𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛 𝐈𝐛𝐧𝐞 𝐀𝐥𝐢 (@Turab_Space) header
𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛 𝐈𝐛𝐧𝐞 𝐀𝐥𝐢 (@Turab_Space) profile picture

🎙️ Host || Live X Spaces عُرسِ مجددِ اعظم سیدی امیرُ المجاہدین حضور امام العاشقین رضی اللہ عنہ✨️💫 تاریخ: 17 نومبر سے 21 نومبر وقت: روزانہ رات 9:00 بجے

Joined July 2026
Photo by 𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛 𝐈𝐛𝐧𝐞 𝐀𝐥𝐢 (@Turab_Space)Photo by 𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛 𝐈𝐛𝐧𝐞 𝐀𝐥𝐢 (@Turab_Space)Photo by 𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛 𝐈𝐛𝐧𝐞 𝐀𝐥𝐢 (@Turab_Space)Photo by 𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛 𝐈𝐛𝐧𝐞 𝐀𝐥𝐢 (@Turab_Space)Photo by 𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛 𝐈𝐛𝐧𝐞 𝐀𝐥𝐢 (@Turab_Space)
پھر آیا یومِ رضوی، عُشاق منتظر! 💔 عقیدت، محبت اور تجدیدِ عہد کے نام ✨ ایک خصوصی سلسلۂ گرینڈ اسپیسز 📅 17، 18، 19، 20، 21 نومبر رات 9 بجے Hosts: 🎙️ @Turab_Space @RanaSH_8 @Muqeet_210
22
2
39
723
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عرس حضور قبلہ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ پانچ روزہ ٹویٹر اسپیس کا انعقاد ان دو اکاؤنٹس سے کیا جائے گا: @Turab_Space @Shoaib_Space آپ ان دونوں اکاؤنٹس کو فالو کر لیں اور اس پیغام کو دوسرے احباب تک بھی شیئر کر دیں۔ جزاک اللہ۔
14
1
18
312
ایکس (ٹویٹر) اسپیس میں شامل ہونے اور گفتگو میں حصہ لینے کے لیے مائیک ریکوئسٹ کرنے کا مکمل اور آسان طریقہ اس ویڈیو میں دیکھیں۔ 🎙️✨
15
20
372
𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛 𝐈𝐛𝐧𝐞 𝐀𝐥𝐢 retweeted
𝐋𝐢𝐯𝐞 𝐗 𝐒𝐩𝐚𝐜𝐞𝐬 𝐒𝐭𝐚𝐫𝐭 𝐓𝐨 19-20-21ـ18ـ17 𝐍𝐨𝐯 تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے✨ اپنی شرکت کو یقینی بنا کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔شکریہ اتنی حضورﷺ نال محبت ضرور کر کے جانا کہ جب روح میرے پیراہنِ خاکی سے نکلے تو روضے سے آواز آئے...🥹 او میرا فقیر آیا🥀
5
11
293
اے واہ ! حَضرتِ عِشق! اچھے ہیں یہ کَرشمے جِتنا مجھے بِگاڑا . . . اُتنا بنا رہے ہیں !
3
7
21
1,297
غالبؔ ندیمِ دوست سے آتی ہے بُوئے دوست مشغولِ حق ہوں بندگئ بُو تُراب میں
1
7
15
1,588