Team JKT (@TeamJKT_) header
Team JKT (@TeamJKT_) profile picture

Official account of Team @JahangirKTareen, one of country's top tax payers | An avid Farmer | A True Pakistani

Joined June 2019
Photo by Team JKT (@TeamJKT_)Photo by Team JKT (@TeamJKT_)Photo by Team JKT (@TeamJKT_)Photo by Team JKT (@TeamJKT_)Photo by Team JKT (@TeamJKT_)Photo by Team JKT (@TeamJKT_)Photo by Team JKT (@TeamJKT_)Photo by Team JKT (@TeamJKT_)Photo by Team JKT (@TeamJKT_)Photo by Team JKT (@TeamJKT_)
جہانگیر ترین نے میرے ساتھ مل کر شوگر انڈسٹری کو document کرنے کی جو کوشش کی اس پر پوری کتاب لکھ سکتا ہوں۔ نواز شریف، آصف زرداری کی کوئی مل listed نہیں. جہانگیر ترین وہ واحد سیاست دان ہے جس کی کمپنی listed ہے۔ اسی وجہ سے اسے سسٹم نے نشانہ بنایا ہے - شبر زیدی
32
1,126
31
3,141
پریس ریلیز 4 جولائی 2024 جہانگیر خان ترین کی ملکیتی شوگر مل جے ڈی ڈبلیو کے ترجمان نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ چینی کے برآمدی کوٹے کی تقسیم میں جانبداری کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں نہ ہی حکومت کی جانب سے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کو کسی قسم کی کوئی اضافی سہولت فراہم نہیں گئی
1
1
3
177
چونکہ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز پاکستان میں چینی کی سب سے بڑی پیداوار کرنے والی کمپنی ہے، اس لیے اسے قدرتی طور پر اس کی پیداواری قابلیت کے مطابق متناسب کوٹہ ملتا ہے۔ یہ فارمولہ وزارت تجارت اور صنعت نے وضع کیا تھا،
1
1
65
اور پیداوار کے لیے استعمال ہونے والے اعداد و شمار پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن سے تصدیق شدہ ہیں۔
1
48
خواتین کو بااختیار بنانے اور ان کے لیے باعزت روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے گزشتہ سال جہانگیر خان ترین اور علی خان ترین کے خصوصی تعاون سے لودھراں پائلٹ پراجیکٹ کے تحت ویمن ووکیشنل اینڈ ٹریننگ سینٹرز کا افتتاح کیا گیا. @LodhranPil97382
1
4
17
312
ان سینٹرز میں ٹریننگ لینے والے خواتین کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ملتان میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی گئی اور شرکاء کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی. ٹریننگ حاصل کرنے والی خواتین اب باعزت روزگار حاصل کر رہی ہیں. @LodhranPil97382
1
2
67
اس وقت لودھراں میں 6 ووکیشنل اینڈ ٹریننگ سینٹرز کام کر رہے ہیں.
1
4
96
جہانگیر خان ترین کا دنیا پور (لودھراں) میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 6 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس، ورثاء سے اظہار تعزیت۔ @JahangirKTareen
8
9
379
علی خان ترین کی جانب سے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا گیا، اس دوران کارکنان اور ورکرز کا جوش و خروش دیدنی۔
23
13
536
چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے لودھراں میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔ جہانگیر ترین نے 12 ایم پی آر گیلے وال پولنگ سٹیشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
21
17
539
لودھراں: علی خان ترین نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا۔ علی ترین نے 12 ایم پی آر گیلے وال پولنگ اسٹیشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا
1
9
13
409
پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں 28 معصوم شہریوں کی شہادت کی خبر افسوس ناک ہے۔ مشکل کی اس گھڑی میں پوری قوم شہداء کے اہلخانہ کے ساتھ کھڑی ہے۔ ایسے بزدلانہ حملے قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔
2
2
142
پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں 28 معصوم شہریوں کی شہادت کی خبر افسوس ناک ہے۔ مشکل کی اس گھڑی میں پوری قوم شہداء کے اہلخانہ کے ساتھ کھڑی ہے۔ ایسے بزدلانہ حملے قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔
2
2
122
لودھراں: علی خان ترین نے محلہ گلاب پورہ میں راؤ پرستار،مرزا شہباز، شیخ منور، راؤ ایاز و دیگر کی جناب سے منعقدہ ورکرز کنونشن میں شرکت کی اورخطاب کیا۔ امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 227 مہر اشرف سیال، رانا ارسلان خان، صدیق ارائیں، کائنات رضا،راؤ احسان الحق ودیگر بھی موجود تھے۔
20
11
308
لودھراں: علی خان ترین نے یونین کونسل ڈانوراں میں رانا انتظار، شیخ محمود اور راؤ وکیل کی جانب سے منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ اس موقع پر امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 227 مہر محمد اشرف سیال، رانا ارسلان خان و دیگر قائدین بھی شریک تھے۔
20
10
365
لودھراں: علی خان ترین کی ڈھورے والا آمد میاں عتیق الرحمن جبلہ قریشی، میاں اکبر جبلہ قریشی، میاں فرحان جبلہ قریشی، میاں اسامہ خلیل جبلہ قریشی و جبلہ قریشی فیملی کے دیگر رہنماؤں کی جانب سے منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔
2
32
15
445
اس موقع پر امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 228 سردار نذیر احمد خان بلوچ، راؤ محمد عمران و دیگر رہنما بھی ہمراہ تھے۔
30
13
316
لودھراں: علی خان ترین نے ٹھٹی سمیجہ میں طاہر رشید کی جانب سے منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت کی اور کارکنوں سے خطاب کیا۔ اس موقع پر امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 228 سردار نذیر احمد خان بلوچ، راؤ محمد عمران و دیگر بھی موجود تھے۔
6
6
201
لودھراں: علی خان ترین کی یونین کونسل روانی میں سابق چیئرمین یونین کونسل ملک کامل جھنڈیر کی رہائش گاہ آمد۔ علی ترین نے ملک کامل جھنڈیر اور انکے دیگر ساتھیوں اور گروپ کی طرف سے بھرپور حمایت پر انکا شکریہ ادا کیا۔
1
32
20
705
اس موقع پر امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 228 سردار نذیر احمد خان بلوچ بھی ہمراہ تھے
30
17
421