Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92) header
Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92) profile picture

نعري تڪبير الله اڪبر پاڪستان زنده باد پاڪ فوج پائنده باد في امان الله مجاهدو

Europe
Joined October 2013
Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)
تحریک استحکام پاکستان کا 21 نقاطی جامع منشور جو انشاءاللہ پاکستان کی ترقی ، استحکام اور عروج کا باعث بنے گا ۔ #TIP #IPOF
8
1
13
405
وومن ونگ میٹروپولیٹن راولپنڈی کی صدر محترمہ رابیہ راحیل کا خصوصی پیغام۔ آئیے! ملک بچاؤ، صوبے بناؤ کے وژن اور قومی ایجنڈے کے ساتھ استحکامِ پاکستان تحریک کا حصہ بنیں۔ باشعور، تعلیم یافتہ اور محبِ وطن خواتین و حضرات کو اس پلیٹ فارم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ پہلے ریاست، پھر سیاست!
1
5
8
206
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
دنیا میں مسلمانوں کی 56 ریاستیں ہیں، اگر ان کا جائزہ لیا جائے تو کچھ ریاستوں کو مٹا دیا گیا ہے اور کچھ دشمنوں کے ٹارگٹ پر ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو ایک عظیم ذمہ داری عطا فرمائی ہے۔ پاکستان ان اسلامی ریاستوں کی محافظ ریاست بن کر سامنے آیا ہے۔ پاکستان صرف ایک ملک نہیں بلکہ عالمِ اسلام کی امید، طاقت اور تحفظ کا مرکز ہے۔ بانی و چیئرمین تحریکِ استحکامِ پاکستان شہزادہ عثمان طاہر کا پرتگال کے شہر لزبن میں ’’صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشن‘‘ کے موقع پر اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب۔ #TIP #IPOF
7
10
255
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
اللہ تعالیٰ نے پاکستان پر خصوصی کرم فرمایا اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی صورت میں ایک مردِ مجاہد عطا کیا، جنہوں نے دشمن کا غرور خاک میں ملا کر اسے تین گھنٹوں میں بھرپور جواب دیا۔ یہ صلاح الدین ایوبی اور محمد بن قاسم کی بہادری کی یاد تازہ کرنے والا لمحہ تھا۔ بانی و چیئرمین تحریکِ استحکامِ پاکستان شہزادہ عثمان طاہر کا پرتگال کے شہر لزبن میں ’’صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشن‘‘ سے ولولہ انگیز خطاب۔ #TIP #IPOF
6
7
230
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
اس میں کوئی شک نہیں کہ سبز ہلالی پرچم اور سبز پاسپورٹ ہمارے سر کا تاج ہیں، لیکن انہیں پوری دنیا میں عزت فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر نے دلائی ہے۔ ’’صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشن‘‘ سے بانی و چیئرمین تحریکِ استحکامِ پاکستان شہزادہ عثمان طاہر کا خطاب۔ #IPOF #TIP
5
6
218
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
صرف تین سال پیچھے چلے جائیں تو پاکستان میں مایوسی چھائی ہوئی تھی، ڈیفالٹ اور ملک کے ٹوٹنے کی باتیں ہو رہی تھیں اور علیحدگی پسند عناصر سرگرم دکھائی دیتے تھے۔ لیکن حافظِ قرآن فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی قیادت میں اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو معاشی بحران سے نکلنے اور سفارتی محاذ پر کامیابیاں عطا فرمائیں۔ آج پاکستان پہلے سے زیادہ مضبوط اور پُرعزم نظر آتا ہے۔ بانی و چیئرمین تحریکِ استحکامِ پاکستان شہزادہ عثمان طاہر کا پرتگال میں ’’صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشن‘‘ سے خطاب۔ #TIP #IPOf
5
6
236
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
پاکستان ہماری اور آپ کی دھرتی ماں ہے، اس کا دفاع بھی اسی جذبے اور محبت سے کریں جس طرح آپ اپنی حقیقی ماں کا کرتے ہیں، جس کی کوکھ سے آپ نے جنم لیا ہے۔ اگر کوئی آپ کی ماں کے بارے میں نازیبا بات کرے تو آپ کا خون کھول اٹھتا ہے، بالکل یہی جذبہ اپنی دھرتی ماں پاکستان کے لیے بھی اپنے دلوں میں پیدا کریں اور اس کے دفاع کے لیے ہمیشہ متحد اور پُرعزم رہیں۔ بانی و چیئرمین تحریکِ استحکامِ پاکستان شہزادہ عثمان طاہر کا پرتگال میں ’’صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشن‘‘ سے خطاب۔ #TIP #IPOF
6
7
238
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
اگر عوام کو خوشحال بنانا ہے تو پاکستان میں زیادہ سے زیادہ صوبے بنانا ہوں گے۔ صرف پنجاب کی مثال لے لیں، جہاں تقریباً 12 کروڑ آبادی ایک ہی صوبے کے انتظامی ڈھانچے کے تحت ہے۔ یورپ کی مثال ہمارے سامنے ہے، جہاں اسپین، پرتگال، اٹلی اور سوئٹزرلینڈ میں آبادی اور انتظامی ضروریات کے مطابق مختلف صوبائی اور علاقائی نظام قائم کیے گئے ہیں۔ پنجاب کا صوبہ دنیا کے 113 ممالک سے بھی بڑا ہے۔ غربت، مہنگائی، بے روزگاری اور کرپشن جیسے مسائل پر قابو پانے کے لیے اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کرنا اور نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ بانی و چیئرمین تحریکِ استحکامِ پاکستان شہزادہ عثمان طاہر کا پرتگال میں ’’صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشن‘‘ سے خطاب۔ #TIP #IPOF
5
6
155
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
پچھلے 76 سالوں سے پاکستان میں جو نظام چل رہا ہے، وہ پاکستان کی 26 کروڑ عوام کا اصل قاتل ہے۔ اس نظام کو بدلنے کے لیے نئے صوبوں کا قیام بہت ضروری ہے۔ یہ وہی لوگ ہیں جو پاکستان میں نئے صوبے نہیں بننے دینا چاہتے، جو اس ملک کو اپنی جاگیر سمجھتے ہیں۔ بانی و چیئرمین تحریکِ استحکامِ پاکستان و استحکام پاکستان اوورسیز فورم شہزادہ عثمان طاہر کا پرتگال میں ’’صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشن‘‘ سے خطاب۔
6
8
277
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
*لزبن پرتگال میں ’’صوبے بناؤ، ملک بچاؤ‘‘ کے عنوان سے عظیم الشان کنونشن کا انعقاد* *نئے انتظامی صوبوں کے قیام، ریاست کی اہمیت، قومی وفاداری اور پاکستان کی مضبوطی پر اہم خطاب؛ اوورسیز پاکستانیوں کی بھرپور شرکت* **لزبن (پرتگال):** استحکام پاکستان اوورسیز فورم پرتگال کے زیرِ اہتمام پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ’’صوبے بناؤ، ملک بچاؤ‘‘ کے عنوان سے ایک عظیم الشان کنونشن منعقد ہوا، جس میں پرتگال میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں، کاروباری شخصیات، طلباء اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں نے بھرپور شرکت کی۔ کنونشن میں پاکستان کی مضبوطی، ریاست کی اہمیت، قومی یکجہتی اور نئے انتظامی صوبوں کے قیام کی ضرورت پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
1
9
9
385
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
استحکام پاکستان اوورسیز فورم یورپ و برطانیہ کی جانب سے استحکام پاکستان اوورسیز فورم پرتگال چیپٹر کے نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ پرتگال میں کامیاب صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشن کے شاندار انعقاد پر پوری ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، اور بالخصوص چوہدری غصنفر جاوید (صدر) اور مہر محمد سلیم (جنرل سیکرٹری) کو نئی تنظیمی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہیں۔ دعا ہے کہ آپ کی قیادت میں فورم مزید ترقی کرے اور پاکستانیت، قومی یکجہتی اور استحکامِ پاکستان کا پیغام یورپ بھر میں مزید مضبوط ہو۔ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
6
11
621
استحکام پاکستان اوورسیز فورم یورپ و برطانیہ کی جانب سے استحکام پاکستان اوورسیز فورم پرتگال چیپٹر کے نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ پرتگال میں کامیاب صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشن کے شاندار انعقاد پر پوری ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں،
5
7
318
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
پرتگال کے شہر لزبن میں شہزادہ عثمان طاہر کا ولولہ انگیز خطاب، ’’صوبے بناؤ، ملک بچاؤ‘‘ کے حق میں شرکاء کے پرجوش نعرے بانی و چیئرمین تحریک استحکام پاکستان و استحکام پاکستان اوورسیز فورم اور تحریک ’’صوبے بناؤ، ملک بچاؤ‘‘ کے روحِ رواں شہزادہ عثمان طاہر نے پرتگال کے شہر لزبن میں منعقدہ کنونشن سے ولولہ انگیز خطاب کیا۔
1
16
18
237
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
*لزبن پرتگال میں ’’صوبے بناؤ، ملک بچاؤ‘‘ کے عنوان سے عظیم الشان کنونشن کا انعقاد* *نئے انتظامی صوبوں کے قیام، ریاست کی اہمیت، قومی وفاداری اور پاکستان کی مضبوطی پر اہم خطاب؛ اوورسیز پاکستانیوں کی بھرپور شرکت* **لزبن (پرتگال):** استحکام پاکستان اوورسیز فورم پرتگال کے زیرِ اہتمام پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ’’صوبے بناؤ، ملک بچاؤ‘‘ کے عنوان سے ایک عظیم الشان کنونشن منعقد ہوا، جس میں پرتگال میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں، کاروباری شخصیات، طلباء اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں نے بھرپور شرکت کی۔ کنونشن میں پاکستان کی مضبوطی، ریاست کی اہمیت، قومی یکجہتی اور نئے انتظامی صوبوں کے قیام کی ضرورت پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
5
6
312

12
14
197

209

159

339

284

386