Team Sarwar (@TeamSarwar) header
Team Sarwar (@TeamSarwar) profile picture

Verified Official supporting acc of Ch M Sarwar, Chief Organizer PML & Pres Punjab; Former Governor Punjab (2 times), UK MP, Member Senate. Honorary Doctorate.

Pakistan
Joined June 2014
Photo by Team Sarwar (@TeamSarwar)Photo by Team Sarwar (@TeamSarwar)Photo by Team Sarwar (@TeamSarwar)Photo by Team Sarwar (@TeamSarwar)Photo by Team Sarwar (@TeamSarwar)Photo by Team Sarwar (@TeamSarwar)Photo by Team Sarwar (@TeamSarwar)Photo by Team Sarwar (@TeamSarwar)Photo by Team Sarwar (@TeamSarwar)Photo by Team Sarwar (@TeamSarwar)
سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ننکانہ سے میاں خرم مشتاق، میاں عماد، میاں راحیل اور رانا کاشف ایڈووکیٹ کی ملاقات۔انس سرور کو برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز کا رکن اور وزیرِ تجارت بننے پر مبارکباد پیش کی گئی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا
2
13
20
963
Team Sarwar retweeted
A peaceful, prosperous, and resilient society is built when teachers are respected, empowered, and valued. They do far more than impart knowledge—they shape character and nurture tomorrow’s leaders. Investing in teachers is an investment in our nation’s future.
9
39
43
1,868
سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی عدنان حیدر کی ملاقات۔ٹوبہ ٹیک سنگھ میں عوام کو معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی کے لیے عدنان حیدر کی کاوشوں کو سراہا۔
3
11
13
685
سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ساہیوال سے بزرگ سیاستدان ، سابقہ ممبر قومی اسمبلی اور ممتاز قانون دان چوہدری محمد اشرف کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی کامل مغفرت ، بخشش ، ان کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
🤖 Made with AI
2
15
20
848
چوہدری محمد سرور اور پروین سرور کا سرور فاونڈیشن ہسپتال کا دورہ، ایمرجنسی ، گائنی ، میڈیکل ایند سرجیکل وارڈز سمیت ڈائلیسز یونٹ کا دورہ ، مریضوں کی عیادت کی، اس موقع پر چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ جو سکون انسانیت کی خدمت کر حاصل ہوتا ہے وہ دنیا کی کسی اور شئے میں نہیں
6
34
35
1,019
سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے دبئی کی معروف ڈیجیٹل ڈیزائنر زوہا فاطمہ اور ملتان سے حمیرا تحسین نے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ زوہا فاطمہ نے اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کے پائیدار حل کیلئے چوہدری محمد سرور کی گرانقدر سیاسی خدمات کو سراہا
11
41
44
1,161
برطانیہ میں نچلے طبقے سے بھی لوگ منتخب ایوانوں میں پہنچتے ہیں لیکن پاکستان میں کوئی عام آدمی ایوان اقتدار تک رسائی کا تصور بھی نہیں کر سکتا
10
39
39
739
True
پاکستان کو سیاسی و معاشی بحرانوں سے نکالنے کے لیے مفاہمت، مکالمے اور باہمی اعتماد کی ضرورت ہے۔ علیمہ خان کی گرفتاری جیسے اقدامات سے سیاسی کشیدگی بڑھے گی۔ قومی مسائل کا حل گرفتاریوں یا دباؤ میں نہیں، بلکہ مذاکرات، انصاف اور سیاسی مفاہمت میں ہے
6
28
31
895
Team Sarwar retweeted
پاکستان کو سیاسی و معاشی بحرانوں سے نکالنے کے لیے مفاہمت، مکالمے اور باہمی اعتماد کی ضرورت ہے۔ علیمہ خان کی گرفتاری جیسے اقدامات سے سیاسی کشیدگی بڑھے گی۔ قومی مسائل کا حل گرفتاریوں یا دباؤ میں نہیں، بلکہ مذاکرات، انصاف اور سیاسی مفاہمت میں ہے
🤖 Made with AI
12
51
5
60
5,223
سرور فاؤنڈیشن کے روح رواں چوہدری محمد سرور کا چیئرپرسن بیگم پروین سرور کے ہمراہ سرور فاونڈیشن ہسپتال رجانہ کا سرپرائز وزٹ ، آرتھو پیڈک اور یورالوجی کے زیر تعمیر آپریشن تھیٹر کا جائزہ لیا ، میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر علی کامل نے انہیں جنرل وارڈ اور گائنی وارڈ کی اپگریڈیشن بارے بریف
8
36
39
1,114
پاکستان میں سیاسی کارکنان کا استعمال اور استحصال ہوتا ہے۔ قیدو بند اور کوڑے برداشت کرنے جبکہ جلسہ گاہ میں "دریاں" بچھانے کے باوجود ان کی ایوان اقتدار سے "دوریاں" ختم نہیں ہوتیں۔
5
25
28
995
برطانیہ میں قانون کی حکمرانی کے سبب انصاف کی فراوانی ہے۔ انگلینڈ میں قابلیت اور صلاحیت جبکہ پاکستان میں موروثیت اور خوشامد کی بنیاد پر سیاست میں مقام ملتا ہے
9
36
39
686
ہمارے دیرینہ مسائل حکمرانوں کی عدم دلچسپی اورقومی وسائل کے ضیاع کاشاخسانہ ہیں۔بلوچستان کے سرداروں سمیت سندھ اورپنجاب کے وڈیروں نے بھی پیسہ نچلی سطح پرمنتقل نہیں ہونے دیا سو عام آدمی کااحساس محرومی برقرار ہے۔
4
25
27
920
سابق گورنر پنجاب اور سرور فاؤنڈیشن کے بانی چوہدری محمد سرور سے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک ، سابق سیکرٹری ہائر ایجوکیشن سید جاوید اقبال بخاری اور میاں وحید احمد نے ملاقات مزید برآں واسا کے ایک گروپ نے اورنگریب کی قیادت میں میٹنگ کی اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا
4
33
34
791
👏👏👏
A truly proud and memorable moment,It was a great honour to receive an Honorary Doctorate from the University of the West of Scotland. A recognition I will always cherish and a memory that will remain close to my heart
2
23
30
782
Team Sarwar retweeted
A truly proud and memorable moment,It was a great honour to receive an Honorary Doctorate from the University of the West of Scotland. A recognition I will always cherish and a memory that will remain close to my heart
15
52
6
63
4,510
سابق گورنر پنجاب اور سرور فاؤنڈیشن کے روح رواں چوہدری محمد سرور سے زمین ڈاٹ کام کے زین الحسن نورانی نے ملاقات کی۔ ملک عثمان نے انہیں ملک بھر میں جاری سرور فاؤنڈیشن کی مختلف فلاحی سرگرمیوں بارے بریف کیا ۔
3
24
27
1,089
لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے لاہور کی سیاسی شخصیات سہیل راٹھور ، میاں وحید احمد اور سماء نیوز لندن کے بیوروچیف اظہر جاوید نے الگ الگ ملاقات کرتے ہوئے انہیں ان کے بیٹے انس سرور کو برطانیہ میں وزارت تجارت کا قلمدان تفویض ہونے پر مبارکباد پیش کی
2
23
25
1,311
سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وہاڑی اور لاہور کی متحرک سیاسی شخصیات غلام حسین اور میاں احسان نے ملاقات کی ، انہوں نے چوہدری محمد سرور کو ان کے فرزند ارجمند اور برطانیہ کے نومنتخب وزیرتجارت انس سرور کی حلف برداری کی مبارکباد پیش کی
2
23
27
1,210
True
Education is the backbone of a prosperous and stable society. Despite Pakistan’s constitutional obligation under Article 25-A to provide free and compulsory education up to age 16, universal literacy remains an unfulfilled goal
3
26
29
485