے جنگلات زمین سے غائب ہوتے گئے، 2013 سے کے پی کے میں جنگلات کی حفاظت کے نام پر صرف میڈیا پروموشن چلی۔ حقیقت میں سوات اور دیر کے جنگلات کو ٹھیکیداروں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر صوبے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا گیا۔ #بلین_ٹری_ڈرامہ
کہانی کا نتیجہ 🔥🔥 🫏 جیل میں رکھو گے تو ہریالی بڑھے گی!! 😅 @Riazhaq
68