
Official Twitter Account of Tehreek-e-Dastak Pakistan #Tdastak #Dastak #DastakPakistan #NewParty Chairman @AzmatKhanTDP
Pakistan
Joined July 2014
- Tweets28.3K
- Following2.7K
- Followers4.6K
- Likes4.3K
Pinned Tweet
Registration is open for the people of Pakistan around the world,
Click on the link below to get registered with us!
tdastak.org/join-us/
#Dastak #TDP
Tehreek-e-Dastak Pakistan retweeted
ایک پاکستان کا معمولی سا ڈکیت ایک پرو میکس انڈین spy سے اوپر ہے ۔
Tehreek-e-Dastak Pakistan retweeted
انقلاب وہاں آتا ہے جہاں کوئی ایک شخص ظالم ہو ، جہاں ہرشخص اپنے اپنے حصے کا ظالم ہو وہاں انقلاب نہیں عذاب آیا کرتے ہیں - (چی گویرا)
Tehreek-e-Dastak Pakistan retweeted
اس ٹکلے کو کون جانتا ہے ؟ اس کی خوبی یہ ہے کہ حرام کھائے بغیر نیند نہیں اتی بیسٹ کا اس کا یہ دلال بھی ہے پیمپ !!
Tehreek-e-Dastak Pakistan retweeted
یہ دوغلہ منہ والا سانپ ہے ۔
Tehreek-e-Dastak Pakistan retweeted
یلدہ آنٹی نے بھی خوب ویوز بنا لیے اس کا یوٹیوب چینل دیکھیں جہاں بھی خان کا ذکر کیا گیا ہے وہ ویڈیو ہزاروں میں دیکھی گئی ہے اور جس میں خان نہیں اس کو دو ہزار لوگ بھی نہیں دیکھ پائے ۔
@SkyYaldaHakim
Tehreek-e-Dastak Pakistan retweeted
میں یہ ویڈیو دیکھ کر گھبرا گیا ہوں کہ @MaryamNSharif
نے تو اپنا کام درست کر دیا ہوگا بقول اس کے مگر اس نے مالٹے کے چھلکے سڑک کنارے پھینک کر ثابت کیا ہے کہ اسکی کی بھی دماغی تزین و آرائش و نشونما پٹواریوں کی ہے ۔
🙏🙏🙏🙏
باقی سب ٹھیک ہے لیکن جو آپ نے چھلکے پھینک کر اپنی اور اپنی لیڈرشپ کی تربیت ظاہر کی ہے وہ بھی کیمرے پر ویڈیو بناتے ہوئے کمال ہے۔
nitter.cf/lokioddin1x/status/200…
Tehreek-e-Dastak Pakistan retweeted
Congratulations @GovtofPakistan
ابھی ابھی ایک کلپ دیکھا کہ ہماری فوج اگر سوشل میڈیا کے فتنے سے فارغ ہونے کے بعد اسرائیل سے لڑے گی !! جی لڑنے ہی جا رہی ہے لیکن فلسطینیوں سے ۔۔
🇵🇰🇺🇸 U.S. Secretary of State Rubio says Washington is not yet asking Pakistan or other countries to formally commit troops to a proposed Gaza stabilization force, admitting the U.S. “owes them a few more answers” first. He said the administration feels “very confident” it has multiple nation-states “acceptable to all sides” willing to participate, adding that the immediate next steps will be announcing a “Board of Peace” and a Palestinian technocratic committee.
Tehreek-e-Dastak Pakistan retweeted
https://nitter.cf/t.co/eWC6sKmVA5
فیلڈ مارشل کیلے جنت الفردوس میں اعلی مقام ہوگا
27 وئ آئینی ترمیم کا مسودہ
Tehreek-e-Dastak Pakistan retweeted
*یہی لوگ کہتے تھے میاں جدوں آے گا لگ پتہ جائے گا ابھی تو میاں کی بیٹی آئی ہے🤗🤗🤗*
Tehreek-e-Dastak Pakistan retweeted
پختونخواہ نہیں پختونستان اس بات پر ہم متفق ہیں !! پہلے NWFP تھا اب KP اور کچھ لوگوں نے تو KPK اپنی طرف سے ایک ایکسٹرا Kایڈ کیا ہوا ہے ۔۔۔
ویسے ناموں سے کچھ نہیں ہوتا NWFP بھی ٹھیک تھا لیکن اے این پی غیر ضروری چیزوں میں الجھا دیتی ہے ۔۔۔۔
ہم پختونخوا نام مانگ رہے ہیں، ہمیں یہ نام دیا جائے۔ خیبر ہمارے ایک ضلع کا نام ہے۔ امید ہے کہ ہمارے تمام ساتھی اراکین اس بات پر ہماری حمایت کریں گے۔
#ANP | #AimalWaliKhan | #AwamiNationalParty
Tehreek-e-Dastak Pakistan retweeted
مروت بنگش اور بلور تینوں اپنے اپ کو غیرت اور پٹھانوں کی ان بتاتے نہیں تھکتے اور ھے بھی لیڈر پٹھانوں کے لیکن اپنے ذات میں اتنے ازاد خیال ہیں
Tehreek-e-Dastak Pakistan retweeted
مطلب ہاتھ میں ایک ریولور ہو تو بندہ اتنا ظالم ہوجاتا ہے۔ تو آپ اندازہ کریں جس قابض فوج کے پاس ساڑھے چھ لاکھ قاتل اور جدید ترین ہتھیار ہونگے وہ کتنی ظالم ہوگی۔ اس لیئے قوم مسلح ہوئے بغیر اس فوج قبضے کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔
Tehreek-e-Dastak Pakistan retweeted
کیا میرا اکاؤنٹ اور ٹوئٹ نظر ارہا ہے؟ شیڈوبین کی وجہ کیا ہے؟ کیا اپ سب اس پوسٹ کو ری پوسٹ کرسکتے ہیں؟ اور ایک چھوٹا سا کمنٹ بھی 🤗🤐
Tehreek-e-Dastak Pakistan retweeted
کوئی پاگل ہی ہوگا جو @Official_PIA میں سفر کرے گا شکر ہے 2009 کے بعد کبھی اس ائیرلائین میں گیا ہی نہیں ۔۔۔
@MoeedNj سر ایک وی لاگ اس پر بھی کریں ۔۔۔
یہ حال کر دیا میرے ملک کا۔۔
یہاں PIAکا جہاز نہیں اُڑتا کیونکہ "فیول" نہیں، انٹرنیشنل فلائٹ کے مسافر خوار!!
مگر اصل میں فیول کی کمی نہیں، نظام ہی برباد ہے۔
یہ ملک تباہی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، اور عوام خوار ہو رہے ہیں۔
#ReleaseLeaderOfMasses



















