Ubaid Ur Rehman Saddique Qureshi (@ub_315) header
Ubaid Ur Rehman Saddique Qureshi (@ub_315) profile picture

ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️🩷❣️ @Ub_315

Joined April 2021
Photo by Ubaid Ur Rehman Saddique Qureshi (@ub_315)Photo by Ubaid Ur Rehman Saddique Qureshi (@ub_315)Photo by Ubaid Ur Rehman Saddique Qureshi (@ub_315)Photo by Ubaid Ur Rehman Saddique Qureshi (@ub_315)Photo by Ubaid Ur Rehman Saddique Qureshi (@ub_315)Photo by Ubaid Ur Rehman Saddique Qureshi (@ub_315)Photo by Ubaid Ur Rehman Saddique Qureshi (@ub_315)Photo by Ubaid Ur Rehman Saddique Qureshi (@ub_315)Photo by Ubaid Ur Rehman Saddique Qureshi (@ub_315)Photo by Ubaid Ur Rehman Saddique Qureshi (@ub_315)
حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک درخت کے پاس سے گزرے جس کے پتے خشک ہو چکے تھے، آپ ﷺ نے اس پر اپنی لاٹھی ماری تو پتے گر پڑے، آپ ﷺ نے فرمایا: الْحَمْدَلِلہِ، سُبْحَانَ اللہِ وَلَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ بندے کے گناہ گرا دیتاہے جیسے اس درخت کے پتے گررہے ہیں۔ سنن الترمذی (۳۵۳۳)
2
29
422
*فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ* *ترجمہ:* پس تم مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد رکھوں گا، اور میرا شکر ادا کرو اور ناشکری نہ کرو۔ *(سورۃ البقرہ: 152)* *اللہ کا ذکر دلوں کو سکون عطا کرتا ہے۔*
1
18
204
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے کسی مؤمن کے بارے میں کوئی ایسی بات کہی جو اس میں نہیں تھی تو اللہ اس کا ٹھکانہ(جہنمیوں کے خون اور پیپ جمع ہونے کے مقام رَدْغَةَ الْخَبَالِ ) میں بنائے گا یہاں تک کہ اپنی کہی ہوئی بات سے توبہ کر لے ۔ سنن ابی داود 3597-صحیح
4
43
431
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اگر میری امت پر مشقت نہ ہوتی تو میں انہیں ہر نماز کے وقت مسواک کرنے کا حکم دیتا۔ (صحیح بخاری)
1
11
156
848
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص میرے اوپر ایک بار صلاۃ (درود و رحمت) بھیجے گا، تو اللہ اس پر دس بار صلاۃ(درود و رحمت) بھیجے گا، اور اس کے دس گناہ معاف اور دس درجے بلند کر دیئے جائیں گے ۔ سنن نسائی جلد ٢ حدیث ١٣٠٠ -صحیح *اللَّهُمَّ صل على مُحمد و على آل محمد*
9
56
408
نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو نرمی سے محروم ہوا وہ ہر قسم کی خیر سے محروم ہوا ( حدیث نبوی ﷺ )
5
84
733
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جن لوگوں کی زبانیں ہمیشہ اللہ کے ذکر سے تر رہتی ہیں، وہ ہنستے ہوئے جنت میں داخل ہوں گے حوالہ: مصنف ابن ابی شیبہ، اثر نمبر: 29459
79
ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔ (صحیح بخاری ،٦٢٣٦)
69
رسول ﷺ نے فرمایا جبریل علیہ السلام تشریف لائے اور کہا جس کے سامنے آپ ﷺ کا نام لیا جائے اور وہ آپ ﷺ پر درود شریف نہ بھیجے تو وہ دوزخ میں داخل ہوا اور الله کی رحمت سے دور ہو گیا آپ اس پر آمین کہئے ۔میں نے کہا آمین صحيح ابن حبان ٩١٥ - حسن
13
89
683
حضرت علی درُود شریف ایسی عبادت ہے جو زبان سے نکلتے ہی قبول ہو جاتی ہے
7
222
وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِيْنَ اور ہم نے آپ ﷺکوتمام جہانوں کے لیےرحمت بناکربھیجاہے سورہ انبیاء: 107
5
52
495
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ رب العزت فرماتا ہے: میں اپنے بندوں کے گمان کے مطابق ان سے معاملہ کرتا ہوں جب وہ مجھے یاد کرتا ہے تو میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں اگر وہ اپنے دل میں مجھے یاد کرتا ہے تو میں بھی اسے اپنے دل میں یاد کرتا ہوں اور اگر وہ مجھے کسی گروہ میں یاد کرتا ہے تو میں بھی اسے ایسی جماعت میں یاد کرتا ہوں جو ان سے بہتر ہے اور اگر وہ ایک ہاتھ میرے قریب ہوتا ہے تو میں چار ہاتھ اس کے قریب ہوتا ہوں اور اگر وہ میری طرف چل کر آتا ہے تو میں (میری رحمت) اس کی طرف دوڑ کر آتا ہوں۔ صحیح مسلم:6805
55
اللّٰہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین ۔
یہ کتاب صرف زخم زخم احمد فرہاد نہیں لہو لہو پاکستان کی بھی شعری تصویر ہے۔کتاب تقریبا 9 ماہ قبل مکمل ہو چکی تھی بس بات میرے پیش لفظ پر رکی تھی۔اور وہ نوبت تھانہ سٹی باغ کی حوالات میں آئی اور شاید اس کتاب کا حق بھی یہی تھا کہ پیش لفظ کسی عقوبت خانے سے لکھا جائے۔20 اگست کو سلاخوں کے پیچھے سے کتاب کا پیش لفظ مکمل کر کے پبلشر کو بھیجا تو اس نے انتساب میں عمران خان اور ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے نام یہ کہہ کر نکالنے کی درخواست کی کہ اس سے اس کو اور اس کے ادارے کو مالی و جانی نقصان ہو سکتا ہے لیکن میں نے انکار کر دیا ۔جب مزید ایک اور پبلشر نے یہی اعتراض اٹھایا تو یار عزیزوں نے مشورہ دیا کہ انتساب میں سیاسی قیدیوں کی فہرست سے عمران خان اور ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا نام نکال دیا جائے ورنہ ایک اچھی رائیلٹی سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔میں نے کہا کہ اگر میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے سے بھی پورا سچ نہیں بول سکتا تو شاید مجھے یہاں نہیں کسی عافیت گاہ میں ہونا چاہیے تھا۔یوں کتاب کی اشاعت کا معاملہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گیا اور یہ بیل بالآخر میری رہائی پر ہی منڈھے چڑھ سکی اور وہ بھی مسودے میں ردوبدل کے بغیر جس کے لیے میں ایک مہربان کا شکرگزار ہوں جس نے کسی قسم کے ڈر خوف خطرے اور مالی نقصان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے کتاب چھاپی اور عین میری مرضی کے مطابق چھاپی۔میرا اس کتاب کے بارے کوئی دعویٰ نہیں سوائے یہ کہ میں نے جو لکھا اسے جیا،جو جیا اسے لکھا، اپنے لفظ کو اپنا خون پلایا اور خود پر اور اپنے خاندان پر نا قابل بیان مصیبتیں جھیل کر اس کا حق ادا کرنے کی کوشش کی۔ باقی بہت سے فنی فکری شعری سماجی اور سیاسی قضیوں پر میری گذارشات آپ کتاب میں موجود میرے سرنامے میں پڑھ سکیں گے۔ دوستو اپنے نام سے میری دستخط شدہ کتاب حاصل کرنے کے لیے آپ براہ راست میری ویب سائیٹ ahmadfarhad.com یا وٹس ایپ نمبر 0315 0855342 پر آرڈر بک کروا سکتے ہیں۔ آپ سب کے لیے دعا گو
1
74
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی ﷺ نے فرمایا : ’’ سب سے افضل صدقہ یہ ہے کہ مسلمان آدمی کسی چیز کا علم حاصل کرے ، پھر اپنے مسلمان بھائی کو اس کی تعلیم دے ۔‘‘ (ابن ماجہ ,243)
4
42
507
رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم  اس طرح دعا مانگا کرتے تھے  *اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى* اے اللہ میں تجھ سے ہدایت ، تقویٰ ، پاکدامنی اور  بے نیاز ہونے کا سوال کرتا ہوں  جامع ترمیزی ، جلد ٢ ، ١٤١٣-صحیح
7
51
472
رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے فرمایا: جس شخص نے کہا *سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلا إِلَهَ إِلا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ* اللہ تعالیٰ ہر کلمے کے بدلے اس کے لئے جنت میں ایک درخت لگا دیگا السلسلۃ الصحیحۃ 2971
32
178
1,029
حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ نے مجھ سے فرمایا : " کیا میں تمہیں جنت کے خزانوں میں سے ایک کلمہ نہ بتاؤں؟ " ۔ ۔ یا فرمایا : ۔ ۔ " جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانے کا پتہ نہ بتاؤں؟ " میں نے عرض کی : کیوں نہیں ( ضرور بتائیں ) ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا *لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّهِ* صحیح مسلم جلد ٦ ٦٨٦٨ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: *«لا حول ولا قوة إلا بالله»* کثرت سے پڑھا کرو، کیونکہ یہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے“۔ جامع ترمذی جلد ۲ ١٥٢٤ صحیح
68
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید، اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید.
1
15
171
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کرنے کی طاقت کے باوجود اپنے غصے کو پی گیا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کو امید سے بھر دے گا۔ (السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۰۹)
18
134
753
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے😁😁😁😁😁
1
68