Ahsan ZAMAN GUJJAR (@_Ahs_1) header
Ahsan ZAMAN GUJJAR (@_Ahs_1) profile picture

‏‏‏‏‏‏‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‏‎IFB💯 فالو کریں فالو بیک ابهی اسی وقت اور یقینی ملے گا. سویلین بالادستی کا حامی ہوں PMLN ZANDAABAD

Joined July 2017
کسی بیٹی کے سر پر دوپٹہ ڈالنا ڈی چوک میں کسی کی بیٹی کو ننگے سر نچانے سے ھزار گنا بہتر ہے۔❤️❤️❤️
2
58
جس قوم کو شیر افضل مروت اور علی امین گنڈا پور جیسے مداری اور جوکرز لیڈرز لگے اس قوم کی جہالت دیکھ کر احساس ہوتا ہے ہم حق پر ہیں
1
95
اب بدلے گا پنجاب اب راج کرے گی خلق خدا
75
اگرحیدر ھوتی کےمطالبے پرووٹ کی پرچی پر لگےانگوٹھےکابایٸو میٹرک کرایاگیاتومیرےکپتان منہ دکھانےکےبھی قابل نہیں رھینگے منصور علی خان
1
2
71
آٹا مفت کی بجائے گھی چینی، آٹا ہر جگہ سستا کیا جائے صرف یوٹیلیٹی سٹورز پر نہیں ۔۔۔
1
3
84
پنجاب والو ۔ مبارک ھو آج کا دن پنجاب میں تاریخی دن ھے آج پنجاب کی بیٹی نے پنجاب کی تاریخ بدلنے کے لیے حلف اٹھا لیا ہے انشااللہ
80
شکر الحمدللہ پنجاب سے پی ٹی آئی کی نحوست ختم ہوئی بالآخر۔ 🤲
2
61
عمران نیازی نے خود مراد سعید اور علی امین گنڈا پور کی نگرانی میں فوجی تنصیبات پر حملوں کے لیے ایک ٹیم تشکیل دی تھی۔ پرویز خٹک
1
2
103
نیازی نے آئی ایم ایف کو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہا اگرپاکستان کو قرض دیا تو۔۔ میں تہاڈے لئے مر گیا تے تسی میرے لئی مر گئے 🤣
50
ملک ریاض نے الیکشن سے 3 دن پہلے PTI کو کنفرم کیا تھا کہ میڈیا مینج کر لیا ہے آپ 180 سیٹوں پہ جیتتے نظر آئیں گے. 👇 فیصل واؤڈا
1
62
پنجاب حکومت تکمیل کی طرف یوتھیو مخے جمعہ مبارک جے 🤣
47
سارا سال یوتھیا عمران ریاض یو ٹیوبر ہوتا ہے لیکن گرفتار ہوتے ہی یہ صحافی بن جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔😅
1
93
مختارے نے یہ سب پہلے ہی کہا تھا کہ ایسا ہوگا 👇 پنجاب اسمبلی میں مکافات عمل کی آواز گونج رہی ہے👈گھڑی چور گھڑی چور 🤣
1
38
پرانا سپیکر حلف لے کر۔۔۔👇 ٹوٹے پھوٹے دل سے بھیگتی آنکھوں سے نو منتخب ارکان کو مبارکباد بھی دے رہا تھا 🤣 افففففف یوتھیو 🤣
33
میں نے تحریک انصاف کے بہکانے پر اپنا بیان دیا جو صریحاً غیر ذمہ دارانہ عمل تھا۔۔۔ لیاقت چٹھہ کا بیان۔۔۔!!!😏
43
تمام اداروں کے سربراہان کو متنازعہ بنانے اور اُن پر کیچڑ اچھالنے میں صدیق جان ہمیشہ پہل کرتا لیکن اس کے خلاف قانون کبھی بھی حرکت میں نہی آتا۔۔۔ کیوں ریاست ایسے کیڑوں کو چھوڑ دے رہی جو ہر دوسرے دن ایک نئے پروپیگینڈا کو جنم دیتے۔ #ArrestSaddiqeJan
1
1
39