R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 (@TM_302) header
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 (@TM_302) profile picture

Alhamdulillah I am #Muslim ..... I love #Pakistan 🇵🇰🇹🇷🇲🇾۔ #Politics #ImranKhan #Cricket #Afridi

Jhelum, Pakistan
Joined June 2018
Photo by R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 (@TM_302)Photo by R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 (@TM_302)Photo by R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 (@TM_302)Photo by R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 (@TM_302)Photo by R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 (@TM_302)Photo by R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 (@TM_302)Photo by R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 (@TM_302)Photo by R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 (@TM_302)Photo by R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 (@TM_302)Photo by R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 (@TM_302)
꧁💓❁﷽❁💓꧂ اَل٘حَم٘دُلِلّٰهِ رَبِّ ال٘عٰلَمِی٘نَ ۞الرَّح٘مٰنِ الرَّحِی٘مِ ۞ مٰلِكِ یَومِ الدِّی٘نِ ۞اِیّاكَ نَع٘بُدُوَاِیَّاكَ نَس٘تَعِی٘نُ ۞ اِه٘دِنَاالصِّرَاطَ ال٘مُس٘تَقِی٘مَ ۞صِرَاطَ الَّذِی٘نَ اَن٘عَم٘تَ عَلَی٘هِم٘ غَی٘رِال٘مَغ٘ضُوبِ عَلَی٘هِم٘ وَلَا الضَّآلِّی٘ن ۞
4
12
34
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 retweeted
The FBR has not yet tackled the substantial Rs. 567 billion loss caused by multinational tobacco companies in our nation. #Pak_Loss567Billion @FBRSpokesperson @WHO @IMF @worldbank
2
4
14
2,632
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 retweeted
Replying to @KhawajaMAsif
بے شرم انسان ووٹ چور یہ وہ کلپ ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پی ٹی ائی نے اسمبلی میں فلسیطین کے مسلمانوں کے لئے اواز اٹھائی اور قرارد میں اس کے حق میں ووٹ دیاُہے لیکن تم گدھٖ موقع کی تلاش میں رہتے ھو
13
278
5
923
34,233
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 retweeted
Experience the tranquility of Ramadan with Dr. Subayyal Akram's uplifting recitation of Taraweeh prayers at Bahria Town Mosque. His heartfelt voice adds a special touch to the blessed nights. Ramadan Mubarak! #DrSubayyalAtBahiraMasjid
2
24
140
12,895
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 retweeted
NA238: With clear tampering: PTI from 506 becomes 206 MQM from 20 becomes 320 Actual Form 45 vs ECP form 45
137
3,449
71
6,146
118,267
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 retweeted
Replying to @ShehryarReal
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری ہے ان منافق کی یہ ویڈیو بھی ساتھ ساتھ شئیر کرے
2
4
1
5
211
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 retweeted
حرمتِ رسول ﷺ حرمتِ اہلِ بیت و حرمتِ صحابہ کرام ؓ ہمیں اپنی اور اپنے والدین بچوں عہدہ عزت جائیداد ہر چیز سے زیادہ عزیر ہے چاہے جان چلی جائے اس عظیم کاز پہ کبھی بھی کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا اور یہ صرف میرا نہیں بلکہ تمام مسلمانوں کا عہد و عقیدہ ہے۔ انشاءاللٰہ اللّٰہ اکبر !
213
2,152
49
13,893
174,274
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 retweeted
قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’جو لوگ اللہ سے کئے ہوئے عہد اور اپنی کھائی ہوئی (جھوٹی) قسموں کا سودا کرکے تھوڑی سی قیمت حاصل کرلیتے ہیں،اُن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا،اور قیامت کے دن نہ اللہ ان سے بات کرے گا، نہ اُنہیں (رعایت کی نظر سے ) دیکھے گا، نہ اُنہیں پاک کرے گا اور اُن کا حصہ تو بس عذاب ہوگاانتہائی دردناک۔‘‘(سورۂ آلِ عمران)
1,952
15,166
558
55,834
1,918,099
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 retweeted
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: وَأَوْفُواْ بِالْعَهْدِ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْؤُولاً عہد کو پورا کرو، کیوں کہ قیامت کے دن عہد کے بارے میں انسان جواب دہ ہو گا۔ بنی اسرائيل، 17: 34
1,071
8,155
363
37,662
744,957
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 retweeted
ہم نے اسمبلیوں وزارتوں اور عہدوں کے شوق میں نہیں پاکستان 🇵🇰 کے عشق میں @ImranKhanPTI کا ساتھ دیا تھا۔ جوانی دی ہے اس تحریک کو جسے دنیا تحریک انصاف @PTIofficial کہتی ہے ! ایک دو دنوں کی بات نہیں دہائیوں پہ مبنی جدوجہد کی داستان ہے ہماری یہ تحریک ! ہم دودھ کے مجنوں نہیں میدان عمل کے سپاہی ہیں ! ملک سے یہ عشق سدا رہے گا تا قیامت رہے گا جب تک اس ملک کو جناح کا پاکستان نہ بنا لیں ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے ! پاکستان زندہ باد عمران خان پائیندہ باد 🇵🇰
507
8,668
113
35,772
665,507
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 retweeted
Replying to @SdqJaan
Bhai jan Jhelum ka b name Le Liya kro.. Na60,61 ka Hmari b petition high court Mai haiii
2
5
479
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 retweeted
ہم سب حضرت امام حسین ؓ کے پیروکار ہیں۔ اور یہ میسیج ہر اس شخص کیلئے ہے جو آزادی کا پیروکار ہے اور غلامی کے خلاف ہے !
80
4,954
39
22,686
313,929
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 retweeted
طاقت کے زور پر جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کرنا بہت آسان ہے لیکن قرآن مجید جھوٹ بولنے والوں پر لعنت بھیجتا ہے ہم میں سے کوئی بھی صادق اور امین نہیں لیکن کم از کم ہمیں جھوٹ کو تسلیم نہیں کرنا چاہئیے اور جھوٹوں کا سہولت کار نہیں بننا چاہئیے اللّٰہ ہم سب کو ہدائت دے آمین
4,811
28,859
1,187
103,133
1,777,104
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 retweeted
Imran Khan's memorable words "I will not win from Nawaz Sharif, Nawaz Sharif will lose from me!"
عمران خان کی خواہش پوری ہوئی....
162
8,022
67
27,980
531,000
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 retweeted
Never has one man scared the entire system 🔥🔥🔥 #ElectionResult #ResultsUpdate #PTIWon #وزیراعظم_عمران_خان
10
460
9
2,257
77,053
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 retweeted
ڈیرہ غازی خان پی پی ۲۹۱ میں امیدوار فہیم سعید خان کی 22 ہزار کی لیڈ کے باوجود دھاندلی سے ن لیگ کے امیدوار سے 2000 ووٹ سے ہرائے جانے کا رزلٹ پیش کیا گیا۔ اس بوگس رزلٹ کے خلاف RO آفس کے باہر فہیم سعید خان کی قیادت میں دھرناجاری۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
76
2,047
27
4,746
150,729
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 retweeted
The number of total valid votes is greater than total number of votes casted. Nawaz Sharif should be ashamed of himself for stealing public mandate. #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
791
13,097
593
26,127
781,647
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 retweeted
فسطائیت جاری ۔ عبدالعلیم خان کو شکست دینے والے پی پی 149 سے قیدی حافظ ذیشان کی والدہ کو گرفتار کر کے نامعلوم جگہ منتقل کر دیا #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
58
2,687
37
6,195
120,064
R@j@ bhai (راجہ بھائی)💦 retweeted
ملیں پی ٹی آئی کے امیدوار این اے 155 لودھراں راؤ قاسم سے، ایک دن پہلے پی ٹی آئی نے انکو نامزد کیا، نیا نشان تھا، کوئی جانتا نہیں تھا، کوئی کیمپین نہیں کی، نہ کرنے کی اجازت ملی، پر پھر عمران خان کی حمایت سے دھاندلی کا باوجود 50 ہزار سے زائد ووٹ لے کر سب کو حیران کر دیا
186
9,729
99
30,027
463,971