درگاہوں اور درباروں پر اگر خواتین کی آمد پر پابندی لگا دی جائے تو
بے شمار گدی نشین خاک نشین ھو جائیں گے۔
طلال چوہدری۔۔۔مراد علی شاہ۔۔۔۔عظمی بخاری۔۔۔ اور پی ٹی آئی کے پراااانے برائے نام خان کے ساتھی۔
کاش یہ سب انڈیا میں پیدا ھوتے۔۔۔۔
4
192
مریم صاحبہ امن بھائی چارے کی باتیں آپ کے منہ سے اچھی نہیں لگتیں
اتنا جھوٹ تو بھیڑ بکریوں کو بھی ھضم نھیں ھوتا جن پر آپکا خاندان براجمان ھے۔
1
5
192
امریکہ بحری جنگ کے لئے تیار۔
دیکھیں کیا نتیجہ نکلتا ھے۔
امریکہ ھر صورت میں عالمی جنگ چاھتا ھے۔
ایران کے ھاتھوں اکیلا پٹنے کو تیار نہیں۔
3
177
عمران خان کا خط چیف جسٹس کے نام۔
ھمارا سوال حکومت عدلیہ آور اسٹیبلشمنٹ سے؟
کیا پاکستان جنگل ھے؟ انصاف کا نام ھے انصاف ملتا نہیں۔ کیا جیلیں صرف غریبوں اور عمران کے لئے ھیں۔۔۔ملک لوٹنے والے کرسی پر بیٹھے ھیں۔۔
ھم دنیا کے فیصلے کرانے چلے ھیں خود ھم بغض و بربریت کی زندہ مثال ھیں۔۔۔۔
1
4
160
فضل الرحمن کے ساتھ بلاول کی ھمدردی
جب کسی سیاست دان کی کرپشن سامنے آنے لگتی ھے جوکہ پہلے سے عوام جانتے ھیں تو
تواسکے جیسا اس کا کوئی سیاست دان اس کا ھمدرد بن کر سامنے آجاتا ھے
ھےیہ ایک دوسرے کی حمایت کر کے بتاتے ھیں کہ ھم سب ایک جیسے ھیں۔
1
2
292
اگر پٹرول کی قیمت 1000 روپے لیٹر بھی کر دی جائے تو عوام نیند سے نہیں جاگے گی
یہ 27 کروڑ بھیڑ بکریوں کا ملک ھے۔
نئے صوبوں پر ایک دم سب کا متفق ھونا
کیا یہ اتنا زیادہ منافع بخش کاروبار ھے
اگر عوام کی سہولت کو دیکھا ھوتا تو عرصہ پہلے یہ کام ھو جاتا
مگر اچانک لگتا ھے سب کو زمین پر سونا بکھرا نظر آنے لگا ھے سمجھ تو ھمیں بھی آ رھی ھے مگر یہ منافق عوام کی سہولت کا راگ بند کریں۔
پاکستان کا قائدانہ کردار دنیا کے سامنے
فیلڈ مارشل اور لے پالک۔
دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ
پنجاب میں جرائم کی کمی
سب سے بڑی چاپلوس
آپ جانتے ھی ھیں۔۔۔
3
216
تم کو انکار کی خو مار گئی ھے واحد
ھر بھنور سے نہ الجھتے تو کنارے ھوتے
یہ جو ھم لوگ ھیں احساس میں جلتے ہوئے لوگ
ھم زمیں زاد نہ ھوتے تو ستارے ھوتے
1
4
318
اگر جیل میں عمران خان سے کوئی ملاقات ھو جائے تو
توکسی کونے کھدرے سے کسی گئے گزرے ساتھی کا ھاتھ کھڑا ھو جاتا ھے کہ میں یہاں ھوں۔
3
336
موت کا ایک وقت مقرر ھے کبھی بھی کہیں بھی آ سکتی ھے اگر وقت نہیں آیا تو چلتی ریل گاڑی کے آگے کھڑے ھو جائیں کچھ نہیں ھو گا مگر یہ حماقت کی انتہا ھے
حماقت اور بہادری کے فرق کو سمجھیں۔
ایسی بہادری دکھانے پر بھاری جرمانہ یا جیل ھونی چاھئیے۔
1
303
عظمی گیلانی کو بہترین درباری کا خطاب دے کر تنخواہ میں اضافہ کیا جائے جھوٹ بولنا اضافی خصوصیت ھے اسکا بھی الاونس دیا جائے۔
ملاقات تو فیلڈ مارشل کی ھوتی ھے وزیراعظم کا نام ساتھ اس لئے لکھا جاتا ھے کہ دنیا کو لگے ھم جمہوری ملک ھیں۔
2
10
456

