
سرکاری اورکارپوریٹ دباؤ سے آزاد صحافتی ادارہ | #UrduNews | #Analysis #Reporting
New Delhi, India
Joined July 2017
- Tweets33.4K
- Following103
- Followers22.5K
- Likes359
آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کے امریکہ پہنچنے کے دو دن بعد ’آر ایس ایس فرینڈز‘ نام کے ایک گروپ نے امریکی محکمہ انصاف میں آر ایس ایس کو غیر ملکی ایجنٹ کے طور پر رجسٹر کرایا۔
thewireurdu.com/115918/rss-f…
دستاویز کے مطابق، یہ گروپ تعلقات عامہ، تعلیم اور اطلاعات سے متعلق سرگرمیاں انجام دے گا۔ آر ایس ایس نے ہندوستان میں رجسٹریشن نہیں کرایا ہے، جبکہ اس کے کئی غیر ملکی معاونین نے ایسا کیا ہے۔
thewireurdu.com/115918/rss-f…
دی وائر اردو retweeted
An engaging conversation exploring the spirit of resistance, the vibrant tradition of mushairas, and the evolving contours of contemporary Urdu poetry.
@FaiyazWajeeh @thewirehindi @TheWireUrdu @seemay
@svaradarajan
مزاحمت، مشاعرے اور معاصر شاعری کے حوالے سے ملاحظہ فرمائیے فیاض وجیہہ کے ساتھ یہ گفتگو
#JaunElia #UrduPoetry #ProtestPoetry
ہندوستان ٹائمز نے ان 26 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے چیف الیکٹورل افسران سے رابطہ کیا، جہاں ایس آئی آر کا عمل مکمل ہو چکا تھا یا ووٹر لسٹوں کا مسودہ شائع کیا جا چکا تھا۔
thewireurdu.com/115915/repor…
صرف چھ نے مشتبہ غیر ملکی شہریوں کی تعداد بتائی، جہاں ووٹروں کی مجموعی تعداد تقریباً 9.86 کروڑ ہے، اور صرف 1600 لوگوں کے نام ہی غیر ملکی شہریوں کے طور پر نشان زد کیے گئے ہیں۔
thewireurdu.com/115915/repor…
دی وائر اردو retweeted
SIR and Software versus people and their right to vote. Haunting illustration by @PariplabV @thewire_in
مشرقی دہلی کے ترلوک پوری کے چار پولنگ بوتھ پر گھر گھر جا کر کیے گئے آڈٹ میں پایا گیا کہ ایس آئی آر کا عمل شروع ہونے سے پہلے بھی ووٹر لسٹ سے نام ہٹائے جانے کے واقعات میں زبردست اضافہ ہوا تھا۔
thewireurdu.com/115903/in-fo…
جنوری سے مئی 2026 تک کی ماہانہ فہرستوں میں 5,816 ووٹروں کے نام ہٹائے گئے، جبکہ پورے 2025 میں یہ تعداد 1,385 تھی۔
thewireurdu.com/115903/in-fo…
دی وائر اردو retweeted
ہمارے دور کی اردو شاعری ہم سے کیا کہتی ہے؟ |
| Adabistan
What does shayari in Urdu today tell us about today's times?
Noman Shauq to @FaiyazWajeeh - watch youtu.be/N3w6A1O9kQk?si=PyPP…
سربیا میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد سرکاری ٹی وی چینل ریڈیو ٹیلی ویژن ووجوودینا نے یکطرفہ خبریں دکھانے اور حکومت سے ضروری سوال نہیں پوچھنے کے لیے ناظرین سے معافی مانگی ہے۔
thewireurdu.com/115907/serbi…
صدر الیگزینڈر ووسک کی پارٹی کو انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ طلبہ کی قیادت میں چلنے والی بدعنوانی مخالف تحریک سے ابھرنے والی ’اسٹوڈنٹ لسٹ‘ نے جیت درج کی ہے۔
thewireurdu.com/115907/serbi…
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کرکے یہ دکھانے کی کوشش کی کہ کمیشن کے اندر تمام فیصلے اتفاق رائے سے ہوئے ہیں۔
thewireurdu.com/115899/six-w…
تاہم، الیکشن کمیشن نے انڈین ایکسپریس کی رپورٹ – جس میں ایس آئی آر کا عمل شروع ہونے کے بعد دس مہینے کے اندر دو الیکشن کمشنروں نے 14 بار اعتراضات درج کرائے تھے – میں سامنے آئے کسی بھی نتیجے کی تردید نہیں کی۔
thewireurdu.com/115899/six-w…
اقوام متحدہ کے کمیشن آف انکوائری کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی کے باوجود غزہ اور ویسٹ بینک میں اسرائیل کی جانب سے نسل کشی، جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کا سلسلہ جاری رہا۔
thewireurdu.com/115894/mural…
کمیشن کے رکن اور سابق جج ایس مرلی دھر نے رپورٹ کے نتائج پر تنقید کرنے والے امریکہ اور اسرائیل کا جواب دیا ہے۔
thewireurdu.com/115894/mural…
چندرچوڑ سرکار سے پوچھ کر کرتے تھے ججوں کی تقرری؟ سپریم کورٹ کی آزادی پر بڑا سوال!
youtu.be/ux4didiRRhM
@khanumarfa
#JusticeRekhaSharma
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سولائزیشنل ڈائیلاگ فورم 20 سے 22 نومبر تک قومی دارالحکومت دہلی میں منعقد ہونے والا ہے۔ ہندوستان نے پاکستان کے قومی ورثہ و ثقافت کے وزیر اورنگ زیب خان کھچی کو مدعو کیا ہے۔
thewireurdu.com/115891/in-a-…
اگر وہ آتے ہیں، تو مئی 2023 میں گوا میں منعقدہ ایس سی او کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد یہ کسی پاکستانی وزیر کا ہندوستان کا پہلا دورہ ہوگا۔
thewireurdu.com/115891/in-a-…
بشنوئی ایک ایسا فرینکنسٹائن کا عفریت بن چکا ہے جس کی لگام خود اسے پالنے والوں کے ہاتھ سے چھوٹتی جا رہی ہے۔
thewireurdu.com/115885/gangs…
مکمل مضمون -
thewireurdu.com/115885/gangs…











