Rebel (@Trq120) header
Rebel (@Trq120) profile picture

I always think how can I help people and how can I improvetheir quality of life. leader only @imranKhanPTI.

مقبوصہ پاکستان
Joined July 2023
Photo by Rebel (@Trq120)Photo by Rebel (@Trq120)Photo by Rebel (@Trq120)Photo by Rebel (@Trq120)
ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی #عمران_خان_تو_آئے_گا @TeamiPians
7
8
728
🚨حامد میر نے عمران خان کے خلاف رجیم چینج کے اول دستے کے طور پر اپنا کردار ادا کیا تھا، یہ کل بھی ٹاوٹ تھا آج بھی ہے اور ہمیشہ رہے گا بس یہ لوگوں کو بیوقوف بنانے کےلیے اپنے stances بدلتا رہتا ہے لیکن بنیادی طور پر بغض عمران میں مبتلا ایک بےضمیر شخص ہے۔۔۔!!🖐🏿
19
279
3
767
6,982
Rebel retweeted
ویسے یہ کالا نظام چلا بھی جائے تو اندرونی کشمکش سے ہی جائے گا۔ ہماری قوم نے ثابت کر دیا ہے کہ ان پر جہنم کا داروغہ بھی حکمران آ جائے تو یہ کھولتے لاوے میں بہہ کر چپ چاپ مر جائیں گے لیکن آواز نہیں اٹھا سکتے۔ اس قدر غلامی، اس قدر ؟ انیق ناجی @aniqnaji خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
13
627
4
2,028
21,766
یا اللّه۔ بادشاہِ حقیقی۔ تیرے فیصلے کے سامنے کسی انسان کی کوئی اوقات نہیں۔ یا اللّه۔ یا مالکِ کل کائنات۔ آپ کو آپ کی شان کریمی کا واسطہ۔ عمران خان پر خصوصی فضل اور حفاظت فرمائیے۔ اور عمران خان کے دشمنوں سے نمٹنے کے لئے آپ ہی کافی ہو جائیے، رب کریم۔ یا ذوالجلالِ و الاکرام۔ 🙏
206
2,492
41
5,403
54,295
🚨🚨 چائنا کے TEMU پر دستیاب حامد کرزئی لگ رہے ہیں۔۔
جسٹس جمال خان مندو خیل کی ریٹائرمنٹ سے قبل بلوچستان ہائیکورٹ میں عزت افزائی...
26
137
2
1,272
19,805
A leaked image allegedly linked to the Epstein files shows Jeffrey Epstein, Donald Trump, Bill Clinton and renowned physicist Stephen Hawking together. In the picture, Trump, Clinton and Epstein appear to be sexually harassing Hawking, who is wearing a pink outfit. Hey @Grok, can you confirm whether the names of Donald Trump, Bill Clinton and Stephen Hawking appear in the Epstein files?
106
140
9
5,599
1,168,111
مگر اب تو یہ بات سوشل میڈیا پہ آ چکی ہے؟
راولاکوٹ اور کشمیر سے متعلق سوال پوچھنے پر چیف سیکرٹری کی جیو نیوز کے نمائندے حیدر شیرازی کو دھمکی، کہا کہ اگر یہ ویڈیو یا سوال میڈیا پر آیا تو اچھا نہیں ہو گا۔ اندازہ لگائیں کیا صورت حال ہے۔۔۔
54
2,012
5
5,322
107,270
یہ پاکستان کی سب سے بڑی عدالتیں اور سب سے بڑے آئینی دماغ ہیں اور پھر بھی ہم بضد ہیں کہ دنیا ہمیں ایک نارمل ملک سمجھے اور کوئی ہمیں سنجیدہ لے۔
مولانا-اسٹیبلشمنٹ محاذ آرائی: وفاقی آئینی عدالت سے پہلا حتمی اور سرکاری نتیجہ موصول ! تنازع ایک مخصوص نشست سے متعلق ہے جو غالباً پاکستان کی تاریخ کا منفرد ترین کیس ہے۔ اور یہ کوئی لطیفہ نہیں، بلکہ پہلے الیکشن کمیشن اور اب وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ معاملہ کچھ یوں ہے کہ الیکشن کمیشن نے صدف احسان نامی خاتون کو جے یو آئی کی مخصوص نشست پر رکنِ قومی اسمبلی نوٹیفائی کیا۔ اس پر جے یو آئی کا مؤقف ہے کہ صدف احسان ان کی امیدوار ہے ہی نہیں۔ پارٹی کے مطابق انہوں نے مخصوص نشستوں کے لیے چار نام دیے تھے، لیکن الیکشن کمیشن نے فہرست میں تبدیلی کر کے صدف احسان کو نوٹیفائی کر دیا، جو کہ الیکشن کمیشن کا اختیار نہیں ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پہلے الیکشن کمیشن اور آج آئینی عدالت کا بھی یہی کہنا ہے کہ نہیں، ہم کہہ رہے ہیں کہ صدف احسان ہی آپ کی امیدوار تھی! وفاقی آئینی عدالت نے الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے جے یو آئی کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ چیف جسٹس امین الدین خان اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی بنچ نے اس کیس کی سماعت کی۔
6
328
1
1,208
10,695
Rebel retweeted
ان کا ہر قدم یا تو آئین کا قتل ہے، قانون کا قتل ہے یا عوام کے حقوق کا قتل ہے۔ گھروں میں گھسنا چادر اور چار دیواری کا قتل ہے۔ اور اس کے بعد ان کے خلاف کوئی بولے تو کہتے ہیں کہ بولتے کیوں ہو؟ اعتراض نہ کرو، چپ رہو۔ یہ ذہن میں رکھ لو کہ جو بوؤ گے وہی کاٹو گے۔ یہ مکافاتِ عمل کا قانون ہے۔ لہٰذا یہ عمل انتہائی قابلِ مذمت ہے۔ اے پی سی کے حوالے سے ہم یہاں بیٹھے ہیں انشاءاللہ العزیز کوشش کریں گے اسی ہفتے دس دن میں انشاءاللہ یہ منعقد ہو جائے گی۔ حتمی تاریخ کے لیے ہم نے ایک کمیٹی بنائی ہے جو سب سے مل کر اے پی سی کا ایجنڈا بنائے گی اور وہ اس کا اعلان کرے گی۔ اسی طرح سے ایک ذیلی کمیٹی بنی ہے جو اگر باہمی افہام و تفہیم کے حوالے سے یا مستقبل میں مل کر اکٹھے چلنے کے حوالے سے کوئی چھوٹی موٹی مشکلات ہیں، تو ان کو بھی وہ طے کر لے گی۔ اور وہ انشاءاللہ اپنا کام جلدی مکمل کرے گی۔ عمران خان کے نامزد کردہ اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس @AllamaRajaNasir
10
237
1
853
10,762
میری پاکستان کی مقتدرہ سے دست بدستہ گزارش ہے کہ ہائی کورٹ کی ایک عدالت کا خرچہ تقریبا 50 لاکھ سے اوپر ہے!!! جب اس کا اختیار ایک DC کے آرڈر کے خلاف کیس سننے کا بھی نہیں ہے تو خدارا یہ خرچہ تو ختم کریں 🙏🙏🙏
5
320
2
964
8,653
Rebel retweeted
میں اپنی قوم کی آزادی کے لئے جدوجہد نہیں کرونگا تو کون کرے گا ؟ عمران خان #ReleaseImranKhan
28
1,912
10
5,781
45,880
جب جدوجہد کے لیول کا یہ حساب ہو تو پھر غاصبوں کا ڈرنا بنتا ہے، کیونکہ نہ عمران خان،نہ اس کی فیملی اور نہ اس کے کارکن ہمت ہار کر بیٹھ جانے کا سوچ بھی نہیں رہےـ عمران خان کے الفاظ میں بھی۔۔۔۔ جدوجہد کا کوئی مقررہ وقت نہیں ہوتا، یہ ایک مسلسل عمل ہے- #LetPakistanSeeImranKhan
33
2,648
10
7,543
58,588
Pakistan: elected KP chief minister Sohail Afridi has been missing since governor's rule on 11 Oct. The Peshawar High Court has sent petitions on him and other PTI lawmakers to a larger bench. Hiding them is enforced disappearance. Free them. #HumanRights dawn.com/news/2041837
181
4,975
62
11,087
113,350
مولانا-اسٹیبلشمنٹ محاذ آرائی: وفاقی آئینی عدالت سے پہلا حتمی اور سرکاری نتیجہ موصول ! تنازع ایک مخصوص نشست سے متعلق ہے جو غالباً پاکستان کی تاریخ کا منفرد ترین کیس ہے۔ اور یہ کوئی لطیفہ نہیں، بلکہ پہلے الیکشن کمیشن اور اب وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ معاملہ کچھ یوں ہے کہ الیکشن کمیشن نے صدف احسان نامی خاتون کو جے یو آئی کی مخصوص نشست پر رکنِ قومی اسمبلی نوٹیفائی کیا۔ اس پر جے یو آئی کا مؤقف ہے کہ صدف احسان ان کی امیدوار ہے ہی نہیں۔ پارٹی کے مطابق انہوں نے مخصوص نشستوں کے لیے چار نام دیے تھے، لیکن الیکشن کمیشن نے فہرست میں تبدیلی کر کے صدف احسان کو نوٹیفائی کر دیا، جو کہ الیکشن کمیشن کا اختیار نہیں ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پہلے الیکشن کمیشن اور آج آئینی عدالت کا بھی یہی کہنا ہے کہ نہیں، ہم کہہ رہے ہیں کہ صدف احسان ہی آپ کی امیدوار تھی! وفاقی آئینی عدالت نے الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے جے یو آئی کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ چیف جسٹس امین الدین خان اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی بنچ نے اس کیس کی سماعت کی۔
132
546
62
1,729
134,257
Rebel retweeted
پوری قوم کے سامنے یہ معاملہ رکھنا انتہائی اہم ہے۔ عمران خان صاحب کا بلڈ پریشر ٹھیک نہیں ہونے کو آ رہا۔ لیکن جو پرسوں کی میٹنگ میں عمران خان صاحب نے بات بتائی ہے وہ انتہائی باعث تشویش ہے۔ ان کا بلڈ پریشر اس کی جو اونچی سطح ہے وہ 192 تک گئی ہے اور یہ تسلسل سے ہو رہا ہے۔ اس سے خدشہ پیدا ہوتا ہے کہ ان کو کیا کھلایا جا رہا ہے ان کو کیا دوائی دی جا رہی ہے ان کی کیا نگہداشت ہو رہی ہے۔ اور یہ نظام کا اصرار ہے کہ ان کے جو ذاتی معالجین ہیں جو 40 سال سے ان کی نگہداشت کر رہے ہیں ان کو ان تک رسائی نہیں دی جا رہی۔ اس سے کچھ کچھ شبہات نہیں بلکہ یقین پیدا ہوتا ہے کہ کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ عمران خان کی جان کی حفاظت ہم سب کا فریضہ ہے پوری قوم کا فریضہ ہے۔ یہ بات میں بڑی وضاحت سے قوم کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں کہ عمران خان صاحب کی جان کو اس وقت خطرہ ہے۔ سلمان اکرم راجا @salmanAraja #MunirWillBeTheKiller
46
2,046
9
5,481
105,693
مطلب کچھ بھی۔ اگر یہ سارا staged نہیں تھا کہ اچانک ایک بندے کواسٹروک کا مسئلہ ہوگا، وہ فورا آپکے اسٹروک سنٹر پہ پہنچے گا اور بروقت انجیکشن سے اس کی زندگی بچ جائے گی اور عین اسی وقت آپ بھی پوری ٹیم بمع کیمرے اور فوٹوگرافرز وہاں پہنچ جائیں گیں اور مریض سے وہاں علاج کے دوران بات چیت بھی ہوجائے گی پھر بھی ایک ایسے مریض جو اس کیفیت سے گزر رہا ہو، پوری ٹیم لیکر کیمروں سمیت وہاں پہنچ جانا کسی طور پر جائز کام ہے؟ ڈاکٹروں کو اپنا کام کرنے دیں، مریض کو سانس لینے دیں اس کی زندگی اور موت کا معاملہ چل رہا ہوتا ہے آپ PR کے لئے وہاں پہنچ گئیں۔ ہسپتالوں سے دور رہنا چاہیے ایسی PR کے لئے۔
A 42-year-old driver’s life was saved thanks to timely injection, Alhamdolillah! As soon as he experienced symptoms of a stroke, he was rushed to a nearby stroke centre, where he was administered TNK, a life-saving injection that dissolves blood clots when given within the critical treatment window. Worth PKR 300,000–400,000 per dose, this life-saving injection is now available completely free of cost at all 40 operational stroke centres across Punjab, ensuring that timely treatment is accessible to everyone, regardless of their financial means. It was a great relief to see the patient recovering well and on his way to resuming his normal life. This is the true impact of accessible, timely healthcare: saving lives, preventing disability, and restoring hope for families. Insha’Allah, no one in Punjab will be denied life-saving treatment because of a lack of resources.
54
257
9
1,132
42,521
"پی ٹی آئی کے لوگوں کو بھی سچ اور حقیقت کا پتہ چلنا چاہیے۔ میں ایک مثال دیتا ہوں کہ حکومت کی طرف سے ہمارے دوست جو ڈرافٹ لے کر آئے تھے، اس میں لکھا ہوا تھا کہ خان صاحب کے وکلاء اور فیملی وغیرہ کی ملاقاتیں شروع ہو جائیں گی۔ ہم نے کہا کہ اس میں 'نامزد وکلاء' لکھیں۔ ہر وکیل کا ملنا ممکن نہیں ہے؛ پہلے بھی ایسا ہوتا تھا کہ کوئی بھی وکیل کے نام پر مل لیتا تھا۔ ہم چاہتے ہیں کہ جو وکلاء ہماری طرف سے نامزد ہوں، وہی خان صاحب سے جا کر ملیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہ تبدیل نہیں کر سکتے، ہمیں پوچھنا پڑے گا۔ چنانچہ 'نامزد وکلاء' لکھنے کے لیے بھی اجازت لی گئی، جو کہ مل گئی۔ ​پھر ڈرافٹ کے بیچ میں ایک جملہ دو دفعہ لکھا گیا۔ یہ بات سمجھنے کے لیے بہت ضروری ہے؛ اس کا مضمون یہ تھا کہ ملاقات کے بعد اس سے کوئی سیاسی فائدہ نہیں اٹھایا جائے گا یا سیاسی بیان بازی نہیں ہوگی۔ ہم نے کہا کہ یہ جملہ آپ نے دو دفعہ لکھ دیا ہے، اسے کاٹ دیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ بھی ہم پوچھ کر کاٹیں گے، وہ خود اسے کاٹ بھی نہیں سکتے تھے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے سامنے جو لوگ بیٹھے تھے، وہ بااختیار نہیں تھے۔ اس کے برعکس ہم نے یہ نہیں کہا کہ ہم عمران خان سے پوچھ کر بتائیں گے، ہم تو وہاں بیٹھ کر خود فیصلے کر رہے تھے۔ ​اختلاف وہاں پیدا ہوا جب انہوں نے کہا کہ اب کے پی کے میں ایمرجنسی لگائی جائے گی اور وہاں آپریشن کیا جائے گا۔ صوبہ باقاعدہ وفاق کے ساتھ بیٹھ کر تحریری معاہدہ کرے گا اور بغیر کسی شرط کے پابند ہو کر ساتھ دے گا۔ ہم نے کہا کہ یہ بات تو صوبے کے ساتھ کرنے والی ہے۔ یہ وفاق اور صوبے کے معاملات ہیں، انہیں وہاں زیرِ بحث لائیں۔ جب ہم نے صوبے کو آن بورڈ لیا تو انہوں نے بتایا کہ ہماری صوبائی اسمبلی میں باقاعدہ تمام سٹیک ہولڈرز نے—جن میں اے این پی، مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، جے یو آئی، جماعتِ اسلامی اور ہم شامل تھے، حتیٰ کہ چیمبر آف کامرس اور وکلاء بار کی بھی نمائندگی موجود تھی—سب نے متفقہ طور پر آپریشنز کے حوالے سے ایک قرارداد بھیجی ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر کیسے عمل ہوگا۔ ہم نے کہا کہ ہم نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرتے ہیں لیکن ایک اتفاقِ رائے کے ساتھ کریں گے، تاکہ آپ کو پورے صوبے کی سیاسی جماعتوں کی سپورٹ حاصل ہو۔ عوام بھی پھر آپ کا ساتھ دیں گے، کیونکہ جب منتخب نمائندے آپ کا ساتھ دیں گے تو ہی یہ کامیاب ہوگا۔" ​وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان, قائد حزب اختلاف سینٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
18
617
2
1,866
53,642
زبردست! یعنی کہ بچی کچی Sovereignty وی وڑ گئی!
“ پاکستان سے ہمارے تعلقات نئے نہیں ہیں لیکن اب ہم پاکستان کے مختلف فیصلوں پر زیادہ بہتر اثر انداز ہوسکتے ہیں “
101
2,797
21
8,319
112,078
Rebel retweeted
یہ کسی کرنل سے کروائی گئی خفیہ ریکارڈنگ نہیں ہے۔ یہ قومی اسمبلی کا فلور ہے، جہاں پی ٹی آئی کے قائم مقام چیئرمین بیرسٹر گوہر کی تقریر کو ان کے ایک ساتھی ایم این اے کو ریکارڈ کرنا پڑ رہا ہے، کیونکہ فارم 47 کے اسپیکر نے ان کی تقریر کو سنسر کر دیا، جس میں انہوں نے نشاندہی کی کہ جنید اکبر خان اور اقبال آفریدی، دونوں ایم این ایز، تاحال لاپتہ ہیں اور ان کے اہلِ خانہ انہیں وہ ضروری ادویات نہیں پہنچا پا رہے جو وہ باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں۔ #AsimLaw
26
2,479
9
7,648
144,081
کس نے لکھ کر دیا ہے؟
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔ اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔ اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔ اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔ اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔ اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔ اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔ "کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی! پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
358
1,278
42
7,408
159,104