
❤️صَلُّو٘ عَلَی ال٘حَبِی٘ب♥️ #فالو_کے_بدلے_فالو #ورنہ_وہ_راستہ_اپنالو
Nowshera, Pakistan
Joined January 2017
- Tweets4.7K
- Following1.5K
- Followers663
- Likes1.8K
Muhammad Abrar retweeted
باجوڑ نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ سراج الدین خان کے بھائی معروف سماجی شخصیت پختون خان( زین العابدین) کا خاندان سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت کااعلان
Muhammad Abrar retweeted
Are you awake for this ❓
ICT just dropped the secret recipe behind the Enigma…
I had no idea this existed until now.
Muhammad Abrar retweeted
Replying to @Megatron_ron
"Any Israeli watching this, I want you to know that you are hated internationally—Whole international community in the world loathes you.”
Anna Kasparian
Muhammad Abrar retweeted
!!بونیر امیر جماعت کا شاندار استقبال
#BunerWithHafizNaeem
Bhatta Levy NaManzoor
Jamaat e Islami
Hafiz Naeem
No More Bhatta Levy
Muhammad Abrar retweeted
Wife of Indian army officer wishes to have a picture with the Pakistani Rangers Soldier. He responded courteously and at the end saluted the Indian officer.
Muhammad Abrar retweeted
How New Students Should Start Part 5 \ Back Testing Properly
Watch the video here:
youtu.be/xnbtp_j81lI?si=Rr34… via @YouTube
Muhammad Abrar retweeted
جمہوریت سے بہترین انتقام ، پختونخوا ورژن
پشاور میں بلدیاتی نمائندوں کے احتجاج پر پولیس کی شیلنگ
بلدیاتی نمائدے جناح پارک سے نکل کر خیبر پختوںخوا اسمبلی کے سامنے پہنچ گئے
مظاہرین نے ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر گیٹ کو بند کر دیا گیا۔
خیبر پختونخوا اسمبلی روڈ دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند کیا گیا جبکہ مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔
مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج بھی کیا گیا۔
Muhammad Abrar retweeted
کہاوت ہے مرد زبان اور ناڑے کا پکا ہوتا ہے
آگے آپ خود سمجھدار ہیں 🙏
This Post is from a suspended account. Learn more
Muhammad Abrar retweeted
سوات - امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبرپختونخواہ شمالی عنایت اللہ خان صاحب زمہ داران کے ہمراہ ملاکنڈ ڈویژن میں ڈراپ منصوبوں کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں-
Muhammad Abrar retweeted
سوات - عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبرپختونخواہ شمالی زمہ داران کے ہمراہ ملاکنڈ ڈویژن میں ڈراپ منصوبوں پر پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں-
Muhammad Abrar retweeted
پختو نخوا کی تباہی کی زمہ دار گنڈا پور سرکار ہے ! سوات، دیر ، اور ملاکنڈ کے عوام سے کہتا ہوں، اپنے علاقے کا حق لینے کے لیے تیار ہو جائیں۔ نااہل حکومت کے خلاف تحریک کا آغاز کرینگے۔ عنایت اللہ خان-
Muhammad Abrar retweeted
دنیا میں انسان غیر ذمہ دار (Irresponsible) بنا کر نہیں چھوڑ دیا گیا ہے ، بلکہ وہ اپنے خالق حقیقی کے سامنے جواب دہ ہے۔ دنیا کی موجودہ زندگی دراصل انسان کے امتحان اور آزمائش کے لئے ہے۔ اس کے خاتمے کے بعد اسے اپنے کارنامہ حیات کا حساب خدا کو دینا ہوگا۔
سید ابو الاعلیٰ مودودی ؒ
Muhammad Abrar retweeted
🔴 خالد مشعل، رہنما حماس
"عمران خان تمام امت مسلمہ کی ایک توانائی آواز ہیں- دنیا کے تمام مسلمان ان کی طرف دیکھتے ہیں- امید ہے عمران خان بہت جلد ٹرمپ کی مذمت کریں گے- ٹرمپ کی حماس مخالف دھمکی پر خاموش نہیں رہیں گے"-
Muhammad Abrar retweeted
پی ٹی آفیشل ، عمران ریاض خان
شہباز گل اور صدیق جان کو کھلا چیلنج !
اہل غزہ کو مسلسل دھمکیاں دینے پر
ڈونلڈ ٹرمپ کی مذمت میں عمران خان
کا ایک ٹوئٹ یا بیان بھی دکھادیں!
یا ٹرمپ تیرا ہی آسرا ہے
#مذمت_کیوں_نہیں_کرتے
Muhammad Abrar retweeted
سردیوں کا موسم اور بارشوں کا سلسلہ اور غزہ کے مہاجر کیمپوں میں پڑے بچے اور زخمی؟؟کیا کسی کو کچھ فکر ہے؟کیا ہم سے نہیں پوچھا جائے گا؟؟
@SaveGazaPK
Muhammad Abrar retweeted
امریکہ میں صدارتی تبدیلی سے پہلے اب تک 8000 سے زائد قیدیوں کو معافی مل چکی ہے۔مظلوم ڈاکٹرعافیہ 7950 دنوں سے قید و بند میں ہیں۔
وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیےارسال کیا جانے والا خط کہاں ہے ؟کیا حکومت پاکستان نے واقعی خط بھیجاہے؟۔کیا وہ خط امریکی صدر تک پہنچ چکا ہے یا نہیں ؟؟کیا حکومت پاکستان نے اس خط کا تعاقب کیا ہے؟؟
سوال اٹھ رہے ہیں........
حکومت کی جانب سے امریکہ جانے والے وفد کی کارکردگی پر ڈاکٹرعافیہ کے وکیل کلائیو سمتھ غیر مطمئن نظر آئے، جوکہ حکومت کا عافیہ صدیقی کے معاملے پر غیر سنجیدہ رویے کو ظاہر کرتا ہے۔
حکومت پاکستان احساس کرے اور صدر بائیڈن کے جانے سے پہلے پہلے عافیہ کی رہائی کے لیے پاکستان کے پارلیمنٹ سے متفقہ قرارداد پاس کرے اور فوری طور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ایک نکاتی ایجنڈے کیساتھ امریکہ روانہ کرے ۔
#PMsMissingLetter
#ClemencyforAafia
#ProtestForAafia
#Freedom
@TeamAafiaOrg_
@JoeBiden @POTUS
@ForeignOfficePk @CMShehbaz























