
@Tee_Hasni
iAccount based inPakistan
About this account
- Account based in
- Pakistan
- Connected via
- Pakistan Android App
Account-level information from X, not a live location or the device used for a specific post.
Father. Son. Proud Pakistani. Believer that a Man can single handedly turn things around and change the world with his positivity, if He is Imran Khan.
Pakistan
Joined March 2015
- Tweets20.4K
- Following1.1K
- Followers313
- Likes22.9K
TH retweeted
پاکستان کا واحد صوبہ جہاں فارم 45 کے عوامی مینڈیٹ والی حکومت تھی، آج عاصم لاء کی بھینٹ چڑھ گئی۔۔۔!!
#نکلو_پشاور_کی_طرف
TH retweeted
Asim Munir, you are not the state; you are a servant of the state. You don’t make policy; you obey the policy made by the public representatives elected by the Pakistani public. You have violated the Constitution once again in broad daylight and broken the oath you swore to uphold.
#نکلو_پشاور_کی_طرف
TH retweeted
Either you surrender or you fight for your freedom till death.
What will we do? My belief is La Ilaha Illallah there is no God but one, and we will fight!
TH retweeted
جرنیلی چوتیاپہ ہو گیا - کہاں ہیں وہ نادان جو کہتے تھے کہ بھٹو نے پاکستان توڑا؟ حضور پاکستان کی ہر در و دیوار کو توڑنے والے یہی ہیں: پاکستان کے جرنیل
youtu.be/20Xelg3jOVU?is=NIdh…
خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی! پاکستان کی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن! بہانہ دھشت گردی ہے، مگر اصل نشانہ سہیل آفریدی اور PTI کی حکومت ہے! صوبائی انتظامیہ پہ مکمل کنٹرول کا اعلان ہے! اور کسی غلط فہمی میں نہ رہیے گا: یہ اس ایمرجنسی کی تیاری کئی مہینوں سے کر رہے ہوتے! چونکہ PTI کو تین چوتھائی اکثریت اور مقبولیت حاصل تھی اسلئے انھوں نے دھشت گردی کا بازار گرم کیا! اگر انھیں درحقیقت دھشت گردی کا خوف ہوتا تو اس طرح ایمرجنسی کا فیصلہ نہ کرتے! پاکستان کی بدقسمت تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے!
TH retweeted
Either you surrender or fight for your freedom till death. What will we do? I ask myself this question, and my belief is "La ilaha illallah" —there is no God but Allah. We will fight. Imran Khan
#PakistanUnderMartialLaw
TH retweeted
ہمارے کچھ ہمسائے دوست ہیں جو ثالث بنے ہوئے ہیں حالانکہ ان کے وزیرِ اعظم کے ٹویٹ بھی امریکی لکھتے ہیں، بس میں بات کو زیادہ کھولنا نہيں چاہتا ... چھوڑیں، لیکن ہمیں سب پتہ ہے۔ ڈاکٹر محسن زنگنه رکن ایرانی پارلیمنٹ
TH retweeted
“ہمارا سر تو کٹ سکتا ہے لیکن یزید کے سامنے نہیں جھکیں گے۔”
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
TH retweeted
صوابی آخری پڑاؤ !!!
پھر منزل اسلام آباد ۔۔انشاء اللہ
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
TH retweeted
Thousands of Imran Khan supporters are on the way to Islamabad to demand his release from prison. Pakistan’s former PM has been in jail since 2023. The government says it will not allow the march to enter the capital.
TH retweeted
وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🚨
ان کا مقصد پختونخواہ میں دہشت گردی ختم کرنا نہیں ہے انکا مقصد عمران خان کی پارٹی اور کارکنوں کو ختم کرنا ہے مگر ہم مزید ایسا ہونے نہیں دیں گے پختونخواہ میں عمران خان کی حکومت ہے یہاں پر راج عمران خان کا ہوگا
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
TH retweeted
🚨 Update: Pakistan 🇵🇰
Such determination, such continuity, such organization — and such peace during protest hours.
TH retweeted
And that is exactly what Israel wishes to destroy and what we are inviting them to do by signing the Powerus drone deal. Israel is an existential threat to Pakistan because it seeks to neutralize our nuclear power.
TH retweeted
"Cherry Blossom shoe polish" 😂
President Donald Trump played a historic role in advancing peace in South Asia. His timely intervention helped bring Pakistan and India back from the brink and secure a ceasefire, that is holding till today.
In recognition of his outstanding contribution, Pakistan had nominated President Trump for the Nobel Peace Prize.
We sincerely hope President’s efforts to promote peace and prevent conflict in our region receive due recognition this time.
@realDonaldTrump @NobelPrize
TH retweeted
Thousands and thousands of Imran Khan supporters have come out to street in support of their jailed leader and against military dictatorship!
TH retweeted
🚨عمران خان کی قید عالمی ایجنڈے کا حصہ ہے
شبر زیدی نے 100% سچ بتا دیا ہے
عمران خان کو امریکہ اسرائیل کے ایجنٹوں نے قید کر رکھا ہے عمران خان کے ہوتے ہوئے مسلمانوں میں اتحاد ختم نہیں کیا جا سکتا
خان باہر ہوتا تو امت مسلمہ کو یکجا کرتے🔥👍✌️
TH retweeted
ذہنی مریض عاصم منیر کے جرائم میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے، لانگ مارچ نے عاصم منیر رجیم کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں، خیبر پختونخوا میں صرف آج کے دن فسطائیت اور عسکری بدمعاشی کے ہونے والے واقعات:
1. ایم پی اے عبدالسلام آفریدی کو کورغ چوک، مردان میں ان کے ہجرے کے قریب سے فوجی ایجینسیوں کے نقاب پوش اہلکار زبردستی اٹھا کر لے گئے، عبدالسلام آفریدی تحریکِ انصاف اور عمران خان فیملی کے انتہائی وفادار افراد میں شمار کیے جاتے ہیں۔
2. صدر انصاف ڈاکٹر فورم خیبر پختونخوا ڈاکٹر نبی جان کو خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ہاسٹل کے سامنے سے فائرنگ کے بعد آرمی انٹیلیجنس ایجنسیوں کے نقاب پوش اہلکاروں نے اغوا کر لیا، ڈاکٹر نبی جان لانگ مارچ میں شرکت کے لیے ایمبولینس میں بیٹھنے لگے تھے کہ اندھا دہند فائرنگ کے بعد انہیں اٹھا لیا گیا۔
3.صوبائی سیکرٹری جنرل انصاف ڈاکٹرز فورم ڈاکٹر سردار محمد سعد کو خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ہاسٹل کے سامنے سے فائرنگ کے بعد آرمی انٹیلیجنس ایجنسیوں نے اغوا کر لیا۔
فائرنگ سے ڈاکٹر زرین سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا، ڈاکٹرز لانگ مارچ میں طبی خدمات کی فراہمی کے لیے روانہ ہو رہے تھے، ڈاکٹروں اور طبی عملے کو اس طرح نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw


























