Pinned Tweet
#SaveaSoul
@Rabipirzada
رابی پیرزادہ قرآن پاک کی تلاوت کررہی ہیں ماشاءاللہ
اب پتہ چلےگا انکی قرآن پڑھنے کی ویڈیو کون کون دیکھتا ہے اور شیٸر کرتا ہے
آپکی باتیں آپکی سوچ کی اور تربیت کی عکاسی کرتی ہیں تو اب پتہ چلے گا کون کون قرآن پاک سے محبت کرتا ہے
Yasin Ch retweeted
آپکو کیا پسند ہے
مجھے پسند ہے وہ تنہائی جس میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی یاد میرے ساتھ ہو
وہ نماز جس کو ادا کرتے ہوے اللہ کے احساس سے آنکھیں نم ہو جائیں
مجھے پسند ہے وہ دعا جس کو مانگتے ہوے آنسوؤں سے ہتھیلیاں تر ہو جائیں
#Rabipirzada #Rabipirzadafoundation
پہلی بار دیکھا کہ کوئی اصلی حقدار تک ایوارڈ پہنچا
حدیقہ کیانی کو ستارۂ امتیاز ملنا ایک خوبصورت اور قابلِ فخر لمحہ ہے۔
انہوں نے صرف اپنی آواز سے ہی نہیں بلکہ اپنے کردار، عاجزی اور انسانیت سے بھی لوگوں کے دل جیتے ہیں
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
@Hadiqa_Kiani
1
12
Yasin Ch retweeted
ذرا اس شخص کا قرآن سن کر دیکھیں ایسا لگتا ہے جیسے قرآن پاک کے سمندر میں تیرتا ہوا جا رہا ہے ماشاءاللہ
Yasin Ch retweeted
Breaking news in Israeli media said that Benjamin Netanyahu died after the Iranian attacks🇮🇷
....see more
Yasin Ch retweeted
رابی نے خود آٹا لوڈ کیا، خود گاڑی ڈرائیو کی اور پھر خود ہی ضرورت مندوں میں آٹا تقسیم کیا۔
خدمت وہی جو دل سے کی جائے
۔#Rabi #Khidmat_e_Khalq #AataTaqseem #HelpingHands #RamzanKhidmat #Insaniyat #DonateForHumanity #ServeHumanity #Ramzan2026 #GoodDeeds
Yasin Ch retweeted
الحمد للّٰہ یہ ہے میری زندگی کی برکت
Surat-ul-Baqara: 2 | Ayat: 4
وَ الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ مِنۡ قَبۡلِکَ ۚ وَ بِالۡاٰخِرَۃِ ہُمۡ یُوۡقِنُوۡنَ ؕ﴿۴﴾
اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں اس پر جو آپ کی طرف اتارا گیا اور جو آپ سے پہلے اتارا گیا اور وہ آخرت پر بھی یقین رکھتے ہیں ۔
Surat-ul-Baqara: 2 | Ayat: 5
اُولٰٓئِکَ عَلٰی ہُدًی مِّنۡ رَّبِّہِمۡ ٭ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۵﴾
یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ فلاح اور نجات پانے والے ہیں ۔
Yasin Ch retweeted
جب ہم تیس سال سے اوپر کہ ہوتے ہے تو ہماری اسکن میں فائن لائیز بننا شروع ہو جاتی ہے اس لیے ہم لے کر آئے ہے اینٹی ایجنگ کریم جو کہ آپ کسی بھی عمر میں لگا سکتے یہ کریم آپکی جھریوں، فائن لائنز اور ڈل اسکن کو ختم کر کے آپ کو واپس دے وہی گلو اور اعتماد جو آپ کی پہچان ہے اور اپنے والدین کو بھی استعمال کروائے۔۔۔اور وہ بھی ہو پھر سے جوان ۔۔۔۔
When we are above thirty years of age, our skin starts to develop fine lines, so we have brought an anti-aging cream that you can apply at any age. This cream will eliminate your wrinkles, fine lines and dull skin and give you back the glow and confidence that is your identity and make your parents use it too... and they too will be young again...
#Rabipirzada #Hayabyrabi #Skincare
facebook.com/share/v/7o5yyfQ…
Please check this vedio Allah of them❌🥺
@MaryamNSharif
@pmln_org
@CMShehbaz
@RashidNasrulah
@chsandhilaa
9
facebook.com/share/v/7o5yyfQ…
Please check this vedio Allah of them❌🥺
@MaryamNSharif
@pmln_org
@CMShehbaz
@RashidNasrulah
@chsandhilaa
1
5
Yasin Ch retweeted
کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ہم پارٹیوں میں تقسیم ہو کر پاکستان کو مزید برباد کر رہے ہیں؟ پٹواری، یوتھیا، جیالا بننے کی بجائے پاکستانی بن کر سوچیں۔
#Pakistan #PTI #PMLN #PPP #Pakistani #Bills #Inflataion #RabiPirzada
Yasin Ch retweeted
ملک سے باہر جا کر احساس ہوتا ہے اپنا وطن کتنا پیارا ہے۔
Missing Pakistan in SriLanka
Yasin Ch retweeted
کسی کو کتنا ہی قریب سے دیکھو وہ عیب دار ہے۔ سوائے میرے رب کی ذات کے، اسکے جِتنا قریب جاؤ آپ کے اپنے عیب ختم ہو نے لگتے ہیں۔
No matter how closely you look at someone, they are flawed. Except my Lord, the closer you get to Him, the more your own faults disappear.#rabipirzada
Yasin Ch retweeted
جس گھر کا بل لاکھ سے زیادہ آئے، پھر بھی لائٹ نا ہو تو وہ کیا
کرے۔
کاش یہ منسٹرز بھی بِل دیتے اور لائٹ نا ہوتی
My home in DHA lahore has no electricity for the past 14 hours, Atleast let us breath
@GovtofPunjabPK
Yasin Ch retweeted
آج اپنی فاؤنڈیشن کی بہنوں کی بنی مہمان۔
A simple dress from my foundation sisters
#rabipirzada
Yasin Ch retweeted
نیویارک ٹائم اسکوائر پر وزیراعلی مریم نواز شریف کے ڈیجیٹل پنجاب کی دھن۔
آپ نے صرف ریٹوئیٹ کرنا ہے باقی سڑ یوتھیے خود بخود جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Yasin Ch retweeted
ارشد !
آج آپ ہی نہیں بلکہ ہم سب 25 کروڑ پاکستانی، آنکھوں میں خوشی کے آنسو لئے آپ کو دیکھ رہے ہیں. ضبط کے سب بند ٹوٹ رہے ہیں، ٹوٹ رہے ہیں، ہاں ٹوٹ رہے ہیں !
🇵🇰❤️💜






















