Durood Shareef ki fazeelat.
youtube.com/shorts/vUOdrHAuZ…
22
Mufti Ziyaur Rahman Qureshi retweeted
وہ خاکِ طیبہ میری شفا ہو !
کلام: مفتی مبین الرحمٰن صاحب
is.gd/SeeratunNabi
Mufti Ziyaur Rahman Qureshi retweeted
...........میری زندگی میں ہر آنے والے شخص نے اپنے اپنے ظرف کے مُطابق مجھے کئی باتیں سکھائیں؛ مگر ایک بات جو مجھے سب نے سکھائی وہ یہ کہ اللہ کے سوا کوئی اپنا نہیں.....👇
Desh ki halat dekh kar bahut dukh hota hai, students pareshan hain,janta maar kha rahi hai, government ke paas time nahi k students se baat karen,unke dard ko samjhen.
Parliament se zyada zaruri tha jantar mantar par jana...
Humara vote chahiye,hum nahi..!!
Khuda Hafiz.
ZR.
Afsos.
The Cruel Gatekeepers
#India’s broken competitive and Board examination system is torturing its youth. It demands root-and-branch reform. To begin with, allow candidates to sit for a test multiple times
Read today's Op-ed by Rohit Saran👇
timesofindia.indiatimes.com/…
30
Mufti Ziyaur Rahman Qureshi retweeted
ایک مرد کے لیے ضروری باتیں:
• کبھی پھٹے ہوئے کپڑے مت پہنیں۔
• بال باقاعدگی سے کٹواتے رہیں یا صاف رکھیں۔
• دانت ہمیشہ صاف اور well-kept رکھیں۔ روزانہ برش کریں۔
• ہمیشہ خوشبو دار رہیں۔ Deodorant کا استعمال کریں۔
• کم از کم ایک high-quality bespoke suit ضرور رکھیں۔
• جوتے ہمیشہ صاف رکھیں۔
• ناخن neat رکھیں اور posture سیدھی رکھیں۔
• اپنی بات واضح رکھیں اور energy مثبت رکھیں۔
جہاں بھی جائیں، لوگ آپ کو پہلی نظر میں احترام کے ساتھ دیکھیں گے۔
آپ کی appearance آپ کے character کا خاموش خلاصہ ہے۔
لوگ ہمیشہ کتاب کو اس کے cover سے judge کرتے ہیں۔
اور ایک مرد جو اچھا نظر آتا ہے، اسے بولنے سے پہلے ہی advantage حاصل ہوتا ہے۔
Mufti Ziyaur Rahman Qureshi retweeted
گوشت خوری عقل کی روشنی میں
انسانی دانت ہمہ خور ہیں
📚 کتاب: گائے کشی وقربانی: حقائق اور غلط فہمیاں
Mufti Ziyaur Rahman Qureshi retweeted
زوالِ امت کے اصل اسباب
*حکیم الامت مجدد الملت مولانا اشرف علی صاحب تھانویؒ*





















