میانوالی
گاڑی جل کر خاکستر, تمام اردگرد مارکیٹس پر آگ بجھانے والے سلنڈر کی عدم دستیابی
میانوالی شہر وتہ خیل چوک پر واقع لاثانی پیزا کے سامنے کھڑی ایک گاڑی کو اچانک آگ لگ گئی اور مکمل جل گئی۔ ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے آگ پر قابو پایا۔
17
Malik Muhammad Iqbal retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر
عوام کی آسانی اور فوری رسائی کے لیے پنجاب پولیس واٹس ایپ سروس متعارف، شہری اب مختلف پولیس خدمات اور معلومات کے حصول کے لیے نمبر 033 17871787 پر رابطہ کر سکتے ہیں، بروقت رہنمائی اور سہولت کی فراہمی پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے۔
#PunjabPolice #WhatsAppService #PublicFacilitation #SmartPolicing #DigitalServices #StayConnected















