علیمہ خان صاحبہ سڑک پر بیٹھ گئیں،
آج اگر قوم واقعی زندہ ہوتی تو شوکت خانم کے خاندان کو یوں اکیلے مزاحمت نا کرنی پڑتی،🥹
*🏆25 مارچ 1992🏏*
*🌈آج کے دن پاک 🇵🇰ٹیم نے کپتان اور قوم کے شہزادے❤️عمران خان کی بے مثال قیادت میں کرکٹ ورلڈ کپ جیت کر دنیا بھر میں🇵🇰 پاکستان کا نام روشن کیااُس وقت بھی آخری گیند تک لڑنے والا کپتان تھا اور آج بھی وہ اپنی🇵🇰 قوم کی خاطر آخری گیند تک لڑ رہا ہے، شکریہ عمران خان❤️
﷽
❤️🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺❤️
🌻🌱🍀صـــــــبح بخـــــــیر زندگی🍀🌱🌷
(ربنا آتِنا في الدُنيا حَسنة وفي الآخرةِ حَسنة وقنا عذاب النار) . 🤲
اپنی مرضی کی ٹیم کھیلانے والا کپتان کرکٹ کا بے تاج بادشاہ🔥
#تاریخ_بنیں_گے_خان_کے_خط
میں بحیثیت امام آخرت کی تیاری کر رہا تھا انہوں نے مجھے چیمپینز ٹرافی کھیلنے بلا لیا
#تاریخ_بنیں_گے_خان_کے_خط
Replying to @Inqilabi_804 @TeamPakPower
امید اُس خوشی کا نام ہے جس کے انتظار میں غم کے ایام کٹ جاتے ہیں
#خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا
✍️بریکنگ نیوز💞
امریکن کانگریس میں عمران خان
کو رہاکرو کا حکم
#خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا
"اگر تم خیالوں کی قید میں ہو تو تمہاری ہر آزادی بیکار ہے."
#خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا
وآپس آجاؤ گے تو خوشی ہو گی مجھے ،
سن لو صبر نہیں آرہا مجھے اور نہ کبھی آئے گآ_!!
#خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا













