VBMP (@VBMP5) header
VBMP (@VBMP5) profile picture

Voice for Baloch Missing Persons - Official

Quetta, Pakistan
Joined November 2018
Photo by VBMP (@VBMP5)Photo by VBMP (@VBMP5)Photo by VBMP (@VBMP5)Photo by VBMP (@VBMP5)Photo by VBMP (@VBMP5)Photo by VBMP (@VBMP5)Photo by VBMP (@VBMP5)Photo by VBMP (@VBMP5)Photo by VBMP (@VBMP5)Photo by VBMP (@VBMP5)
جبری گمشدگیاں آئین اور قانون کی حکمرانی کے بنیادی اصولوں کے منافی ہیں۔ حکومت کی آئینی و قانونی ذمہ داری ہے کہ وہ شہریوں کے جان و مال اور بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائے اور جبری گمشدگیوں کےخاتمے کے لیے عملی اقدامات کرے۔ چیرمین نصراللہ بلوچ thebalochistanpost.com/2026/…
6
12
464
جبری گمشدگیوں کے خلاف VBMP کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنےاحتجاجی کیمپ 6411ویں روز بھی جاری۔ مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کیمپ کا دورہ کرکے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی کیا اور جبری گمشدگیوں کے خاتمے، تمام لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔ #EndEnforcedDisappearances
6
14
497
وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6410ویں روز بھی جاری رہا۔ سینئر صحافی سیف اللہ سرپرہ اور کامریڈ منظور بلوچ کی شرکت اور اظہارِ یکجہتی۔ نصراللہ بلوچ نے جبری گمشدگیوں کے خاتمے، لاپتہ افراد کی بازیابی اور زیرِ الزام افراد کو عدالتوں میں پیش کرنے کا مطالبہ کیا۔
1
14
26
1,022
کمیشن آف انکوائری آن انفورسڈ ڈس اپیئرنسز سے VBMP نے مطالبہ کیا کہ وہ نعمت اللہ سمیت دیگر لاپتہ افراد کے حوالے سے جاری کردہ پروڈکشن آرڈرز پر فوری عمل درآمد یقینی بنائے اور متعلقہ حکام کو قانونی تقاضوں کے مطابق ان افراد کو منظرِ عام پر لانے کا پابند بنائے۔ thebalochistanpost.com/2026/…
8
15
792
عبدالرحمن مری ولد محمد بخش 2015 سے جبری طور پر لاپتہ ہیں۔ لواحقین کے مطابق انہیں کوئٹہ کے سریاب تھانے میں دوبارہ تفتیش کے لیے بلانے کے بعد لاپتہ کیا گیا۔ عبدالرحمن کی فوری بازیابی یقینی بنائی جائے اور اگر ان پر کوئی الزام ہے تو عدالت میں پیش کرکے قانونی تقاضے پورے کیے جائیں۔
1
10
20
879
وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6409ویں روز بھی جاری۔ نعمت اللہ کی والدہ نے بتایا کہ ان کا بیٹا 2016 سے لاپتہ ہے اور کمیشن کے پروڈکشن آرڈر کے باوجود تاحال بازیاب نہیں ہوا۔ نصراللہ بلوچ نے کمیشن سے نعمت اللہ سمیت دیگر لاپتہ افراد کے پروڈکشن آرڈرز پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ کیا۔
12
18
749
چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا کہ جبری گمشدگیاں اور ماورائے عدالت اقدامات آئین، قانون اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔ ان اقدامات کے باعث متاثرہ خاندان طویل عرصے سے شدید ذہنی اذیت اور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ #EndEnforcedDisappearances dailysangar.online/79806/
10
1
23
1,232
جبری گمشدگیوں کے خلاف VBMP کا احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6408ویں روز بھی جاری۔ کامریڈ منظور بلوچ، کریم پرہاد اور دیگر نے کیمپ کا دورہ کرکے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ انہوں نے جبری گمشدگیوں کے خاتمے اور لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔ #EndEnforcedDisappearances
7
18
804
VBMP Chairman Nasrullah Baloch said the organization’s long, peaceful, rights-based struggle aims to end enforced disappearances and extrajudicial killings of missing persons in Balochistan and across the country, secure the recovery of all missing persons english.zrumbesh.com/16164
11
18
674
وی بی ایم پی کی طویل، پرامن اور انسانی حقوق پر مبنی جدوجہد کا بنیادی مقصد بلوچستان سمیت ملک بھر میں جبری گمشدگیوں اور لاپتہ افراد کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات کا خاتمہ، تمام لاپتہ افراد کی بازیابی اور ان کے اہلِ خانہ کو انصاف کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔ thebalochistanpost.com/2026/…
11
1
25
1,000
Nasrullah Baloch, chairman of Voice for Baloch Missing Persons (VBMP), has said the government and the courts have failed the families of two University of Balochistan students who were forcibly disappeared on November 1, 2021۔ #EndEnforcedDisappearances english.zrumbesh.com/16142
7
17
728
وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6407ویں روز بھی جاری۔ نصراللہ بلوچ نے کہا کہ تنظیم کی طویل اور پرامن جدوجہد کا مقصد جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کا خاتمہ اور لاپتہ افراد کی بازیابی ہے۔ مطالبہ کیا کہ تمام لاپتہ افراد کو بازیاب، اور زیرِ الزام افراد کو عدالتوں میں پیش کیا جائے
9
15
731
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ 6406ویں روز بھی جاری رہا۔ #EndEnforcedDisappearances
11
1
22
1,146
وی بی ایم پی نے بلوچ طالب علم ثقلین بلوچ کی جبری گمشدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا۔ ثقلین بلوچ کو 29 اکتوبر 2026 کو سہ پہر 3 بجے حاصل پور روڈ، بہاولپور پر جاپان ٹاؤن کے سامنے سے مبینہ طور پر حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔
35
3
64
1,484
جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کا احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6405ویں روز بھی جاری رہا۔ تنظیم نے ظفر بلوچ، سہیل احمد اور فصیح اللہ کی تاحال عدم بازیابی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا۔ thebalochistanpost.com/2026/…
7
1
6
770
بلوچستان یونیورسٹی کے طالب علم سہیل اور فصیح کی جبری گمشدگی کو پانچ سال مکمل، تاحال عدم بازیابی باعثِ تشویش ہے۔ وی بی ایم پی نے حکومت، عدلیہ اور کمیشن سے مطالبہ کیا کہ دونوں طالب علموں کو بازیاب کرایا جائے، اگر ان پر کوئی الزام ہے تو آئین و قانون کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے۔
1
24
2
51
2,100
وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6405ویں روز جاری۔ ثناء بلوچ نے اپنے بھائی ظفر بلوچ کی جبری گمشدگی کی تفصیلات VBMP کو فراہم کیں۔ ان کے مطابق ظفر کو 16 اکتوبر کو کوئٹہ سے جبری لاپتہ کیا گیا۔ نصراللہ بلوچ نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ ظفر کا کیس کمیشن اور حکومت کو فراہم کیا جائے گا۔
9
17
799
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6404ویں روز بھی جاری رہا، جبری لاپتہ محمد رفیق، ٹکری واحد کرد اور داد محمد کرد کے لواحقین کا تنظیم سے رابطہ #EndEnforcedDisappearances urdu.zrumbesh.com/26789/
12
30
949
ثناء بلوچ کے مطابق ان کے بھائی ظفر بلوچ کو 16 اکتوبر کو سی ٹی ڈی اور دیگر اداروں کے اہلکاروں نے کرانی روڈ، کوئٹہ سے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ظفر بلوچ اس سے قبل بھی 4 سال جبری گمشدگی کے بعد 2018 میں رہا ہوئے تھے۔ ان کی بحفاظت بازیابی یقینی بنائی جائے۔
2
16
1
34
2,468