PFA Toba (@TobaPfa) profile picture
Joined April 2022
Photo by PFA Toba (@TobaPfa)Photo by PFA Toba (@TobaPfa)Photo by PFA Toba (@TobaPfa)Photo by PFA Toba (@TobaPfa)Photo by PFA Toba (@TobaPfa)Photo by PFA Toba (@TobaPfa)Photo by PFA Toba (@TobaPfa)Photo by PFA Toba (@TobaPfa)
Punjab Food Authority Toba Tek Singh raid at Dead/unsafe meat in Gojra
5
5
5
29
مضر صحت گوشت کی ترسیل ناکام! ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر میٹ سیفٹی ٹیم کا لاہور کوٹ لکھپت میں بیف شاپ پر چھاپہ، 900 کلو مضر صحت گوشت تلف، سپلائر گاڑی ضبط۔ #PunjabFoodAuthority #FoodSafety #MeatSafety #UnsafeMeat #FoodSafetyOperations
30
10
15
322
غیر معیاری اشیائے خورونوش کے خلاف کریک ڈاؤن! ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف کارروائیاں ، 147 کلو دودھ پاؤڈر، 250 کلو مصالحہ جات، 100 لیٹر کیک سیرپ، 100 لیٹر آئل اور 173 کلو بیکنگ میٹریل سمیت ناقص اشیائے خورونوش تلف، قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایک یونٹ سیل ، 16 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیے۔ تفصیلات ویڈیو میں۔۔۔ #PunjabFoodAuthority #TobaTekSingh #FoodSafety #FoodSafetyCrackdown #HealthyPunjab @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @homedptpunjab @SalmaButtPMLN
59
25
34
432
PFA Toba Tek Singh working in Oct 2026
5
5
6
30
پنجاب فوڈ اتھارٹی (PFA) اور یونیورسٹی آف کمالیہ کے اشتراک سے 16 اکتوبر 2026 کو ورلڈ فوڈ ڈے کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کی گئی، جس کا موضوع ”آج جدت اپنائیں کل کو غذائیت سے بھرپور بنائیں“ (Innovate Today, Nourish Tomorrow) تھا۔
8
7
9
35
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا شہریوں تک ملاوٹ سے پاک دودھ کی فراہمی کیلئے کاروائیوں کا سلسلہ جاری!! لاہور ميں فوڈ سيفٹی ٹیموں کی دودھ بردار گاڑیوں کی انسپکشن، 700 لٹر ملاوٹی دودھ تلف، 13پلاسٹک ڈرم اور ديگر سامان ضبط، سپلاٸر کے خلاف ايف آٸی آر درج. تفصيلات ويڈيو ميں۔۔ pfa.gop.pk #PunjabFoodAuthority #inspection #regulations #healthyfood #healthylifestyle @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @SalmaButtPMLN @homedptpunjab
4
3
6
269
Punjab Food Authority Toba Tek Singh raid at dead/unfit meat in Gojra
5
4
5
31
PFA T.T.Singh Raid in Gojra on Dead animal meat
5
4
5
37
Punjab Food Authority Faisalabad Division proudly celebrates 79 years of Pakistan’s independence with the spirit of unity, faith, and discipline. Let’s pledge to serve our nation with honesty, dedication, and a commitment to a Safe & Healthy Punjab. 💚 Pakistan Zindabad! 🇵🇰
6
9
11
97
ملاوٹ مافیا کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاون جاری۔ تفصیل وڈیو میں۔۔۔۔
2
4
63
پنجاب فوڈ اتھارٹی ملاوٹ مافیا کے خلاف دن رات سرگرم! ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز اور ڈپٹی ڈائریکٹرآپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد کی زیر نگرانی ویجلینس ٹیم کی اطلاع پر فوڈ سیفٹی ٹیم کی بہت بڑی کاروائی ۔ شیخ کالونی میں واقع کلونجی یونٹ پر چھاپہ۔ تفصیل وڈیو میں۔۔۔
12
14
1
22
146