Pinned Tweet
بڑے ہی خطرناک آئیڈیاز ہیں یہ سوشل میڈیا کے لڑکے بہت تیز ہیں یار
ایسی ویڈیو مت پھیلایا کریں
@balochi5252
🛑خیبرپختونخواہ میں کوئی ایک دکاندار بھی مٹھائی کھانے کو اب تیار نہیں۔
کہہ رہے ہیں جو کھائی تھی اس پر بھی معافی مانگتے ہیں 😂
#بےضمیر_حکومت
*_💥✨مریم نواز نے ایسی نوکریاں دیں کہ گھر میں بھی عزت نہیں رہی۔ اس سے بہتر ہے کہ کسی دربار پر جا کر سو جائیں۔_*
*_شاباش تیرا پروجیکٹ پر_*😂😂
#بےضمیر_حکومت
مولانا فضل الرحمان بہت جلد معافی مانگ کر جان چھڑانے والے ہیں ورنہ کرپشن کے کیسز اوپن ہونے والے ہیں🤣🫠
#بےضمیر_حکومت
#بےضمیر_حکومت
اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے!!!
تحریک انصاف سے مخصوص نشستیں چھیننا غلط تھا ہم بصد احترام تحریک انصاف کی سیٹیں واپس کرنے کیلئے تیار ہے، انجینئر ضیاء الرحمن
انشاءاللہ ایک ایک کرکہ تحریک انصاف کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والے اقرار کریں گے کہ ہم نے فلاں جگہ تحریک انصاف کے ساتھ ظلم کیا ہے ہم اس ظلم پر معافی مانگتے ہیں!!!
ان بابا جی کی باتیں ہزاروں مولویوں کے قصے کہانیوں سے ہزار درجے بہتر ہیں ۔۔.
یہ باتیں مولویوں نے بتانی تھی لیکن وہ تو فرقے بنانے میں مصروف ہیں...
#بےضمیر_حکومت
Zayan Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران ریاض بھائی نے پہلے ہی بتا دیا کہ کہ اگر عمران خان کو حکومت سے نکالا تو وہ یہ نہیں کہے گا کہ مجھے کیوں نکالا وہ بتائے گا کہ مجھے اس وجہ سے نکالا
Zayan Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
#قومی_زبان
Good morning !! May your day be filled with sunshine, smiles, and endless opportunities to shine.💖
Zayan Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
بس اُن ﷺ کی مُحبَّت کی ردا تان لو سَر پر۔۔۔❤️
مَحْشَر کی کڑی دُھوپ میں سایہ نہ مِلے گا۔۔۔🙂♥️
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم🌸💚
#قومی_زبان
Zayan Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر
یا اللہ رب العالمین،
ہمیں اور ہمارے پیاروں کو دنیا و آخرت کے تمام معاملات میں خیر و عافیت، برکت عطا فرما، اور ہم سب کو دنیا کی مشکلات، رسوائی، غموں سے اور آخرت کے عذاب سے محفوظ فرما۔
آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن
Zayan Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Good Morning, X Mates! ☕🌅
May your Wednesday be filled with happiness, peace, and countless blessings.
Have a blessed Wednesday!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🌿
🤖 Made with AI
Zayan Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨
وَإِذَا الْحَيَاةُ تَكَاثَرَتْ أَحْزَانُهَا
وَالْهَمُّ أَصْبَحَ قَائِمًا وَعَظِيمًا
فَعَلَيْكَ أَمْرُ اللَّهِ فِي قُرْآنِهِ ✨
﴿ صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾ 💚✨
اور جب زندگی کے غم بڑھ جائیں، اور پریشانیاں کھڑی اور بڑی ہو جائیں، تو اللہ کے اس حکم کو لازم پکڑ لو جو اس کے قرآن میں ہے:
﴿صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا💖
(ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجو).
Good morning dear x friends 🌹
Hmm 🤔
Does that mean she can now birth children and do what other women can ?
Or does this surgery just change status either way thoae are questions for another day.
They are quite brave for speaking out and all
Hunter Schafer has undergone gender-affirming bottom surgery.
“I just had bottom surgery in December, which was amazing, and I love it so much,” Schafer told Elle magazine. “For a long time I’ve embraced the gender-expansive part of myself, and I really wanted to try to make that previous body work, because I thought there was something really cool and badass about it.”
Schafer described the ability to evolve as the “magical thing about queerness... on an ideological level, it’s about possibility and expansion and growth, and being on that journey and finding yourself.” While she had always viewed her gender identity as more fluid, she has now landed somewhere “flatter,” adding: "I’m a woman. I’m a girl."
variety.com/2026/film/news/h…
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی اپنی صبح کا آغاز تلاوت کلام مجید سے کریں اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ مرشد عمران احمد خان نیازی کی حفاظت فرمائے آمین یارب العلمین
__قید تنہائی میں بھی قوم کے دل میں راج ہے،_
_وہ اکیلا نہیں، پورا پاکستان اس کے ساتھ ہے! عمران خان_ ✊
#مزاحمت_عمران_کی_رہائی_تک


















