Urooj (@_Aamrooj_) header
Urooj (@_Aamrooj_) profile picture

میرا سب سے بڑا دشمن میرا مقدر ہے جس نے مجھ سے میری ہر پیاری چیز دور کی ہے🥺

Joined April 2022
Photo by Urooj (@_Aamrooj_)Photo by Urooj (@_Aamrooj_)Photo by Urooj (@_Aamrooj_)Photo by Urooj (@_Aamrooj_)Photo by Urooj (@_Aamrooj_)Photo by Urooj (@_Aamrooj_)Photo by Urooj (@_Aamrooj_)Photo by Urooj (@_Aamrooj_)Photo by Urooj (@_Aamrooj_)Photo by Urooj (@_Aamrooj_)
آپ کیسے بھول پائیں گے مجھے؟ میرے تو ہم نام بھی بہت ہیں۔ عروج
58
13
3
188
30,320
زندگی میں صرف دو ہی سچے دوست ہیں؛ ایک موبائل اور دوسرا اس کا چارجر 📱🔌
4
1
7
163
بہت خوبصورت تحریر شاید سب سے بڑی حقیقت یہی ہے کہ راستے کبھی ختم نہیں ہوتے، انسان کی منزلیں بدلتی رہتی ہیں۔
راستہ ! راستہ ناختم ہونے والی طوالت خود میں سمائے ہوئے ہے ! ایک جیسی رفتار ناممکن ہے ! ناممکن کو ممکن بنایا جاسکتا ہے ! لیکن یہ روح کا خراج مانگتی ہے دل کا گوشت مانگتی ہے ! مانگنے والا کام اس دنیا میں موجود ہر شے کا پسندیدہ کام ہے ! کوئی محبت مانگتا ہے کوئی سکون مانگتا ہے کوئی عزت مانگتا ہے ! اور کوئی راستوں میں نرمی مانگتا ہے ! خود بتاؤ کیا کوئی ایسا راستہ اب تک دریافت ہوا ہے جو مخملی کپاس سے بنا ہوا ہو ؟ کپاس کے اوپر کا خول بھی سخت ہوتا ہے ! اکثر پاؤں بری طرح شل ہوجاتے ہیں ! ایسا لگتا ہے جیسے بہت بھاری فولاد کی زنجیریں پاؤں میں باندھی گئی ہوں ! تب بھی چلتے رہنا ! رفتار میں فرق آئے تو گھبرانا مت! بالکل ویسے ہی جیسے حالات میں فرق آنے پر نہیں گھبرائے تھے ! اپنی رفتار کا کسی دوسرے کی رفتار سے موازنہ نہ کرنا ! تم تم ہو اور وہ وہ ہے ! ایک آئینہ اپنے ساتھ رکھنا ! جب ہمت ہارنے لگو تو خود کو آئینے میں دیکھنا! تمہیں اپنی آنکھوں پر اپنے ہونٹوں پر ترس آئے گا! ترس آنے سے ہمت جمع ہوجاتی ہے! تم ہمت والے بن جاؤ گے ! جب ہمت آجائے تو ناامیدی کا بیچ پھوٹنے سے پہلے ہی خودسوزی کر لیتا ہے ! تم نے بس گھبرانا نہیں ہے ! اگر اردگرد آگ لگ جائے تو آنکھیں بند کر لینا! اور راستے میں رکنا مت ! تم آخر میں وہ سب ضرور حاصل کرو گے جو تم چاہتے ہو ! لیکن راستہ ختم نہیں ہوگا ! راستہ تب تک ختم نہیں ہوگا جب تک تم روح کا خراج نہیں دو گے ! اور راستے بنانے والے کو معلوم ہے کہ تم خراج کب لینا ہے ! عباس
1
1
84
اس کی کتھئی آنکھوں میں ہیں جنتر منتر سب چاقو واقو، چھریاں وریاں، خنجر ونجر سب🤎
1
3
136
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
میں اسی وجہ سے کچن میں اکیلے کام کرتی ہوں 😂
1
2
112
Favorite 😍
1
9
175
What an absolutely amazing concert at Moin Khan Academy Hasan Raheem, Abdul Hannan, Ali Zafar, and Mustafa Zahid rocked the stage with their electrifying performances The energy, the music, the crowd, and the vibes were simply unforgettable
4
161
Obvious ( Hasan Raheem)
59
Adakari (Hasan Raheem)
3
116
Khasara (Abdul hannan)
3
108
Sun re sajaniya (Ali zafar)
4
77
Roop ( Hasan Raheem)
1
88
Obvious (Hasan Raheem)
75
Wishes (Hasan Raheem)
2
72
Peechay hutt (Hasan Raheem)
58
Rangeen (Hasan Raheem)
56
Peechay hutt ( Hasan Raheem )
2
83