Walisyed (@Walisyed8) header
Walisyed (@Walisyed8) profile picture

Die Heart PTI Supporter

Karachi, Pakistan
Joined May 2018
Photo by Walisyed (@Walisyed8)Photo by Walisyed (@Walisyed8)Photo by Walisyed (@Walisyed8)Photo by Walisyed (@Walisyed8)Photo by Walisyed (@Walisyed8)Photo by Walisyed (@Walisyed8)Photo by Walisyed (@Walisyed8)Photo by Walisyed (@Walisyed8)Photo by Walisyed (@Walisyed8)Photo by Walisyed (@Walisyed8)
بریکنگ نیوز🚨نجم سیٹھی کے اہم انکشافات۔ ایران نے کہہ دیا ہے جنگ بندی نہیں کریں گے اگر اب اسرائیل ایران پر حملے بند بھی کر دیتا ہے تو ان کے مقاصد تو حاصل نہ ہوئے ایران نے عربوں کو بھی پیغام دیا ہے کہ امریکہ آپ کو نہیں بچا سکتا آپ کو ہمارے ساتھ ہی مل کر رہنا ہو گا ٹرمپ نومبر میں آنے والے الیکشن میں ہار جائیں گے 🔥
2
60
1
199
8,941
Walisyed retweeted
بریکنگ نیوز 🚨 بڑی ڈویلپمنٹ 🛑 اسرائیل میں عوام حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں 🔥 حکومتی عمارات کی طرف گامزن! ٹرمپ, ایران میں ریجیم کرنے آئے تھے, الٹا ایرانی میزائلوں نے اسرائیل میں ریجیم چینج تحریک شروع کردیا🤣😆
40
1,943
14
4,926
51,941
انشاءاللہ اللّٰہ ضرور رہائی نصیب کرے گا
8
113
1
518
3,611
5جوان بیٹے مر گئے گئے ،2بیٹیاں ہیں35سال اور 40سال کی انکی شادیاں بھی نہیں کر سکا بزرگ شہری روزی روٹی کمانے نکلا تو اس کے روزگار کو ہی چھین لیا کیا کیا ظلم کی داستان رقم نہیں کررہی سب کی ماں کیا مائیں ایسی ہوتی ہیں 😭😭
76
3,034
55
6,400
150,035
Walisyed retweeted
آواز اٹھائیں۔🚨 خان صاحب کی 12 فروری کے بعد سے کچھ خبر نہیں پتہ نہیں وہ کس حال میں ہوں گے۔💔
1
68
2
101
1,001
🚨 عمران خان کی جیل سے منتقلی کی اطلاعات عمران خان کو اڈیالہ جیل سے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے یا کر دیا جائے گا کیونکہ اسلام آباد میں ڈرون حملوں کے بعد صورتحال یہ ہے کہ اڈیالہ میں نا تو بنکرز ہیں اور نا ہی محفوظ مقام جو ڈرون حملوں سے بچا سکے اس لیے اطلاعات ہیں عمران خان محفوظ مقام پر ہیں ان خبروں میں صداقت کے حوالے سے دیکھنا ہو گا ۔ صابر شاکر
18
204
1
1,344
73,342
بریکنگ نیوز🚨 قطر کے انٹرنیشنل چینل الجزیرہ نیوز کا بڑا تہلکہ خیز انکشاف، اندر کی سٹوری بریک کر ڈالی🔥🔥 نیتن یاہو پانچ دن قبل اپنے بھائی بیٹے موساد کے چیف اور 10 ٹاپ کے ملٹری جرنیلوں کے ساتھ جان بحق ہوچکا ہے ایک خفیہ بلڈنگ میں میٹنگ ہو رہی تھی کہ ایران نے اچانک حملہ کردیا CIA اور موساد کی انفارمیشن کام نہ آئی ایرانی فورسز کو پہلے کسی نے اطلاعات دے دیں تھی کہ یہاں نیتن یاہو موجود ہے فوراً حملہ کرو امریکہ کا خدشہ ہے کہ یہ خفیہ انفارمیشن ایران کو روس اور چائنہ نے دی ہے اب اسرائیل اور امریکا کی قیادت آپس میں لڑ پڑی ہے ایک دوسرے پر الزامات لگا رہے ہیں ٹرمپ نے اسرائیلی قیادت کو کہے دیا ہے تُم لوگوں نے ہی مجھے ایران پر حملے کیلئے راضی کیا تھا میرے اوپر پریشر ڈالا تھا ہم نے بغیر سوچ سمجھے ایرانی طاقت کا غلط اندازہ لگاتے ہوئے حملہ کیا انہوں نے جو بھرپور جواب دیا ہمیں وہ ہماری توقعات سے کئی گنا بڑھ کر تھا ایران نے ہمیں سرپرائز کر دیا
164
1,117
44
4,774
241,089
اگر چاہتے تو کسی ایماندار شخص کو بھی سندھ کو گورنر لگا سکتے تھے مگر عاصم منیر اور پاکستان آرمی کو سزا یافتہ، اشتہاری مجرم، زانی اور قاتل ہی پسند آتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ معیشت نہیں چل رہی
56
1,382
13
3,911
162,477
Walisyed retweeted
بریکنگ نیوز 🚨 عراقی آفیشل نے ویڈیو جاری کردی!! عراق میں امریکی اڈے پر حملے سے پہلے ڈرون ویڈیو بنائی گئی ہے!! اسکے بعد اڈے کو پاش پاش کردیا🔥🔥 آمریکہ شکست کھا چکا!! یہ ناقابل یقین مناظر ہے!
5
536
3
1,985
47,066
یاد کرا دوں کہ! عمران خان ہے تو پاکستان ہے نہیں تو بہت پچھتاؤ گے!!!
14
93
5
304
2,336
کیسے۔ کیسے پردہ نشین ننگے ہو رہے ہیں نئے گورنر سندھ بےحال ہاشمی پاک فوج کی تعریف 🫡👇🏿👇🏿👇🏿🤣🤣🤣
18
485
8
976
12,209
وقت اگیا ہے کہ تمام مسلمان اکٹھے ہوں اور اس جلتے ہوئے اسرائیل کو مزید جلا کر فلسطین کو ان کا ملک واپس دیا جائے اور مسلمانوں کی حکومتیں قائم کی جائیں ایران کا ساتھ دینا ہوگا👊
15
294
2
712
3,704
Walisyed retweeted
تل ابیب جل رہا ہے🔥💥
6
53
185
1,905
Walisyed retweeted
پشاور کو مکمل طور پر بدل دیا گیا ہے🔥 شکریہ عمران خان
17
547
4
2,567
17,671
بہت جلد یہ خبر سُننے کو ملے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزہ بورڈ آف پیس کا پہلا نتیجہ پاکستانی فوجی اسرائیل کے دفاع کے لیے ایران سے لڑتے ہوئے جامِ لعنت نوش کرگیا
32
184
9
707
5,382
بیچارے کو اپنے سائز کے جوتے ہی پہنا دیتے ۔۔۔
46
70
3
330
17,608
ہمارا صرف ایک ہی مطالبہ ہے۔!🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کریں۔!!
33
2
28
493
Walisyed retweeted
میں پرسوں ہی بتا دیا تھا کے مريم کا بیٹا اور بہو مزے کرتے پھر رے ہیں غریب عوام کے پیسوں سے ۔۔
"مریم نواز کا جہاز گلف سٹریم G500 صرف آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہی نہیں گیا، بلکہ یہ جہاز گذشتہ چند دنوں سے اٹلی سمیت یورپ کے مختلف ملکوں میں گھوم پھر رہا ہے، جس پر سوال اٹھایا گیا تو عظمیٰ بخاری نے صرف یہ کہا کہ مریم نواز تو پنجاب میں ہیں مگر یہ نہیں بتایا کہ جہاز یورپ میں کون لے کر پھر رہا ہے اب پنجاب حکومت اپنے قریبی صحافیوں کو یہ بتا رہی ہے کہ ہمارے پیچھے کیوں پڑے ہوئے ہو، جاؤ جا کر اسلام آباد میں پتہ کرو کہ یہ جہاز کس طاقتور شخصیت نے استعمال کیا"۔ اسد اللہ خان @AUKhanOfficial1 سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
1
31
64
1,004