Zaheer Baluch (@ZaheerrBaloch) header
Zaheer Baluch (@ZaheerrBaloch) profile picture

Baloch, Introspection,

Peru
Joined November 2024
Photo by Zaheer Baluch (@ZaheerrBaloch)Photo by Zaheer Baluch (@ZaheerrBaloch)Photo by Zaheer Baluch (@ZaheerrBaloch)Photo by Zaheer Baluch (@ZaheerrBaloch)Photo by Zaheer Baluch (@ZaheerrBaloch)Photo by Zaheer Baluch (@ZaheerrBaloch)Photo by Zaheer Baluch (@ZaheerrBaloch)Photo by Zaheer Baluch (@ZaheerrBaloch)Photo by Zaheer Baluch (@ZaheerrBaloch)Photo by Zaheer Baluch (@ZaheerrBaloch)
Zaheer Baluch retweeted
ماہ جبین کی جبری گمشدگی کو 1سال سے زائد عرصہ گزرچکا ہے، مگر انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کی تنظیمیں بلوچستان میں خواتین کے خلاف جاری ریاستی جبر پر خاموش ہیں۔ یہ خاموشی کب ٹوٹے گی؟ کیا بلوچ خواتین کے حقوق انسانی حقوق کا حصہ نہیں؟ ⁦#ReleaseMahjabeenBaloch⁩ ⁦#SaveBalochWomen⁩
14
32
625
Zaheer Baluch retweeted
🤖 Made with AI
20
1
28
467
Zaheer Baluch retweeted
ایکس کمپین! بلوچ وائس فار جسٹس جبری لاپتہ ماہ جبین بلوچ کی بازیابی کے لیے 29 نومبر 2026 کو ایکس پر مہم چلائے گی۔ وقت: رات 8 بجے سے 12 بجے تک یاد رہے ماجبین بلوچ1سال 188دن سے ریاست کے نامعلوم زندانوں میں قید ⁦⁦⁦#ReleaseMahjabeenBaloch⁩⁩⁩ ⁦⁦⁦#SaveBalochWomen⁩⁩⁩
ایکس کمپین! بلوچ وائس فار جسٹس جبری لاپتہ ماہ جبین بلوچ کی بازیابی کے لیے 29 نومبر 2026 کو ایکس پر مہم چلائے گی۔ 29 مئی 2025 کو سیکیورٹی فورسز نے بسیمہ سے تعلق رکھنے والی پولیو سے متاثرہ طالبہ ماہ جبین بلوچ کو کوئٹہ کے سول اسپتال سے حراست میں لے کر جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا۔ وہ تاحال لاپتہ ہیں۔ بلوچ وائس فار جسٹس انسانی حقوق کی تنظیموں، خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں، طلبہ، وکلا، صحافیوں اور زندگی کے دیگر تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے اپیل کرتی ہے کہ وہ اس مہم میں بھرپور حصہ لیں اور ماہ جبین بلوچ کی باحفاظت بازیابی کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔ تاریخ: 29 نومبر 2026 وقت: رات 8 بجے سے 12 بجے تک #ReleaseMahjabeenBaloch #SaveBalochWomen
15
1
24
528
آخر نصیب اللہ اور اس کے گھر والوں کا قصور کیا ہے کہ 12 سالوں سے اس ظلم میں دن گزار رہے ہیں؟ #ReleaseNaseebullahBadini
9
2
25
422
Zaheer Baluch retweeted
I will be speaking at the Edelstam Foundation's Panel Discussion on #Balochistan in Stockholm, #Sweden, on 4 December. Registration is open until 1 December. Join us!
63
3
141
2,753
Zaheer Baluch retweeted
ایک فن ناشناس سے دوست فرمانے لگے کہ عرب دنیا کو بدلتا دیکھ کر لگتا ہے طارق جمیل صاحب ٹھیک وقتوں میں پیدا ہوگئے تھے۔ چند عشرے بعد پیدا ہوتے تو کس نے ان کی سننی تھی؟ کیا بیچنا تھا انہوں نے ؟ جواب دیا کہ حضرت فنکار ہیں اور فنکار لچکدار ہوتا ہے۔ وہ کسی بھی دور میں پیدا ہو جائے، اس کے تقاضوں کے مطابق ڈھل جاتا ہے۔ عشرے قبل کیا حضرت آج پیدا ہو جائیں تو دیکھنا بیس سال بعد حوران ارضی کی تجارت بھی اسی چابک زبانی سے کر رہے ہوں گے جیسے حوران فرضی کی کرتے آئے ہیں۔ سالے جمشید اقبال
18
28
234
6,397
𝗘𝗻𝗱 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲𝘀! #EndEnforcedDisappearances #StopBalochGenocide
33
2
54
2,216
Zaheer Baluch retweeted
پنجگور: قابض پاکستانی فوج کی فائرنگ سے حاملہ خاتون سمیت دو بلوچ شہید، دو شدید زخمی پنجگور (بلوچستان): مقامی ذرائع نے راجی نیوز کو خبردار کیا کے گزشتہ پنجگور کے علاقے تسپ (اسٹار چوک) میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک ہی خاندان کے دو افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ سامنے آنے والی رپورٹس میں کی مطابق، متاثرہ خاندان طبی امداد کے حصول کے لیے ہسپتال جا رہا تھا کہ اس دوران پاکستانی فوج کی فائرنگ کی زد میں آ گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق، اس واقعے میں روبینہ بی بی، جو کہ حاملہ تھیں، اور حلیم بلوچ شہید ہو گئے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں روبینہ بی بی کے بہن بھائی، رفعت بی بی اور محمد عامر، شدید زخمی ہوئے ہیں جن کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
22
2
47
1,964
مستونگ کے علاقے گرگینہ میں پاکستانی فورسز نے بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کیا۔ اس دوران آبادیوں پر مارٹر گولے لگنے سے نقصانات کی اطلاعات ہیں جبکہ دکانوں کو بھی نذر آتش کیا گیا، مزید برآں علاقے میں مواصلاتی نظام کو بند کیا گیا۔
34
69
3
196
37,544
رضا غلام کے آخری الفاظ " میرا قصور کیا تھا؟ یاد رہے کہ کچھ دن پہلے ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے کیچ میں ایک گھر میں گھس کر رضا غلام نامی بلوچ نوجوان کوحراست میں لینے کے بعد ، فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ #StopBalochGenocide
2
18
38
852
Zaheer Baluch retweeted
ہماری بلوچ مائیں بہنیں جو اپنی خوشیوں، خواہشوں اور خوابوں کو دفن کر کے کئی سالوں سے اپنے پیاروں کی تلاش میں دربدر ہیں۔ #EndEnforcedDisappearances
1
19
1
54
1,839
Zaheer Baluch retweeted
𝗘𝗻𝗱 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲𝘀! #EndEnforcedDisappearances #StopBalochGenocide
8
16
226
نسرین بلوچ کی جبری گمشدگی کو ایک سال مکمّل @honey_eshaal
🚨🚨🚨 🔴کل رات 11:30 بجے حب چوکی بلوچستان میں پولیس اہلکار جن میں وردی اور سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے ایک گھر میں گھس کر گھر کی خواتین پر تشدد کیا، 🔴تمام اہلِ خانہ کو ایک کمرے میں بند کرکے پندرہ سالہ نسرین کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے جن کے بارے میں تاحال کوئی معلومات نہیں ملی کہ انہیں کہاں اور کیوں لے جایا گیا۔
4
18
324
Zaheer Baluch retweeted
آہ زامر! اتنی کم عمری میں آپ نے وہ کچھ کر دکھایا جس پر ہمیشہ فخر رہے گا۔ آپ کی ہمت، جدوجہد اور کردار نے تاریخ میں آپ کا ایک الگ مقام بنایا۔ آپ جیسے لوگ اپنے عمل سے پہچانے جاتے ہیں اور ہمیشہ یاد رکھے جاتے ہیں۔ ❤️
1
37
1,949
We sent him to study; the Pakistani state abducted him and returned him as a skeleton. RIP, Imran.
28
3
45
7,431
Zaheer Baluch retweeted
زہیر کئے گوشیت کہن باں زہیر مراں تئی اگاں گم مباں پکیر مراں من کہ جنگ جاہی اے تبءَ زاناں سینگءَ سر بہ بنت تیر مراں
39
78
13
396
48,622
Zaheer Baluch retweeted
سندھ کے حوالے سے فوج کی واحد دلچسپی ساحل سمندر کے علاقے ہیں جن میں کراچی ، ٹھٹہ اور بدین شامل ہیں کہا جا رہا اس کو کوسٹل سندھ کے نام پر صوبہ بنایا جائے گا یہاں فوج کے معاشی مفادات جڑے ہوئے ہیں اس علاقے میں معدنیات پائ جاتی ہیں دوسرا فوج سندھ کی بندرگاہوں کے ساتھ گوادر کو بھی اپنے ہاتھ میں لے رہی ہے جب بندرگاہیں ہاتھ میں تو ملکی تجارت اپنے ہاتھ میں ہے یہاں فوج اپنے کمپنوں کو ٹھیکے دے گی پھر ساحل سمندر کے قریب قریب ڈی ایچ اے کا خوبصورت نظارہ کیسا رہے گا بندرگاہوں کو قبضے میں لینے کے بعد فوج کے لیے سب سے آسان ہوگا کے وہ معدنیات نکالے اور ان بندرگاہوں سے امریکہ بھیج دے
4
30
163
7,589
گوادر سے تعلق رکھنے والے طالب علم ادریس ولد رحمت کو یکم جولائی 2026 کی نصف شب مبینہ طور پر ایف سی اور ایم آئی سے وابستہ اہلکاروں کی جانب سے جبری طور پر لاپتہ کیے ہوئے آج 142 دن گزر چکے ہیں۔ ان کا خاندان ان کی بحفاظت واپسی کا منتظر ہے #ReleaseIdreesRahmat۔
On July 1, Idrees, son of Rahmat, a student was subjected to enforced disappearance after reportedly being abducted around 12:00 AM by personnel associated with the Pakistani paramilitary force FC and MI. Since the incident, there has been no information regarding his whereabouts or condition, leaving his family in deep distress as they desperately await news of his safety. #EndEnforcedDisappearances
6
17
1,779
Zaheer Baluch retweeted
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت ہلاکتوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور خواتین کی گرفتاریوں، وکلا کو ہراساں کرنے اور منصفانہ ٹرائل کے بنیادی تقاضوں کی پامالی کے سنگین الزامات موجود ہیں۔ ایسے حالات میں جب خود انتظامیہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات کی زد میں ہو، تو عدلیہ کی اعلیٰ قیادت اور اسی انتظامی قیادت کے درمیان اس نوعیت کی قربت کئی اہم آئینی اور اخلاقی سوالات کو جنم دیتی ہے۔ اس ویڈیو میں بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی اور بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کامران ملا خیل کو ایک ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ بلاشبہ کسی تصویر یا ویڈیو سے عدلیہ کی جانبداری یا کسی غیر قانونی تعلق کا حتمی نتیجہ اخذ نہیں کیا جا سکتا، لیکن ایسے مناظر ایک ایسے صوبے میں عدلیہ کی غیر جانب داری اور ادارہ جاتی آزادی کے حوالے سے عوامی خدشات کو ضرور جنم دیتے ہیں جہاں انصاف کے حصول کے لیے لوگ برسوں سے دربدر ہیں۔ جن ماؤں کے بیٹے برسوں سے لاپتہ ہیں، جن خاندانوں کو اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے عدالتوں کے دروازے کھٹکھٹانے پڑتے ہیں، اور جن خواتین کو اپنے حقِ آواز بلند کرنے کی پاداش میں قید و بند کا سامنا ہے، ان کے لیے عدلیہ محض ایک ادارہ نہیں بلکہ انصاف کی آخری امید ہے۔ عدلیہ کی اصل طاقت حکمرانوں کے ساتھ قربت میں نہیں، بلکہ حکمرانوں کے سامنے آئین اور قانون کی بالادستی قائم کرنے میں ہے۔ چیف جسٹس سمیت ہر جج کی سب سے بڑی ذمہ داری اقتدار کے بجائے آئین سے وفاداری اور مظلوم کے لیے بلاخوف و امتیاز انصاف کی فراہمی ہے۔ سوال یہ ہے کہ جب انصاف کے طلب گار ہی عدلیہ کی غیر جانب داری پر سوال اٹھانے لگیں تو اس ادارے پر عوام کا اعتماد کیسے برقرار رہے گا؟
19
68
5
166
10,382
Zaheer Baluch retweeted
𝟏𝟓-𝐘𝐞𝐚𝐫-𝐎𝐥𝐝 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭 𝐙𝐮𝐛𝐚𝐢𝐫 𝐅𝐨𝐫𝐜𝐢𝐛𝐥𝐲 𝐃𝐢𝐬𝐚𝐩𝐩𝐞𝐚𝐫𝐞𝐝 𝐛𝐲 𝐅𝐂, 𝐋𝐚𝐭𝐞𝐫 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝 𝐄𝐱𝐭𝐫𝐚𝐣𝐮𝐝𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥𝐥𝐲 𝐊𝐢𝐥𝐥𝐞𝐝 𝐀𝐟𝐭𝐞𝐫 𝐓𝐰𝐨 𝐌𝐨𝐧𝐭𝐡𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐍𝐢𝐧𝐞 𝐃𝐚𝐲𝐬 Date: November 12, 2026 Location: Nehang Kaur Kulahu, Tump, Balochistan Zubair, son of Dad Kareem, was a 15-year-old student and resident of Gomazi, Tump, Balochistan. According to reports received by Paank, he was forcibly disappeared by personnel of the Frontier Corps (FC) on September 3, 2026, while travelling from Mand to Tump near the Aziyaan area. After remaining forcibly disappeared for two months and nine days, Zubair’s body was reportedly discovered on November 12, 2026, in Nehang Kaur Kulahu, Tump. His killing raises grave concerns about the circumstances surrounding his death, the treatment of children in conflict-affected areas, and the continued pattern of enforced disappearances and alleged extrajudicial killings in Balochistan. Zubair was only 15 years old, a child whose life should have revolved around education, childhood, and the pursuit of a hopeful future. He had not even reached the age at which he could obtain a national identity card. Instead, he was subjected to enforced disappearance and ultimately lost his life under circumstances that demand urgent investigation and accountability. Paank expresses its deepest condolences and solidarity with Zubair’s grieving family, who endured months of uncertainty and anguish before receiving the body of their beloved child instead of his safe return. The killing of a 15-year-old student is not merely the loss of one young life; it is a devastating violation of childhood, human dignity, and the fundamental right to life. The circumstances surrounding Zubair’s death must not go unanswered. #StopBalochGenocide #EndEnforcedDisappearances
50
9
53
1,215