
Traveller. Sarcasm is the spice of life. Deal with it or keep ur grumpy self away. #Trainfluencer #SpacesGhost 👻 https://nitter.cf/t.co/wnUYH7wSGh
Joined May 2007
- Tweets98.4K
- Following422
- Followers4.2K
- Likes37K
جو کچھ ٹویٹر پر چل رہا ہے اسے مد نظر رکھتے ہوئے بہتر یہی ہے کہ یہاں بندہ پوری طرح judgemental ہو۔
اس non-judgemental ہونے کی اعلیٰ مسند پر قائم رہنے کے لیے ہر قسم کے غلیظ انسان کے گھٹیا اعمال کو برداشت کرنا پڑے گا، بار بار گندی ترین گالی دینے والے کو بار بار برداشت کرنا ہوگا
1/2
دشمنی نبھاتے وقت عقل اکثر اوقات جذبات سے چار قدم پیچھے چلتی ہے۔
#InterestingFacts
بڑ بولے اور impulsive لوگوں کا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ وہ دماغ سے زیادہ جزباتیت پر انحصار کرتے ہیں۔
اپنے اکھڑ پن اور اکڑ میں ایسی بات کر دیتے ہیں جو اکثر اپنے ہی دوستوں پر جا لگتی ہیں۔
جیسے فٹ بال ⚽️ میں اون گول ہوتا ہے نا، بالکل ویسے ہی۔
#InterestingFact
#MohsinNaqvi accomodating poor Islamabadians in the new 5 Star hotel.
The support keeps growing for my man Singh saab the Great.
May the stench grow stronger.






