Pinned Tweet
میرے لیے ہر وہ انسان قابل عزت قابل قدر ہے جو تشدد پسندانہ سوچ کا حامل نہیں
جو پنجاب کو گالی نہیں دیتا
ہر قوم کا اپنا کلچر ہوتا ہے اسی میں خوبصورتی ہے پاکستان مختلف قوموں کا گلدستہ ہے ہمیں چاہتے نا چاہتے اک ساتھ رہنا ہے
جو پنجاب کو گالی دے گا وہ احترام کی توقع بلکل نہ کرے
پنجاب میں دودھ کی نہریں بہہ رہی ہیں بہت شرم کی بات ہے غریب عوام فاقوں پر مجبور ہے CM کو چاہیے تھا کے وہ ہر ادارے کا آڈٹ کرواتیں تاکہ پتہ چلتا کرپشن ہو رہی ہے یا نہیں لیکن انہوں نے سالک حسین کی بات کو سنجیدہ ہی نہیں لیا بہت افسوس کی بات ہے
1
75
Nadeem Akram Virk retweeted
پنجاب دی ونڈ نامنظور
#پنجاب_دی_ونڈ_نامنظور
پانچ کروڑ کا فنڈ ملنے کی خبر سن کر گاؤں والوں نے خوابوں کے نقشے بنا لیے ہیں، بس دعا ہے کہ فنڈ گاؤں تک بھی پہنچ جائے، کہیں راستے میں ہی ترقی نہ کر جائے! 🫣😀
1
5
140
شُوروں اور شُودوں کے بال جب پڑھ لکھ کر افسر بن جائیں تو صدیوں کی بھوک اور ذلالت مٹانے کے لئے ایسی حرکتیں کرتے ہیں امید ہے وزیر تعلیم ایکشن لیں گے
@RanaSikandarH
آج مہاراجہ رنجیت سنگھ شیر پنجاب کا جنم دن ھے
مہاراجہ کے تمام چاہنے والوں کو پنجاب کے عظیم سپوت مہاراجہ رنجیت سنگھ کا جنم دن مبارک ہو
پنجاب اور پنجابی ہمیشہ آپ کو یاد رکھے گا
ہمارے گاؤں میں یہ عام بات ہے کہ شریکوں کا بندہ جب اپنوں سے ناراض ہو کر آتا ہے تو اسے فل پروٹوکول دیا جاتا ہے لیکن جب وہ پورا اپنوں کے خلاف ہوجاتا ہے تو اسے پھر احساس ہوتا ہے کہ وہ غلط جگہ پہ پہنچ چکا ہے
74
پنجاب معدنیات بمقابلہ سرحد (kpk) معدنیات
2024-25 دے سرکاری ریکارڈ مطابق، پنجاب نے مائننگ توں 28 ارب 19 کروڑ روپے ریونیو حاصل کیتا، جدکہ خیبر پختونخوا دا ریونیو 10 ارب 70 کروڑ روپے رہیا۔
یعنی پنجاب دا مائننگ ریونیو، خیبر پختونخوا توں تقریباً 3 گنا زیادہ اے۔
معلوم نہیں کہ وہ وقت اچھا ہو گا یا برا مگر جس طرح قوم مسٹر پتلو جیسے ٹِک ٹَاکرز کی آواز پر لبیک کہہ رہی ہے ممکن ہے کہ کل کو بہت سے پتلو ہماری اسمبلیوں کی زینت بن جائیں
97
ایوب خان کے محسن نقوی ضیاء الحق کے محسن نقوی مشرف کے محسن نقوی پاشا و فیض کے محسن نقوی نے جس طرح اپنی جماعتیں بنائیں اور جمہوریت کی خدمت کی
اسی طرح حافظ کا محسن نقوی بھی عنقریب اک جماعت بنائے گا اس کو سپورٹ کریں گے


















