Ahmed (@_44AH) header
Ahmed (@_44AH) profile picture

Proud to be Muslim & an Optimistic Pakistani | IYI |

Joined May 2019
Photo by Ahmed (@_44AH)Photo by Ahmed (@_44AH)Photo by Ahmed (@_44AH)Photo by Ahmed (@_44AH)Photo by Ahmed (@_44AH)Photo by Ahmed (@_44AH)Photo by Ahmed (@_44AH)Photo by Ahmed (@_44AH)Photo by Ahmed (@_44AH)Photo by Ahmed (@_44AH)
میں اللّٰهﷻ کے رب ہونے پر اسلام کے دین ہونے پر اور محمدﷺ کے نبی ہونے پر راضی ہوں۔
12
70
1
82
جماعت اسلامی لاکھوں نوجوانوں کو تعلیم دے رہی ہے الحمداللہ ۔۔۔ #شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy #لیوی_بھتہ_نامنظور
1
1
36
حافظ نعیم الرحمن صاحب بینکوں کی طرف سے اپنے کرنٹ اکاونٹ صارفین کے استحصال ، بنک اور حکومتی گٹھ جوڑ اور عوام کا خون چوسنے کے حکومتی ہتھکنڈوں کا پول کھول رھے ہیں۔۔۔ #شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy #لیوی_بھتہ_نامنظور
1
1
19
احتجاج سے مذاکرات اور عوامی ریلیف تک کا سفر! جس مطالبے کو کبھی ناقابلِ عمل قرار دیا جاتا تھا، جماعت اسلامی نے مسلسل جدوجہد کے ذریعے اسے قومی بحث کا مرکز بنا دیا۔ ریلیوں اور دھرنوں سے ہڑتال، ٹرین مارچ، ملک گیر احتجاج اور حکومتی مذاکرات تک جدوجہد کا ہر مرحلہ عوامی مطالبے کو زندہ رکھنے کی کوشش تھا۔ حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں جماعت اسلامی نے ثابت کیا کہ مؤقف پر استقامت، منظم عوامی دباؤ اور بامقصد مذاکرات سے ہی تبدیلی کی راہ ہموار کی جا سکتی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عوامی ریلیف کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے، لیکن جدوجہد ابھی جاری ہے! یہ سفر ہے استقامت کا، عوامی آواز کا اور ریلیف کے لیے مسلسل جدوجہد کا #شکریہ_جماعت_اسلامی #شکریہ_حافظ_نعیم
6
52
11
112
2,969
احتجاج سے فرق پڑتا ہے جماعت اسلامی کی طویل جدوجہد کے نتائج آنا شروع۔۔ فی لیٹر پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 80 روپے سےکم ہوکر 63 روپے 64پیسے رہ گئی۔ #شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy #لیوی_بھتہ_نامنظور
4
4
73
لیوی بھتہ نا منظور ۔۔ #شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy #لیوی_بھتہ_نامنظور
16
1
17
155
ستمبر عالمی ریٹ 80 ڈالر پاکستان 391 روپے لٹر نومبر عالمی ریٹ 90 ڈالر پاکستان 335 روپے لٹر شکریہ جماعت اسلامی جنہوں نے حکومت کو تیل کی قیمت کم کرنے پر مجبور کیا۔ #شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
6
5
53
تمام عوامی خدمات اور کوششوں پر حافظ نعیم الرحمن کا شکریہ ادا کرنے کے لیے اس وقت ٹوئٹر پر خصوصی ٹرینڈ کمپین جاری ہے۔ تمام ساتھی بھرپور انداز میں ٹرینڈ کمپین میں شامل ہوں۔ #شکریہ_جماعت_اسلامی Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
6
4
67
حکومت کو لیوی ختم کرنے کے حوالے سے متبادل تجاویز دی ہیں، ٹیکسوں کا بوجھ عام عوام کی بجائے بڑی گاڑیوں پر ڈالا جائے #شکریہ_حافظ_نعیم Shukria Hafiz Naeem Jamaat e islami Bhatta Levy Namanzor
25
اپنی ٹیم کے ذریعے حکومت کو مؤثر فارمولا فراہم کرنے پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی جدوجہد قابلِ تحسین ہے۔ #شکریہ_حافظ_نعیم Shukria Hafiz Naeem Jamaat e islami Bhatta Levy Namanzor
3
1
33
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔ ⚖️⚖️⚖️ Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy Hafiz Naeem ⁧⁧#لیوی_بھتہ_نامنظور⁩⁩
6
6
104
جماعت اسلامی کی تجاویز کی وجہ سے پیڑولیم ریلیف ممکن ہوا حکومتی وزیر کا اعتراف۔۔ Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy Hafiz Naeem ⁧⁧#لیوی_بھتہ_نامنظور⁩⁩
1
1
33
تیز ہو تیز ہو ۔ جدوجہد تیز ہو۔۔۔ #اقبال_ڈے
4
4
52
اب بھی کسی کو شک ہے؟ عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والے سٹی کونسل میں تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ذیشان زیب کے ہمراہ متعدد بلدیاتی نمائندے پیپلزپارٹی میں شامل۔ پی ٹی آئی دراصل اسٹیبلشمنٹ اور پیپلز پارٹی کی ریزرو ٹیم ہے۔۔ #کردار_کے_شہنشاہ_مولانا #ڈیزل_کتا_ہائے_ہائے
22
مظلوم عوام کو مہنگائی سے نمٹنے کیلئے ریلیف ملنا چاہئے۔۔ شاباش جماعت اسلامی پاکستان حقیقی عوامی ترجمان Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy Hafiz Naeem Jamaat e islami ⁧⁧#لیوی_بھتہ_نامنظور⁩⁩
26
جماعت اسلامی کا ہی پٹرولیم پرائسز کم کرنے کا فارمولہ حکومت استعمال کررہی ہے پٹرول کی قیمتوں کے خلاف جماعت اسلامی نے ملک بھر میں انتہائی منظم اور بھرپور مہم چلائی۔۔۔ فہمیدہ یوسفی، سینئر صحافی Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy Jamaat e islami ⁧⁧#لیوی_بھتہ_نامنظور⁩⁩
37
چیئرمین پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن ملک خدا بخش نے کہا ہے کہ ریفائنریز کے منافع میں ایڈجسٹمنٹ کے بعد پٹرول کی قیمت نیچے آرہی ہے.۔۔ #لیوی_بھتہ_نامنظور⁩⁩ Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy Hafiz Naeem Jamaat e islami
1
42
سندھ حکومت پی پی پی کے وہ کارنامے جو کراچی میں نسل در نسل چلے.. ⁦#9Towns3YearsOfJI⁩ • 9 Towns Performance Report • Jamaat e Islami • 3 Years of Development • 9 Towns 3 Years
1
1
1
19
اپنی کارکردگی وہی پیش کرتا ہے جس کے پاس دکھانے کے لئے کچھ موجود ہو، جماعت اسلامی کا میئر آنے نہیں دیا ، 4 ٹاؤن اور21 یو سیز چھین لی گئیں ⁦#9Towns3YearsOfJI⁩ • 9 Towns Performance Report • Jamaat e Islami • 3 Years of Development • 9 Towns 3 Years
4
4
114
غزہ کیمپ میں سردی کی پہلی بارش کے حالات،😭😭😭 #Gaza_Floods
24
جماعت اسلامی کی جدوجہد کے نتیجے میں پیٹرول کی قیمتیں کچھ کم ہوئیں اور حکومت ریلیف دینے کے لئے تیار ہوئی ہے ۔۔ ہم ابھی بھی اپنی بات پر قائم ہیں کہ پیٹرولیم لیوی کو کسی صورت میں قبول نہیں کیا جا سکتا.۔۔ Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy ⁧⁧#لیوی_بھتہ_نامنظور⁩⁩
3
2
44