ڈرائیونگ لرنر پرمٹ حاصل کرنا اب پہلے سے کہیں زیادہ آسان!
اب ڈرائیونگ لرنر پرمٹ کے لیے ٹریفک پولیس لائسنس برانچ جانے کی ضرورت نہیں۔
بس Raabta App کو Play Store یا App Store سے ڈاؤن لوڈ کریں، اپنے ڈرائیونگ لرنر پرمٹ کے لیے آن لائن حاصل کریں۔
ذوالفقار علی بھٹو پوسٹ گریجویٹ پیرامیڈیکل انسٹیٹیوٹ پشاور میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار
دوران سفر سیٹ بیلٹ اور ہیلمٹ کے استعمال سے ٹریفک حادثات اور جانی نقصان سے بچا جا سکتا ہے‘ چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ
30
سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے زیر اہتمام منشیات سے بحالی کیلئے قائم سیو لائیف ہسپتال میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا
2
131
سٹی یونیورسٹی پشاور میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار
دوران سفر سیٹ بیلٹ اور ہیلمٹ کے استعمال سے ٹریفک حادثات اور جانی نقصان سے بچا جا سکتا ہے.
چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ
145
ٹریفک پولیس کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں فلیش لائٹس کے خلاف کارروائیاں جاری
شہریوں کے تحفظ کے لیے فلیش لائٹس کے خلاف کریک ڈاؤن
گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں میں تیز اور چکا چوند روشنی والے فلیش لائٹس ٹریفک حادثات کا سبب بن سکتی ہیں
سی ٹی او ڈاکٹر زاہد اللہ
149
سٹی ٹریفک پولیس پشاور
سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی ایجوکیشن ٹیم کا الفجر بحالی مرکز برائے منشیات کا دورہ
علاج مکمل کرکے صحت یاب ہونے والے افراد کو ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہ کیا گیا
صحت یاب ہونے والے افراد اپنی کاموں کی طرف لوٹ کر نئی زندگی کا آغاز کر رہے ہیں ، ڈاکٹر زرولی
232
چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ کی ہدایت پر یوم اقبال کی مناسبت سے شہریوں میں شاعر مشرق کی زندگی پر مبنی کتابچے اور ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی پمفلٹس تقسیم کیے جارہے ہیں
113
سٹی ٹریفک پولیس پشاور
نو پارکنگ زون اور ڈبل پارکنگ میں گاڑیاں کھڑی کرنے پر 390 افراد کے چالان
شہری اپنی گاڑیوں کو پارکنگ سٹینڈز میں کھڑی کریں تاکہ ٹریفک نظام متاثر نہ ہو ، چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ
سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے سڑک کنارے نو پارکنگ زون اور ڈبل
146
سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی ایجوکیشن ٹیموں کی جانب سے شہریوں کو ٹریفک قوانین بارے آگاہی دینے کا سلسلہ جاری*شہری ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنائیں اور اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو محفوظ بنائیں ' چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ*
1
156
غیر رجسٹرڈ گاڑیوں‘ فلش لائیٹس، کالے شیشوں اور فینسی نمبر پلیٹ کے استعمال پر 3301 افراد پر جرمانے عائد
قانون ہر خاص و عام پر لاگو ہوتا ہے جس سے کوئی مبرا نہیں ہے‘ شہری ٹریفک عملے کے ساتھ تعاون کریں‘ چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ
2
1
209
گاڑیوں کی چھتوں اور جنگلوں پر سواریاں بٹھانے پر 93 ڈرائیوروں کیخلاف کارروائی
پبلک ٹرانسپورٹ میں چھتوں پر سفر کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے، چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ
2
6
437
سٹی ٹریفک پولیس پشاور
سی ٹی او پشاور ڈاکٹر زاہد اللہ کے خصوصی احکامات پر شہر بھر میں فلیش لائٹس کے خلاف کریک ڈاؤن
شہریوں کے تحفظ کے لیے فلیش لائٹس کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا گیا ہے
گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں میں تیز اور چکا چوند روشنی والے فلیش لائٹس ٹریفک حادثات کا سبب بن سکتی
1
1
232
سٹی ٹریفک پولیس پشاور
چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے زیراہتمام پشاور ماڈل کالج دلہ زاک روڈ میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ایس پی ایجوکیشن عبد الرحیم اور ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے طلباء کو آگاہی دی
102
ٹریفک پولیس کی تجاوزات، غیر قانونی سٹینڈ اور نو پارکنگ زون کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائیاں‘ 49 افراد گرفتار
دلہ زاک روڈ اور چارسدہ روڈ پر غیر قانونی سٹینڈ قائم کرنے پر 23 سوزوکی مالکان اور سٹی سیکٹر میں نو پارکنگ زون کی خلاف ورزی پر 65 موٹر سائیکل مالکان دھرلئے گئے.
131
ٹریفک پولیس کے رضا کار فورس کی شہریوں کو ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی کا سلسلہ جاری
ایس پی ایجوکیشن عبد الرحیم اور ٹریفک رضا کار فورس کے ممبران نے شہریوں میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی پمفلٹس تقسیم کئے
1
141
غیر رجسٹرڈ گاڑیوں‘ فلش لائیٹس، کالے شیشوں اور فینسی نمبر پلیٹ کے استعمال پر 3290 افراد پر جرمانے عائد.قانون ہر خاص و عام پر لاگو ہوتا ہے جس سے کوئی مبرا نہیں ہے‘ شہری ٹریفک عملے کے ساتھ تعاون کریں‘ چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ
107



















































