Veridion retweeted
Almost the entire US media and political establishment wants us to ignore this
Veridion retweeted
میری خدا سے دعا ہے کہ جب تک اس رائیل کو اس دنیا سے فنا ہوتا ہوا نا دیکھ لوں ، مجھے موت نا آئے 🤲
غزہ میں اس رائیل کی جانب سے کی گئی نسل کشی میں شہید ہونے والے 74 ہزار سے زائد فلسطینیوں کے نام 💔💔
Veridion retweeted
"Your heart is breaking for Israeli children, why isn't your heart breaking for Palestinian children?”
a brilliant question
Veridion retweeted
کیری پری جان بولر کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کی پرستش کرنے سے مرنے کو ترجیح دیں گی۔انہوں نے لوگوں، عیسائیوں اور بہت سے دوسرے گروہوں کو اسرائیل کی پرستش کرنے کے لیے برین واش کر دیا ہے میں اسرائیل ایک نسل کش ریاست کی پرستش کرنے کے بجائے مرنا پسند کروں گی۔'"
Veridion retweeted
ناروے کی ایک حامیِ فلسطین (فلسطین حامی کارکن) پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں: "ہم پچھلے 500 دنوں سے زیادہ عرصے سے فلسطین کے لیے رو رہے ہیں۔ انسانیت کے دشمن ہمیں کبھی شکست نہیں دے سکتے۔"
Veridion retweeted
ایک امریکی خاتون غزہ کے بچوں کے محاصرے کی وجہ سے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں:"اے بیمار دنیا، اے لوگو! تم نے غزہ کے بچوں کو کیسے بھوک کا شکار ہونے دیا اور تمہیں ذرا بھی احساس نہیں ہوا، تم نے ان کے لیے کچھ بھی نہیں کیا؟"
Veridion retweeted
کینیڈین ڈاکٹر: "ہم نے اپنی آنکھوں سے سب کچھ دیکھا ہے اسرائیل جھوٹ بول رہا ہے۔حوصلہ رکھیں اور اعلان کریں کہ یہ جرم ایک نسل کشی ہے!"
Veridion retweeted
The Konyaspor vs Palestine match is halted at 10.14 minutes to honour & remember the 1,014 Palestinian athletes killed by the israelis in Gaza
Veridion retweeted
BREAKING: At least nine Palestinians have been killed and 31 others wounded in Israeli attacks on the Gaza Strip over the past 24 hours, says the enclave's health ministry.
🔴 LIVE updates: aje.news/0uykxb
Veridion retweeted
Israel has not left a single house standing in the Gaza Strip.
If this is not genocide, then what is?




























