السلامُ علیکُم!
لوگوں کے ساتھ بھلائی و نیکی کرتے رہیے ، اس لیۓ نہیں کہ وہ اپکو کوئی صلہ دیں گے بلکہ اس یقین کے ساتھ کہ اللہ کریم دُوسروں سے بھلائی کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے اور اپنی شان کے مُطابق اس کا بہترین اجر عطا فرماتاھے..
اللہ پاک سے دُعا ہے کہ ہم سبکو ھدایت فرما دے آمین
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
❤️اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد❤️
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
اللہ تعالیٰ آپ کی صبح کو خوشیوں اور رحمتوں سے بھر دے۔ 🤲
آپ کا دن خوشگوار اور بابرکت گزرے۔ ❤️🌸
#متاعِ_دل
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
🌻🌻🌻 السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر پاکستانیوں🌻🌻🌻🌻
🌻🌻 اللّٰہ آ پ سے راضی ہو 🌻🌻
#متاع_دل
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله! ہماری ظاہر و باطن کی تمام کوتاہیاں معاف فرما
ہماری توبہ قبول کر
اور اپنی رحمت سے ہمیں ڈھانپ لے ہمارے دلوں کو گناہوں سے پاک اور نیکیوں سے آباد فرما
اور ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے محفوظ رکھ۔آمین
@Hudaa_1122
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر، زندگی کے خوبصورت لوگوں!
ہر نئی صبح اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک نئی نعمت ہے۔
اپنی آنکھیں شکر کے ساتھ کھولیں اور دل امید سے بھر لیں۔
گزرا ہوا کل چاہے کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو، آج ایک نیا آغاز ہے۔
اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں۔
اپنی دعاؤں میں یقین اور اپنے ارادوں میں مضبوطی رکھیں۔
جو نصیب میں ہے وہ وقت پر ضرور ملے گا۔
بس صبر، شکر اور نیک نیتی کا دامن تھامے رکھیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے ہر دکھ کو خوشی میں بدل دے۔
آپ کے گھر کو سکون، رزق اور محبت سے بھر دے۔
آمین یا رب العالمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
#متاعِ_دل
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زِندگی
"فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ"
یا اللہ! اس روشن صبح کے آغاز پر ہمیں اپنا کثرت سے ذکر اور شکر کرنے والا بنا دے،
اور ہمارے دن کے تمام معاملات کو اپنی رحمت سے آسان اور بابرکت فرما۔ آمین! 🤲
#اردو_زبان
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
اسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ-یا الله پاکستان کی اور ساری دنیا میں اہل اسلام کی اور ھم سب کی تمام مشکلات آسان فرما دے-🤲
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
#القرآنِ_کریم🌹
صَدَقَ اللّٰهْ الْعَظِيم 🌸
#عینی 🥀
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
الســــلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الله كو پسند ھے وہ دل جس میں
مخلوق كا درد ھو
وہ جگہ جہاں الله کا ذکر ھو
وہ آنکھں جس میں حیا ھو
وہ شخص جو وعدہ وفا کرتا ھو
وہ آنسو جو خوف خدا سے گرے
وہ خدمت جو بغیر مطلب کے ھو
اے اللہ
مجھے اور أپ سب کو یہ
صفات عطا فرما
آمین ثم امین
#متاعِ_دل
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
سنا ہے ۔
25 ہزار مولویوں کے گرد گھیرا تنگ ۔
نکاح کی فیس صرف 200 روپے ،
زیادہ فیس وصول کرنے پر کاروائی ہوگی
ذرائع
Tariq khan sakhani Baloch. retweeted
Replying to @Tmk69
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت موٹیویشن 💖
جزاکم اللہ خیرا کثیرا ✨🌹😇
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌱
جمعہ المبارک 🌹


































