ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) (@Tang0_76) header
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) (@Tang0_76) profile picture

A free man. Pet dad. Pakistan is my red line !!!

💚 سوھنی دھرتی
Joined December 2020
Photo by ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) (@Tang0_76)Photo by ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) (@Tang0_76)
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
﷽ يُسَبِّـحُ لِلّـٰهِ مَا فِى السَّمَاوَاتِ وَمَا فِى الْاَرْضِ الْمَلِكِ الْقُدُّوْسِ الْعَزِيْزِ الْحَكِـيْمِ جو بھی مخلوقات آسمانوں اور زمین میں (غائب و موجود) ہیں (سب کی سب) اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک کی تسبیح کرتی ہے جو بادشاہ، پاک ذات، غالب اورحکمت والا ہے الجُمعہ : ۱
2
8
269
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
میں بڑی غریب اور بیماری بہت بڑی ہے، گردے ختم ہیں، مشین کی محتاج ہوں اور مشینیں پیسے مانگتی ہیں، دمہ کا مریض شوہر کبھی کبھی دیہاڑی لگا آتا ہے، باقی سب کچھ مانگ تانگ کے چلتا رانی بی بی کو دس ہزار مدد پہنچی
26
35
1,733
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
\ ○ ♥️ ● ♥️ / #VintageVibesssss🎵 #Gazal
1
3
1
35
1,456
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
اللّہ ہی جانتا ہے وہ کیوں اتنی سخت آزمائشیں لیتا ہے، ہم صرف رحم مانگ سکتے ہیں محمد عامر کا ایک بازو فسٹولے سے پیک، دوسرا انفیکشن سے بیکار ہوا پڑا، ایک ٹانگ کٹی ہوئی اور دوسری بوجھ نہیں اٹھا سکتی اور گردے ویسے ہی ختم بچے چھوٹے ہیں سکول گوئینگ دس ہزار مدد پہنچائی گئی
28
34
705
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
عبدالخالق صاحب درزی تھے، گردوں کا مرض لگنے سے پہلے بڑا اچھا کام تھا لیکن بعد میں سب دکان لُٹ لُٹا گئی، سب سے پہلے تو واقفوں نے مارا جن پر تکیہ کر کے دکان حوالے کی تھی اسوقت مالی حالات بُرے لیکن ڈائیلسس تو کروانے ہی کروانے ہیں، زندگی کس کو عزیز نہیں؟ دس ہزار مدد پہنچی
17
14
340
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
ہم دو بہنیں ہیں، دونوں کے خاوند فوت ہو گئے ہیں، ہم دونوں کے چھ بچے ہیں، کرائے پہ رہتے ہیں، ایک بہن کام پہ جاتی اور دوسری بچے سنبھالتی ہے، اسی طرح ایکدوسرے کے سہارے دن گزر رہے ہیں آپکی دس ہزار مدد پہنچی ہے، اللّہ آپکے بچے جیتے رہیں
20
26
1,144
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
چھ بچے ہیں کوئی بھی کمانے کے قابل نہیں ہے، میں معذور ہوں، کچھ نہیں کر سکتا، چند کبوتر رکھے ہیں انکو خرید بیچ کر اپنا اور بچوں کا دانہ دُنکا چلاتا ہوں، تھوڑے سے پیسے ہوں تو کچھ منافع بڑھ سکتا ہے دس ہزار مدد پہنچائی گئی
16
19
670
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
گردے واش ہو رہے اور شوگر پیروں کو کھا گئی، پیسہ پاس کوئی نہیں جاں بلب مریض محمد اسحاق کو دس ہزار مدد پہنچی اللسب بیماروں کو شفا دے - آمین
1
27
42
3,437
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
محمد افضل کی جب سے منتھلی فیس ادا ہونی شروع ہوئی ہے، اطمینان سے پورا مہینہ ڈائیلسس کرواتا ہے ورنہ ایک لاہور سے ایک مظفر گڑھ سے ایک راجن پور سے کرواتا تھا، جہاں کوئی واقف ملا یا جہاں کوئی دیہاڑی لگی، وہاں سے ڈائیلسس کروا لیا تیس ہزار مدد پہنچا دی گئی
14
16
460
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
میں وقاص ہوں، ڈائیلسس کرواتے دس سال ہو گئے اور آپ کو میری مدد کرتے چوتھا سال ہے، کوئی آمدن نہیں، بس بیٹے کے بڑے ہونے کا انتظار کر رہا ہوں، میرا جو وقت اس منتھلی مدد نے گزارا، ادکے شکریہ کیلئیے اب الفاظ نہیں رہے تیس ہزار پہنچ گیا
33
35
716
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
ظفراں بی بی کی بیٹی معذوری میں ہی جوان ہو گئی، ظفراں کو دیہاڑی پہ جانا ہوتا ہے، بچی کو دو دو دفعہ پیمپر لگانے پڑتے ہیں جو خریدنے کی گنجائش نہیں پانچ ہزار بچی کیلئیے امداد پہنچی
20
28
842
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
ربیعہ جیسی انتھک عورت کم ہی دیکھی، رونے کی بجائے Struggle کرتی ہے، سالہا سال سے بیمار خاوند کو ہسپتالوں میں لئیے پھرتی ہے، کھیتوں میں کام کر کے بچوں کی روٹی کا انتظام کرتی اور اپنے گھر کی چھت گری ہوئی ہے دس ہزار مدد پہنچ گئی
23
26
1,199
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
کبھی کسی کی بھینسیں سنبھالتا ملیگا، کبھی دانہ چھانٹتا کبھی چارہ کاٹتا ہر محنت کرنے کو تیار، تین بچوں کو تھیلیسمیا ہے، خون کی بوتلیں ہفتہ وار لگتیں، گیارہ گیارہ ہزار کے انجکشن لگتے لیکن کبھی غلام مصطفیٰ کو روتے نہیں دیکھا، صبر اور شکر، بس! 25 ہزار مدد پہنچائی
22
20
896
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
ارشاد سے کہا اب منتھلی سے دستبردار ہو جاؤ ان پیسوں سے اب کسی اور کی باری آنے دو لیکن اسنے کہا، مینوں مارنا جے تے بند کر دیو، باقی تو آنہ دو آنے کما لیتے ہونگے میری ایک پیسہ آمدن نہیں، بیوی بستر مرگ پر ہے اور میں بیساکھیوں پر دس ہزار پہنچا دیا گجا
25
28
1,100
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
نذیر اوکاڑہ سے ننھی بچی کے ڈائیلسس کروانے نکلتا ہے، ٹرین پہ بیٹھ کے کوٹ لکھپت اترتا ہے اور بسوں ویگنوں پر چلڈرن ہسپتال پہنچ کر چار گھنٹے ڈائیلسس کروا اسک طرح واپس جاتا ہے - ہفتہ میں تین دفعہ - اس صورت حال میں کونسی نوکری ملنی؟ دس ہزار مدد کی گئی
31
45
1,732
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
عمران ایل ایل بی ہیں، پریکٹس شروع کرنے سے پہلے ہی گردے فیل ہو گئے، دس سال سے اس بیماری سے لڑ رہے، میڈیکل پیچیدگیوں کے باعث ایک مخصوص کلینک سے ہی ڈائیلسس ہو سکتا ہے جسکے اخراجات کیلئیے باری باری ہر چیز بیچ دی تیس ہزار مدد پہنچی
26
1
31
812
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
﷽ وَالَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَاتَّبَعَتْهُـمْ ذُرِّيَّتُهُـمْ بِاِيْمَانٍ اَلْحَقْنَا بِـهِـمْ ذُرِّيَّتَـهُـمْ ٭ جو لوگ ایمان لائے اور اُن کی اولاد نے ایمان لانے میں اُن کی پیروی کی تو ہم ان کے ساتھ ان کی اولاد کو بھی (جنت) میں (اُن سے) مِلا دیں گے ٭ الطُّور : 21
11
42
596
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
Wow 😮 As an eye specialist, I can tell you that’s one of the best feeling… 🥰
25
221
12
1,672
68,867
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
لو فیر سانبھو ساڈے شیر دا فلسفہ 😁
خان صاحب نے انٹرنیشنل نیشنل ایشوز جیو پالیٹیکس سمیت ہر ٹاپک پر کچھ نا کچھ کہہ رکھا ہے جو اکثر ویسا ہی ہوتا جیسے کہا گیا یہ میاں صاحب جیسے مدبر سیاستدان کا ایسا کوئی انٹرویو کوئی تقریر کیوں نہیں ملتی میڈیا پر
9
23
3
109
8,927
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
اللّہ ان جوان جہان، ماؤں کے لعلوں پر رحم فرمائے، محدود وسائل کیساتھ سنگین بیماریوں سے لڑ رہے، یوسف آٹھ سال سے کوئی نہ کوئی جُگاڑ لگا کر پرائیویٹ ڈائیلسس کروا رہا، کبھی ہیلتھ کارڈ کام آیا، کبھی موٹر سائیکل بیچی، دو سال سے آپکی سپورٹ سے استفادہ کر رہا اور بیحد ممنون مشکور ہے 30k
23
32
1,876