Senator Musadik Office (@Team_Musadik) header
Senator Musadik Office (@Team_Musadik) profile picture

Federal Minister & Senator @DrMusadikMalik 🇵🇰 — Husband, father, seasoned strategy consultant, and dedicated public servant. (Ph.D)

Islamabad, Pakistan
Joined May 2022
وزیرِ اعظم جناب محمد شہباز شریف کی لاہور میں وفاقی وزیر سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک کی رہائشگاہ آمد وزیرِ اعظم کی ڈاکٹر مصدق ملک کو انکے صاحبزادے کی شادی کی مبارکباد
34
242
2
1,884
59,524
“What Happens in the Mountains Won’t Stay There” Minister Dr. Musadik Malik addressed the Pre-COP31 Dialogue at ISSI in Islamabad, highlighting the wider consequences of melting glaciers for mountain communities and beyond.
5
5
1
7
514
“Walls can be raised, but walls can also be shattered.” At the German Unity Day celebrations, the Minister spoke about unity and 75 years of friendship between Pakistan and Germany. 🇵🇰🤝🇩🇪
1
7
288
“Five mega floods in 15 years.” 🇵🇰 Minister Dr. Musadik Malik addressed the plenary session at the Arctic Circle Assembly in Reykjavík, Iceland.
3
4
215
“In my mountains, glaciers don’t die quietly.” 🇵🇰 Minister Dr. Musadik Malik addressed the plenary session at the Arctic Circle Assembly in Reykjavík, Iceland. Watch the full address: youtu.be/zgxfCel0RHQ
1
9
25
1,351
ہم تو اپنے پانی کی حفاظت کر لیں گے۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک
1
1
1
228
Senator Musadik Office retweeted
“No one does anyone else’s work. Just remember that.” A friend’s blunt line sent @DrMusadikMalik alone to a bathroom wall for 10 minutes, questioning his own ego, before he ever entered Pakistani politics. Episode 12: youtu.be/mvq4kElNPqE?si=808V…
2
3
128
We promote peace! 🇵🇰🇵🇰 #Pakistan
3
1
6
277
The monsoon brings a hidden threat. Heavy rainfall can contaminate the water and food we rely on every day. • Avoid uncovered street food • Boil drinking water • Wash produce thoroughly Protect what matters most. Eat fresh. Drink clean.
1
12
1
17
3,190
وفاقی وزیر سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک کا یومِ استحصالِ کشمیر پر پیغام 5 اگست 2019 کا بھارتی اقدام غیرقانونی اور ناقابلِ قبول، وفاقی وزیر بھارت نے اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کی، مصدق ملک کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت قومی پالیسی کا لازمی حصہ، ڈاکٹر مصدق ملک
1
3
8
486
جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کشمیر کے منصفانہ حل سے جڑا ہے، وفاقی وزیر پاکستان ہر عالمی فورم پر مسئلۂ کشمیر اٹھاتا رہے گا، ڈاکٹر مصدق ملک پاکستان کشمیری عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا، وفاقی وزیر
1
3
64
پوری پاکستانی قوم کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے، ڈاکٹر مصدق ملک کشمیری عوام کی قربانیاں آزادی کی جدوجہد کی روشن علامت ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک
1
27
Senator Musadik Office retweeted
وفاقی وزیر سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک سے گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی ملاقات ملاقات میں سندھ کی ماحولیاتی صورتحال اور ماحولیات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال گورنر سندھ نے ماحول کے تحفظ کے لیے وفاقی وزیر کے اقدامات کو سراہا
2
14
1
53
3,317
وفاقی وزیر سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک سے گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی ملاقات ملاقات میں سندھ کی ماحولیاتی صورتحال اور ماحولیات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال گورنر سندھ نے ماحول کے تحفظ کے لیے وفاقی وزیر کے اقدامات کو سراہا
2
14
1
53
3,317
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال دونوں رہنماؤں نے سیاسی ہم آہنگی، استحکام اور قومی یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ملک سیاسی انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا، ملاقات میں اتفاق
1
17
وفاقی وزیر کا گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی سیاسی جدوجہد اور خدمات کو خراجِ تحسین پیش "آپ ہمارے ہیرو ہیں"، وفاقی وزیر سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک کا گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے اظہارِ تحسین
16
Key takeaways: NEOC media briefing on flood preparedness and response measures. ⚠️
7
15
1
28
3,756
اس مرتبہ نارتھ گلگت اور KPK میں بارشیں زیادہ ہوں گی اور جنوب میں کم ہوں گی۔ مصنوعی ذہانت، ڈیٹا سائنس اور مختلف ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات خواہ وہ ڈرونز سے ہوں یا سیٹلائٹ سے ان کو یکجا کیسے کرنا ہے، یہ کام شروع ہو نہیں رہا بلکہ ہو چکا ہے، اور اس کے نتیجے میں عوام کے لیے بڑی سہولیات پیدا ہوں گی۔
2
5
544