Tout media of establishment following “divide&rule” policy of deep state, who has failed to deliver or 26 crore Awam
Now they r twisting statements of @PPP_Org chairman @BBhuttoZardari
I heard each and every word and his talk was all about saving Pak democracy & rule of law
162
پرانےحیدرآبادی
70s کےجیالے
بعد میں زرداری کے قابل اعتماد ساتھی
سینیٹرلطیف انصاری کی کتاب دیکھ کر خوشی ہوئی
لوگوں سےکہتا رہتا ہوں کہ کچھ نہ کچھ لکھیں
تاکہ انکا دور دستاویز ہوجائے
کتاب دیکھتے ہی 90s80s کے حیدرآباد کی @PPP_Org کی سیاست کے کئی قصے-چہرے آنکھوں کے سامنے آگئے
کتاب پڑھئے
90
جیو چینل کو خسیس سھولتکاری- فیک نیوز-عوام دشمن پروپیگنڈا پر پر اتنا زلیل شاید ہی کسی نے کبھی کیا ہو-
Welldone @BBhuttoZardari
hosted a lunch meeting with SusanBauer, Head of the PoliticalUnit @USConsulate General Karachi, joined by a group of legislators,writers, thinkers,activists, dev leaders
It was wonderful opportunity4an engaging interaction&exchange of perspectives on current sociopolitical issues
سندھی قوم پرستوں کے ایک حصے کا DNAزبردست ہے
بھٹو پر ضیا
بینظیر پرنواز شریف
بلاول پرطالبان کو ترجیح دیتے ہیں
Pol DNA of a section of SindhiNationalists is interesting
They perfer Zia over Bhutto
Sharif over Benazir
Taliban over @BBhuttoZardari
they call themselves progressive
سپریم کورٹ فیصلہ
شاہنواز کمبھرقتل کیس عام عدالت کےبجائے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں سناجائےگا
مدعی ابراہیم کمبھر-ایڈووکیٹ سجادچانڈیو-ایڈووکیٹ میرمحمد منگریو
ناموس رسول جیسےمقدس پاک اسپرٹ کو زاتی مفادات کیلئےاستعمال کرنے والوں کے خلاف عوامی شعور کےتحریکی ساتھیوں کو مبارکباد
ھي آ وطن جي مالڪن
مستقبل جي اڳواڻن جوحال
ڪراچي يونيورسٽي جاشاگرد
داخلا/ٻين مامرن تي سنڌي شاگردن سان ٿي Institutional hate&discrimination
خلاف پرامن جدوجھد ۾
راتين جو کلي آسمان ۾ ستل
وري ڪي جوڌا چون ٿا
گھرموٽي وڃو
ڪراچي نه اچو
تصادم تضاد واري ۾ ناھي
شرم ڪيو
نوجوانن جي وارثي ڪيو
کرتارپور راہداری سکھ یاتریوں کے لئے کھولنا اچھی روایت-
اسی طرح سادھ بیلو کا تھیرت آستان-
اور ھنگلاج کی یاترا کو بھی ہندوستان کے سندھی ہندو یاتریوں کے لئے کھولا جائے
وہ ویزا کیلئے مارے مارے پھرتے ہیں
The U.S. stock market recorded its biggest single-day dollar loss in history, with $2.9 trillion wiped from the S&P 500. The Nasdaq and Dow Jones also fell, alongside several major companies.
6
261
اسی لئےتو کہاگیا
“آوازخلق کونقارہ خدا سمجھو”
امریکہ کی کئی ریاستوں میں ووٹرٹرن آؤٹ 50%سے بھی کم رہا
لیکن مشیگن نے 85% ووٹر ٹرن آوٹ سے25لاکھ ووٹ سے ایک مسلمان آمریکی کو سینیٹ جتوا کردنیا کودکھا دیا کہ
جمہوریت ہی عوام کی جڑ ہے
اصل فیصلہ عوام کاووٹ ہے
وہ بھی فارم45 نہ کہ فارم47
1
4
201
Reception for newly elected body of Small Traders Hyderabad Nadeem Siddiqui Bhai and team-
Welcoming Qazi Sohail Murtaza Morai from Houston Texas
Birthdays of
Rahat Sadiqe Faqeer
Mir Raja Khan Talpur
Areb Halepoto
Hosted by Fukrai Sath and its Mentor Shahab Siddiqui
Zulfi
2
155
آبائی گاؤں ٹنڈو محمد خان میں لغاری برادری کی ایک شادی تقریب میں شرکت-
دولھا اور اس کے والد کو مبارکباد دی-
اس موقع پر سومار لغاری کے نکاح کر اسے مبارکباد/پھول پیش کئے-
میر اعجاز اور کوثر بھٹی کے دوست ساتھی رئیس پنھون خان لغاری سے بڑے وقت کے بعد گپ شپ ہوئی
ماضی کے کئی قصے یاد کئے
1
123
Jinnah portrayed by different artists with different perspectives, what a wonderful presentation by Salima Hashmi
1
97
HMR Waterfront is doing wonders in real state in karachi, specially by offering sea side living and life style in a very reasonable manner -
Do Visit please as popular proverb says “seeing is believing “ ❤️🙏🫶
103
کچھ لوگ صرف جوڑنا-
خیال کرنا
اور محبتیں بانٹنا جانتے ہیں
لطیف سرکار نے ایسے لوگوان کیلئے کہا ہے
“ڳنڍين سارو ڏينھن
ڇنڻ مور نه سکيا”
(سارا دن بنتے رہتے ہیں-
ٹوڑنا/جدا کرنا سیکھے ہی نہیں)
ادا شوکت ملکانی کو بھی رب جلال نے ایسی مٹی سے بنایا ہے-
سارا دن جوڑتے رہتے ہیں دوستوں کو
48
بظاہر لگتا ہے ہم عالمی تنازعات میں بڑا کردار ادا کررہے ہیں
اصل میں مڈل ایسٹ خاص طورپر یمن سعودی
روس یوکرین
اوردیگر عالمی تکراروں میں مغرب نے ہمیں
Rent A FrontLine State As Shield
کے طور پر لیا ہے
نقصان افغان جنگ جیسا
ملکی سیاسی معاشی سماجی ھئیت کمزور
ہر قسم کی آزادی پر شب خون
آھي ڏينھن- اھي شينھن
مرحوم اسماعيل اوڌيجو ء مولا بخش چانڊيو،
مرحوم نثار ھاليپوٽو جي دعوت تي ،
کوکر پاڙو حيدرآباد ۾
Memories keep repeating
Those were the days
1993
late Ismail Odhajo and Moula Bux Chandio @ Nisar Halepoto’s invite at our native neighborhood in HyderabadSindh
116
shocked2listen2 @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif minister information @AzmaBokhariPMLN supporting #ExtraJudicialKilling
was continuously asking @geonews_urdu #morningshowanchors that they dont know anything about CTDEfficiency
She ws rude&contradictory
@HRCP87
#musttakenotice
105
































