Talal Ul Hassan Raja (@UlTalal) header
Talal Ul Hassan Raja (@UlTalal) profile picture

PML(N)🍁social Media Team LA-14 Gharbi Bagh Azad Kashmir❤️ MSF(N) Azad Kashmir ✌🏻 Lawyer To Be 😎 کشمیر کی آزادی تک جنگ رہے گی۔🍁 میرا جنون بس نون ❤️

muzaffarabad Azad Kashmir
Joined June 2019
Photo by Talal Ul Hassan Raja (@UlTalal)Photo by Talal Ul Hassan Raja (@UlTalal)Photo by Talal Ul Hassan Raja (@UlTalal)Photo by Talal Ul Hassan Raja (@UlTalal)Photo by Talal Ul Hassan Raja (@UlTalal)Photo by Talal Ul Hassan Raja (@UlTalal)Photo by Talal Ul Hassan Raja (@UlTalal)Photo by Talal Ul Hassan Raja (@UlTalal)Photo by Talal Ul Hassan Raja (@UlTalal)Photo by Talal Ul Hassan Raja (@UlTalal)
بےشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
1
15
محترمہ @MaryamNSharif آپ کے آج کے دورہ غازی آباد سے کارکنان کی دل ازاری ہوئی۔ آپ کو یاد ہوگا دھیرکوٹ کا جلسہ وہ جنون اسی مافیا کے خلاف تھا۔ آپ سے ہمیں گلہ نہیں لیکن جماعت میں ان کے سہولت کار بہت ہیں اگر آپ نے یہی پالیسی رکھنی ہے اور کارکنان کا قتل کرنا ہے تو الوداع۔
1
16
محترمہ @MaryamNSharif آپ کو اس بات کا نوٹس لینا چاہیے اور کارکنان کا سیاسی قتل نہیں کرنا چاہیے اس دورہ کی آزاد کشمیر بھر میں مخالفت کی گئی۔غازی آباد اور مسلم کانفرنس کو چھوڑ کر لوگ آپ کی طرف آئے۔
10
محترمہ @MaryamNSharif آج جو آپ نے مزار پر دعا کی اس سے حلقہ غربی باغ کے کارکنان کی دل ازاری ہوئی اور کارکنان نے جماعت کو چھوڑنا شروع کیا کیونکہ اسی نظام کو چھوڑ کر لوگوں نے مسلم لیگ کا پرچم تھاما تھا اگر آپ نے اس دورے کی وضاحت نہ کی تو مسلم لیگ اس حلقہ سے ختم ہوجائے گی۔
9
سابق امیدوار اسمبلی LA14 راجہ فیصل آزاد صاحب اور @ZeshanMalick کے ہمراہ دھیرکوٹ میں لی گئی تصویر
2
20
اسٹیبلشمنٹ سے سو اختلاف سہی لیکن ملکی اثاثوں کو اور عمارتوں کی توڑ پھوڑ ماسوائے جہالت کچھ نہیں۔ #BanPTI
15
ایم ایس ایف کو مکمل طور پر چلانے کے لیئے ضروری ہے کہ اس کو مکمل طور پر سٹوڈنٹس کے حوالے کیا جائے اور عمر کی حد کا تعین کیا جائے۔ @MaryamNSharif
17
Raja Farooq ASI special branch came to my house today morning to inquire about yesterday’s road accident.I just heard that he passed away this afternoon.Allah bless his soul.
14
23
4
208
مجھے فخر ھے میں کشمیر ھوں!! جب تم برصغیر تھے ھم تب بھی کشمیر تھے.. نامنظور نامنظور "پندرھویں ترمیم نا منظور @farooq_pm @MaryamNSharif
2
6
Talal Ul Hassan Raja retweeted
فیصلہ متفقہ ہے پاکستان تحریک انصاف نے فارن فنڈز لئے گئے ہیں اور آج یہ ثابت ہو گیا ہے پی ٹی آئی نے 34 غیر ممالک سے پیسہ لیا ہے #سرٹیفائیڈ_فارن_ایجنٹ
224
1,236
54
1,660
Talal Ul Hassan Raja retweeted
فتنہ خان پاکستان کا پہلا اور واحد سیاستدان ہے جو ایک ہی فیصلے میں ناقابلِ تردید ثبوتوں کے ساتھ بیک وقت جھوٹا،کرپٹ،منی لانڈرر اور بیرونی قوتوں کے ایماء پر کام کرنے والا ثابت ہوا ہے۔اس کا اپنا ہی بنایا ہوا جھوٹا ایمانداری اور حب الوطنی کا بت آج اوندھے منہ گر گیا۔ بیشک اللّہ حق ہے!
9,806
7,385
1,016
20,252
Talal Ul Hassan Raja retweeted
آرٹیکل 61/62 سب کے لیے برابر ہے۔ الیکشن کمیشن میں جانتے بوجھتے جھوٹا بیانِ حلفی جمع کرانے پر عمران خان کو تاحیات نااہل کیا جائے #جھوٹا_نیازی_نااہل_کرو
241
931
50
1,318
عالمی سرٹیفائیڈ چور @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @farooq_pm
صادق و امین کے سارٹیفکیٹ بانٹنے والا خود جھوٹا قرار @MaryamNSharif @Atifrauf79
Talal Ul Hassan Raja retweeted
پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا ہے۔ تینوں جج صاحبان کو سلام
27,044
11,886
3,786
40,275
کھیل امریکی خط سے شروع ہوا اور چودھری کے خط سے ختم ہوا 😂 @MaryamNSharif
1
خوشحالی کی طرف پہلا قدم – at Punjab, Pakistan
بریکنگ نیوز وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے 50 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا 👏👏👏 ویلڈن شہباز شریف ۔آپ نے عوام کو چار سال بعد خوشی دی۔ @UlTalal @SaimaFarooq @wajahatabbasia1 @MaryamNSharif @ShamaKhan117 @shaziabuttpmln
1
1
2
دھیرکوٹ جلسہ میں محترمہ مریم نواز صاحبہ@MaryamNSharif اور سابق امیدوار اسمبلی حلقہ LA 14 راجہ فیصل آزاد صاحب کی یادگار تصویر ❤️
قائد کشمیر تاحیات قائد راجہ فاروق حیدر خان ❤️ @farooq_pm
1
2
Congratulations Quaid E Kashmir ❤️ @farooq_pm