TB Professionals Pak (@TBProfPak) header
TB Professionals Pak (@TBProfPak) profile picture

Professional

Pakistan
Joined August 2026
Photo by TB Professionals Pak (@TBProfPak)Photo by TB Professionals Pak (@TBProfPak)Photo by TB Professionals Pak (@TBProfPak)Photo by TB Professionals Pak (@TBProfPak)Photo by TB Professionals Pak (@TBProfPak)Photo by TB Professionals Pak (@TBProfPak)Photo by TB Professionals Pak (@TBProfPak)Photo by TB Professionals Pak (@TBProfPak)Photo by TB Professionals Pak (@TBProfPak)Photo by TB Professionals Pak (@TBProfPak)
اگر عزاداری میں توجہ فقط حسینیت پر ہو اور یزیدیت کی نابود ی پر ہو تو پورا پاکستان عزادار ہو گا پورا پاکستان آپ کے ساتھ مل کے عزا بپا کرے گا ۔ تب مفتی تو دور کی بات ہے، کسی ڈکٹیٹر کو بھی یزید بننے کی جرات نہیں۔۔ #مدافع_امت_سید_جواد #مدافع_امت_سید_جواد
2
13
امام حسینؑ نے جو یزیدیت کے خلاف مزاحمت شروع کی وہ ختم نہیں ہوئی ، جس دن زمین پر آخری یزید اور آخری نظام ستم نابود ہوگا، اس دن عزادار حسینی کا فریضہ ختم ہوگا ، اس دن وداع کا حق بنتا ہے۔ سید جواد نقوی حفظہ اللہ #مدافع_امت_سید_جواد #مدافع_امت_سید_جواد
1
13
آپ خالص حسینیت کا شعار بنائیں، سارا پاکستان آپ کے ساتھ (یزیدیت کے خلاف) کھڑا ہوگا سید جواد نقوی حفظہ اللہ #مدافع_امت_سید_جواد #مدافع_امت_سید_جواد
1
8
"تشدد عوام کے خلاف ہو یا کسی فرقے کے خلاف، تشدد ہی ہے؛ اسے صرف ریاست تک پہنچنے پر تشدد نہ سمجھا جائے۔" سید جواد نقوی حفظہ اللہ #مدافع_امت_سید_جواد #مدافع_امت_سید_جواد
1
8
🚩امیر المومنین علی ابن ابی طالب ع کے جیسا کوئی بھی نہیں ۔۔۔❗ #مدافع_امت_سید_جواد #مدافع_امت_سید_جواد
1
9
ہماری حکومت، اسٹیبلشمنٹ اور عوام سب ایران کی حمایت میں ایک صفحے پر ہیں۔ #مدافع_امت_سید_جواد #مدافع_امت_سید_جواد
1
3
10
33
وحدت ہمارا سب سے بڑا ہتھیار #مدافع_امت_سید_جواد
1
3
10
69
مکتب امام خامنہ ای اپنانے میں پاکستان کی عظمت ہے ۔ #مدافع_امت_سید_جواد #مدافع_امت_سید_جواد
2
8
تاریخی مینار پاکستان اجتماع !! #مدافع_امت_سید_جواد #مدافع_امت_سید_جواد
2
2
7
48
لبیک یا حسینؑ ! لبیک یا اقصیٰ #مدافع_امت_سید_جواد
1
6
40
TB Professionals Pak retweeted
🟨 آیت اللہ سید جواد نقوی حفظہ اللہ : 🟡 اسرائیل اگر کسی سے ڈرتا ہے تو ولایت سے ڈرتا ہے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ان کے آبا و اجداد کا قلعہ ویران ہوا تو ولی خدا کے ہاتھوں ویران ہوا، #مدافع_امت_سید_جواد
24
29
2
64
462
عرب ریاستوں کی خیانت ! #مدافع_امت_سید_جواد
2
4
16
*♦️پاکستان کے جہادی خاموش کیوں* ❗ #مدافع_امت_سید_جواد
1
2
8
اگر پاکستان میں کوئی بھی کسی مصلحت کی وجہ سے ان دھشت گردوں کے ساتھ سمجھوتہ کر ے لیکن تشیع کبھی سمجھوتہ والی قوم نہیں ہے چونکہ تشیع کا امام ،امام حسین ع یزیدیت کے ساتھ سمجھوتہ کرنے والے نہیں تھے سید جواد نقوی حفظہ اللہ #مدافع_امت_سید_جواد #مدافع_امت_سید_جواد
1
5
32
اگر عزاداری کا رُخ یزیدیت کی طرف کرلیں ،تو خدا شاہد ہے، آج بھی خلفاء کے ماننے والوں میں زہیر ابن قین موجود ہیں۔ یہ سارے آپکی صفوں میں آجائیں گے۔ آپ بس عزاداری کا رُخ سیدھا کرلو ! سید جواد نقوی حفظہ اللہ #مدافع_امت_سید_جواد #مدافع_امت_سید_جواد
1
2
14
پاکستان میں ہزار فتنے ہیں، سب سے بڑا فتنہ فرقہ واریت ہے جس کی پشت پر یزیدیت ہے ۔ سید جواد نقوی حفظہ اللہ #مدافع_امت_سید_جواد #مدافع_امت_سید_جواد
1
1
6