Tribal News Network (@TNNEnglish) header
Tribal News Network (@TNNEnglish) profile picture

TNN provides independent and reliable information that empowers local communities in KP.

Peshawar, Pakistan
Joined December 2013
ضلع خیبر میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے نان کسٹم پیڈ (NCP) گاڑیوں پر سرخ نمبر پلیٹ لگانا لازمی قرار دے دیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ اقدام این سی پی پروفائلنگ پالیسی کے تحت گاڑیوں کی شناخت اور ریکارڈ کو منظم بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔
31
میرے پاس تین ایم پی او کے احکامات موجود ہیں، جن کی بنیاد پر تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان
89
کیا تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کی گرفتاری کا خدشہ اب بھی برقرار ہے؟ تینوں پشاور ہائی کورٹ کے احاطے میں موجود ہیں، جبکہ عدالت نے ان کی ضمانتیں منظور کرلی ہیں۔ مکمل تفصیلات بتا رہے ہیں ٹی این این کے نمائندہ محمد طیب۔
123
ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے علاقے نالہ ملک دین خیل میں دولت خیل مسجد کے قریب مین روڈ کے کنارے کھڑی موٹر سائیکل میں دھماکہ ہوا۔ دھماکے وقت سیکیورٹی کے تمام اہلکار محفوظ رہے۔ دھماکے سے موٹر سائیکل تباہ ہوگئی جبکہ قریب موجود بعض شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
1
1
91
Following similar cases in Nowshera and Dera Ismail Khan, a case has also been registered against Jamiat Ulema-e-Islam (JUI) workers and office-bearers in Hangu, with 250 to 300 people nominated in the FIR.
83