میں نے عمران خان کی تصویر بنائی ہے،میں کسی سے نہیں ڈرتا،اگر ڈرتا تو عدالت نہ آتا،شوکت بسرا
شاباش شوکت بسرا۔
#ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
Replying to @iHafizHamdullah
@iHafizHamdullah حافظ صاحب شریعت کیا کہتی ہے آپ کی ہار پر؟ اور یہ کیا ہے؟
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں
جس سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے جا رہے ہیں
سابق ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق 27 مارچ 2022 جلسے میں عمران خان نے سائفر نہیں بلکہ کاغذ کا ایک ٹکڑا لہرایا تھا
#CipherCase #ImranKhanPTI
nitter.cf/KaliwalYam/status/1731…
20
ہائیکورٹ کے باہر پولیس کی بھاری نفری زرتاج گل کو گرفتار کرنے کیلئے موجود، پشاور ہائیکورٹ میں زرتاج گل کی ضمانت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر نہ ہوسکی۔۔۔ زرتاج گل کا آج رات ہائیکورٹ میں ہی رہنے کا فیصلہ
#ZartajGul
95
تین سے چار سو پولیس والوں نے شیر افضل کو اغوا کیا۔
شیر افضل کو پشاور ہائی کورٹ نے کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روکا تھا۔
تو پھر کیوں تین ،چار سو کی نفری کے ساتھ گرفتار کیا گیا،
#ImranRiazKhan
#ImranKhan
#PTIOfficial
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
تین سے چار سو پولیس والوں نے شیر افضل کو اغوا کیا۔
شیر افضل کو پشاور ہائی کورٹ نے کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روکا تھا۔
تو پھر کیوں تین ،چار سو کی نفری کے ساتھ گرفتار کیا گیا،
#ImranRiazKhan
#ImranKhan
#PTIOfficial
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
1
86
یہ لو میڈم جنت کا ٹیکٹ۔
@Saira_Banokhan ان سے پوچھ کر بتائیں کے ان کو ملا ؟
@GFarooqi آپ کو ملا ؟
17
Replying to @iHafizHamdullah
@iHafizHamdullah
عبداللہ بن اوبئی اگر زندہ ہوتا تو آپ جیسا ہوتا۔
آپ کی سیاست پر تھو۔
1
Replying to @MalBokhari
@MalBokhari I wish if G for Gha_ _ ar see this too.
@GFarooqi
Your leader has started his work from day first.
8




