میرا عقیدہ ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق نہ ہو تو ایمان مکمل نہیں ہوتا۔ عمران خان
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان کے خلاف اب مذہبی کارڈ کھیلا جائے گا۔ ایک مذہبی جماعت ایسےہی مقصد کے لئے بنائی گئی تھی۔کوشش یہ ہے کہ عمران خان کی ساکھ کو خراب کیا جائے۔مگر مسئلہ یہ ہے وہ اقوام متحدہ میں کھڑے ہوکر عشق رسولﷺ کی گواہی دے چکا ہے۔بہت مشکل ہے اب
ریٹیوٹ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جو جو اس ٹویٹ کو دیکھ رہا ہے وہ قومی تحریک #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور لکھ کر ریٹیوٹ کردے۔
Ameen
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یا اللّٰه چور کرپٹ حکومت سے نجات عطا فرما آمین لکھ کر ریٹیوٹ کرتے جائیں کیا پتا کس کی دعا قبول ہوجائے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


