ملک محمداحمد خان جادوگر تو نہیں کہ ن لیگ کا مردہ زندہ کر ڈالے، ہاں لیکن موجودہ بھانڈوں کی پھیلائی ہوئی مکمل مایوسی اور ناامیدی کو وہ اپنے سینے پر جھیل ضرور سکتا ہے۔ ایم پی ایز کو حوصلہ دے سکتا ہے، وزیر اعلی کے دفتر کو حماقتوں سے پاک کر کے اسے، اس کا وقار واپس دلا سکتا ہے۔ انیق ناجی
@aniqnaji #TNN #TNN_Pakistan
104
دیوار میں ٹکریں مت ماریں، آپ حکومت سے لڑیں۔ آپ ریاست سے لڑتے رہے ہیں، اب بھی لڑ رہے ہیں۔ ریاست سے، ریاستی اداروں سے لڑنا بالکل ایسے ہی ہے جیسے دیوار میں ٹکر مارنا۔ طارق فضل چوہدری
#pakistan @DrTariqFazal #TNN #TNN_Pakistan
101
یہ جو گروپ ہے، یہ نہیں جانتا کہ مریم نواز کا مزاج ہی ایسا نہیں کہ دبانے سے دب جائے۔ جتنا دبائیں گے، مریم نواز اُتنا ہی Resist کرے گی۔ عمران الرجیم کو کامیاب نہیں ہونے دیا تو یہ دو چار لوگ کس کھیت کی مولی؟ پرویز سندھیلہ
#pakistan @chsandhilaa #TNN #TNN_Pakistan
93
پیپلز پارٹی کے نخرے جلد منتوں میں تبدیل ہو جائیں گے یہ سو جوتے بھی کھائیں گے اور سو پیاز بھی ۔۔۔28 ویں ترمیم پر پیپلز پارٹی مان جائے گی ۔۔ پندرہ سالوں میں سندھ میں جو کچھ کیا سب فائلیں ہیں ۔۔ سینیر سیاستدان فیصل چوہدری
@faisal_fareed
#Pakistan #TNN #TNN_Pakistan
98
عمران خان نے (لطیف کھوسہ، بیرسٹر سلمان صفدر سے) ملاقات میں یہ بھی کہا کہ گورنر راج لگا کر، ایمرجنسی لگا کر حکومت نے بڑی غلطی کی ہے۔ شہزاد اقبال
#pakistan @ShahzadIqbalGEO
#TNN #TNN_Pakistan
1
112
اگر ٹک ٹاک سے پرفارمنس ناپی جا سکتی ہے تو مریم صاحبہ سے اچھا کوئی پرفامرر نہیں ہے، ایثار رانا
@Isarrana1
#Pakistan #TNN #TNN_Pakistan
90
ایک3 ،ساڑھے 3 گھنٹے کی ملاقات نےسب کی نیندیں اُڑا دی ہیں، ہر عروج کو زوال ہے، پاکستان کی 79 سالہ تاریخ کی بدترین شہباز / زرداری حکومت کا زوال شروع ہو گیا، ایک ملاقات صرف ایک ملاقات اور چیخیں شروع، وہ مرحوم نانا پاٹیکر کا ڈائیلاگ یاد آ رہا: ایک مچھر، سالا ایک مچھر انسان کو ہیجڑا بنا دیتا ہے۔۔ ارشاد بھٹی
@IrshadBhatti336
#Pakistan #TNN #TNN_Pakistan
120
“یہ کون سی اللہ کی فوج ہے کہ جس نے حماد اظہر کی بیرک اور واش روم میں کیمرے لگائے ہوئے ہیں؟ جس نے عمران خان کی بیرک اور واش روم میں کیمرے لگائے ہوئے ہیں؟ یہ کون سی اللہ کی فوج ہے کہ جو پنجاب میں سی سی ڈی بنا کر لوگوں کو ماورائے عدالت قتل کروا دیتی ہے؟ قاسم خان سوری
#QasimSuri #Pakistan
@QasimKhanSuri #TNN #TNN_Pakistan
146
آج جیل میں قائد عمران خان و بشریٰ بی بی سے ہونے والی ملاقات کے دوران میری جگہ نیازاللہ نیازی کو چیف آرگنائزرآئی ایل ایف لگانے کی بات ہوئی،مجھ تک میرے قائد کا پیغام پہنچا ہے ،میں اپنے قائد کے ہر فیصلے کو تسلیم کرتا ہوں ، یہ عہدہ میرے قائد عمران خان کی امانت تھا اور میں مشکل حالات میں تمام تر مشکل مشکلات کے باوجود اپنی تمام تر اہلیت کے مطابق اپنی ذمہ داری نبھانے کی کوشش کی،
میں فخر سے کہنا چاہتا ہوں کہ مجھے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کے بعد تمام تر عزت عمران خان کی وجہ سے ملی:انتظار حسین پنجوتھہ
#Pakistan #ImranKhan #TNN #TNN_Pakistan
102
دو سے تین عسکری صحافی کہنا شروع ہو گئے ہیں کہ مریم کے جانے کے دن آگئے ہیں! ظاہر ہے جرنیل نئی گیم کھیل رہے ہیں اور اقتدار پہ مکمل تر کنٹرول میں آگے ہی آگے بڑھیں گے، لاجک یہی کہتا ہے کہ آخر کار ان دو جماعتوں کی باری بھی آنی ہے اور بہت مار پڑنی ہے۔ وقار ملک
@RealWaqarMaliks
#TNN #TNN_Pakistan
#Pakistan
3
139
پنجاب میں جتنے بڑے کاروبار ہیں وہ شریف خاندان کے ہیں، شوگر ملیں، فلور ملیں، پولٹری فارمز، آئی پی پیز پلانٹس، اور پھر اپنے کاروبار کے ذریعے منافع کماتے ہیں، جب دل ہو اپنے حساب سے ریٹ بنا دیا، اس سے بڑا ثبوت کیا ہو سکتا! نعیم حیدر پنجوتھہ
@NaeemPanjuthaa
#Pakistan #TNN #TNN_Pakistan
1
105
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 25 فیصد کمی آئی ہے کیا حکومت نے قیمتوں میں 25 فیصد کمی کردی ہے؟ وقار ملک
@RealWaqarMaliks
#Pakistan #TNN #TNN_Pakistan
کسی بہت ہی پیارے اور بڑے باخبر دوست نے درج ذیل پیغام ارسال کیا ہے ، ”مریم نواز نے بھی اب ویسی ہی تقاریر شروع کر دی ہیں، جیسی عمران خان نے اقتدار کے آخری دنوں میں کرنا شروع کر دی تھیں۔ اعزاز سید
@AzazSyed
#TNN #TNN_Pakistan
#Pakistan
1
93
یہاں ہر وقت لوگ اپنے CVs لئے پھرتے ہے لیکن اس وقت کوئی CVs Collection اور انٹرویوز نہیں ہو رہے۔ رانا ثنا اللہ
#Pakistan
@RanaSanaullahPK #TNN #TNN_Pakistan
103
یہ جہاں سے اٹھ کے آتے ہیں، مجھے سب پتہ ہے۔ اپنی اگلی ارینجمنٹس کر رہے ہوتے ہیں، میں سب دیکھ رہی ہوں۔ بھئی، تم لوگوں کو اتنا اعتراض ہے تو اس حکومت کے اندر منسٹر کیوں بن کے بیٹھے ہوئے ہو؟ کیوں استعفیٰ دے کر گھر نہیں چلے جاتے؟ مریم نواز
#pakistan @MaryamNSharif
#TNN #TNN_Pakistan
98
اہم خبر: اسلام آباد ہائیکورٹ کا سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ کی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ایک گھنٹے کی ملاقات کرانے کا حکم۔ ثاقب بشیر
#pakistan @saqibbashir156
#TNN #TNN_Pakistan
84
عمران خان ایک مضبوط، توانا، ہشاش بشاش اور مکمل طور پر باخبر لیڈر ہیں۔ میرے بہت سے نامکمل جملے عمران خان نے پورے کیے۔ بیرسٹر سلمان صفدر
#pakistan @BrSalmanSafdar
#TNN #TNN_Pakistan
123
مریم نواز نے بھوکی ننگی قوم کے پیسوں کو باپ کا پیسہ سمجھ کر 12 ارب کا جہاز لیا اور اُس جہاز کو بطور رکشہ اپنے خاندان کے لیے استعمال کیا۔ مریم نواز سے جب بھی اس بابت پوچھا گیا تو وہ ڈھٹائی سے کہتی کہ کیا میں موٹر بائیک پر سفر کروں۔ محترمہ آپ جہاز پر ہی سفر کریں کوئی اعتراض نہیں کرے گا مگر اپنے پیسوں سے لیں۔ ہمارے ٹیکس کے پیسوں پر آپ کا کوئی حق نہیں بنتا کہ اللے تللوں میں اُڑائیں۔ خبریں ہیں کہ جہاز کی دُم بدل گئی اُس پر دفاع والوں کا لوگو لگ گیا۔ جہاز کا جانا تھا کہ مریم ایک دم سے حواس باختہ ہو گئی اور پنڈی کے خلاف محاذ کھول دیا گیا۔ بشارت راجہ
@BasharatRaja786 #TNN #TNN_Pakistan
میں نے کبھی نہیں کہا پنجاب میں کرپشن بالکل ختم ہوگئی ہے،کیا خیبر پختونخوا ،سندھ اور بلوچستان میں کرپشن نہیں ہے،فرق یہ ہے کہ پنجاب کی وزیر اعلیٰ روز کرپشن کا کوئی کیس پکڑتی ہے،مریم نواز
@MaryamNSharif
#TNN #TNN_Pakistan
80
جو عوام کی امانت میں خیانت کرے گا،مریم نواز اس کے حلق سے عوام کا حق نکال کر لائے گی:مریم نواز
@MaryamNSharif
#TNN #TNN_Pakistan
80




















