
only positive vibes. #freelancer #Motivation #SelfImprovement Daily inspiration, mindset & life-changing vibes 🚀
Joined November 2025
- Tweets23.3K
- Following4.9K
- Followers4K
- Likes18.1K
Pinned Tweet
اے تھکے دل والو، رات ہو گئی ہے، اب اپنے رب کی طرف لوٹ آؤ۔
جو دکھ کسی کو نہ بتا سکے، وہ اللّٰہ جانتا ہے، وہ تمہاری خاموشی بھی سنتا ہے۔
اپنے سارے غم اللّٰہ کے سپرد کر دو اور کہو *حسبنا اللّٰہ و نعم الوکیل*
وہ کبھی نہیں سوتا، وہ تمہارے لیے بہترین کر رہا ہے۔
*شب بخیر*
#اردو_زبان
1
104
Alif retweeted
اللَّهُمَّ اجْعَلْ خَيْرَ أَعْمَالِي خَوَاتِيمَهَا
اے اللہ میرے اعمال کا اختتام بہترین بنا۔
اُولاد کے دُکھ سے "ماں" پر جلدی بڑھاپا آتا ہے کوئی یہ
نہیں بتاتا کہ ماں کے دُکھوں سے "بیٹے" بھی جلدی بوڑھے ہوجاتے ہیں" 🥺🌷
23
مجھے آسمان کے نیچے رہ کر بس اوپر دیکھتے رہنا پسند ہے، کیونکہ میں جانتی ہوں، جہاں میں دیکھ رہی ہوں، وہ میری ہر بات بنا کہے سن رہا ہے!✨
#اردو_زبان
4
Sometimes pain gets so heavy that even your dua goes silent__!!
ہاتھ اٹھتے ہیں مگر الفاظ نہیں ملتے❤️🩹🥀
14
Alif retweeted
راضی رہنے والا دل اپنے ہر حال میں زندگی کے دنوں سے لطف اندوز ہوتا ہے۔ وہ جو کچھ میسر ہو، چاہے کتنا ہی تھوڑا کیوں نہ ہو، اُس میں خوشی تلاش کر لیتا ہے۔ وہ بھلائی کی امید رکھتا ہے، چاہے وہ کتنی ہی دور کیوں نہ ہو، اور مشکلات پر صبر کرتا ہے یہاں تک کہ وہ دور ہو جائیں۔ 🌷








