توصیف احمد (@T63fa) header
توصیف احمد (@T63fa) profile picture

https://nitter.cf/t.co/YGZtxZg92u https://nitter.cf/t.co/5RTE1pPDP5 Mandi bahauddin,Pakistan

Panjab Pakistan
Joined October 2017
Photo by توصیف احمد (@T63fa)Photo by توصیف احمد (@T63fa)Photo by توصیف احمد (@T63fa)Photo by توصیف احمد (@T63fa)Photo by توصیف احمد (@T63fa)Photo by توصیف احمد (@T63fa)Photo by توصیف احمد (@T63fa)Photo by توصیف احمد (@T63fa)Photo by توصیف احمد (@T63fa)Photo by توصیف احمد (@T63fa)
لکھ او مورخا قیدی نمبر 804 کو اتنا ووٹ پڑا ہے کہ رزلٹ تبدیل کرتے کرتے دوسرا دن بھی گزر رہا ہے. #2024Elections
1
13
دھاندلہ شریف نہ ہو تو تحریک انصاف کو دو تہائی سے بھی کہیں ذیادہ سیٹیں ملیں گی انشااللہ ✌️✌️✌️ #عمران_خان_تو_آئے_گا جیت کپتان کی ہوگی انشااللہ۔
13
پاکستان کے پاس لمبے عرصے کے بعد اب ایک لیڈر ہے۔۔۔ ❤️❤️ #Elections2024 #ptimandibhauddin
6
اجتماعی دعا.. 8 فروری کو الیکشن، جعمرات کا دن اور شب معراج کی رات یا اللہ اس مبارک رات کے صدقے شیر پاکستان کو تین چوتھائی اکثریت سے کامیابی عطا فرمانا آمین #2024elections
14
کیا 8 فروری کو اس سوال کا جواب مل جائے گا؟
8
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور میں سلطان سعودی عرب سے اپنے کپتان کے ساتھ ہوں میرے ساتھ مل کر کپتان کا ساتھ دینے کے لئے مجھے فالو کریں اور فالو بیک لیں
Go Greeeeeen Go🥳🥳 🥳 نصرو من اللہ و فتح القریب #PAKVSINDIA
دنیا ادھر کی اُدھر ہو جائے یا کرانچی پشاور میں شفٹ ہو جائے کچھ بھی ہو جائے ٹاس لاہور قلندر ہی جیتے گا... ابھی ابھی ہمارے کپتان کا فون آیا ہے #LQvQG #QGvLQ #DamaDamMast
جو چٹانوں سے ٹکرائے اُسے طوفان کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اور جو طوفانوں سے ٹکرائے اُسےعمران کہتے ہیں۔ @ImranKhanPTI
1
#پہلی_دفعہ ٹرینڈ مجھے بہت اچھا لگا😍
1
We are on the panel Guys 🤩 ٹرینڈ پانچوں نمبر پر آ گیا ہے 😍 #پہلی_دفعہ
1
2
6
اور اللہﷻ ہر چیز پرقادر ہے 🌸
1
#ٹویٹر_پر_آکر_سیکھا کہ تمام مشہور ادبی کتب کے لکھاری اور شعراء سے زیادہ عالم فاضل لوگ ٹویٹر پر پائے جاتے ہیں.