@_Bur___i
iAccount based inPakistan!
About this account
- Account based in
- Pakistan
- Connected via
- Pakistan Android App
! X says this location may be affected by a proxy or VPN.
Account-level information from X, not a live location or the device used for a specific post.
Herbal & Desi Health Tips 🌿 Diet-based remedies for better health Sugar | Digestion | Joints | Wellness ⚠️ Not a medical substitute
Joined January 2024
- Tweets132K
- Following10.5K
- Followers27.4K
- Likes135K
دماغ کو صحت مند اور فعال رکھنے کے لیے بہترین غذائیں!
کیا آپ جانتے ہیں کہ اخروٹ، انڈے، ڈارک چاکلیٹ، جو، بادام، پالک، کدو کے بیج، بروکلی، ایوکاڈو، مچھلی اور بلو بیریز آپ کی ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانے میں کتنی مددگار ثابت ہو سکتی ہیں؟ اپنی روزمرہ کی خوراک میں انہیں شامل کریں اور ذہنی سکون و تندرستی کی طرف قدم بڑھائیں!
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions retweeted
Sometimes i badly miss my followers. I miss those days when we were all together, laughing, having fun and sharing so much. They were like friends to me and now everyone has drifted away 😢
I really miss you all 🥹 🫶❤️
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions retweeted
I was never a fan of organ donation.
But then I had a change of heart.
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions retweeted
My father, Shri Sushil Saluja, passed away today at 1:13 PM.
I will be away from X for the next few days.
Thank you for your understanding.
🤖 Made with AI
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions retweeted
Can Seedance 2.5 remake the Odyssey?
This is the level AI video generation has reached.
Powered by @rexcutai
🤝 Paid partnership · 🤖 Made with AI
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions retweeted
*رَبَّنَآ اَتْمِمْ لَنَا نُوْرَنَا وَاغْفِرْ لَنَا ۚ اِنَّكَ عَلَی كُلِّ شَیْئٍ قَدِيْر*
*اے ہمارے رب! ہمارا نور ہمارے لیے مکمل کر دے اور ہماری بخشش فرما، بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔*
(التحریم: 8)
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions retweeted
بہترین نیند کا راز اب کوئی راز نہیں رہا!
یہ تصویر محفوظ کر لیں، کیونکہ آج رات آپ کو ان میں سے کم از کم ایک چیز ضرور کھانی ہے
1 سے 10 نمبر پر بتائیں، آپ نے کتنی چیزیں پہلے سے کھائی ہیں؟
رات بھر کروٹیں بدلتے ہیں؟
نیند آنکھوں سے روٹھ گئی ہے؟"
یہ 10 قدرتی غذائیں آپ کی نیند کی راز ہیں! 🌙✨
بادام، اخروٹ، دودھ، دہی...
کیا آپ نے آج رات کے کھانے میں انہیں شامل کیا؟ 👇

Life is never a bed of roses. You have to work things out if you truly want something.
Nobody will do it for you. At the end of the day, you have to take responsibility for your own life.
If you receive help, thank God and appreciate the person who helped you. But remember, your journey is yours to carry.
Be grateful for every helping hand along the way, but never become dependent on it.
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions retweeted
A single product. Unlimited marketing looks on @EaseMate_AI_
Add your product and model, then generate editorial shots, lifestyle imagery, and campaign-ready visuals.
🤝 Paid partnership
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions retweeted
Trying to humble someone at the absolute worst time of their life just to feel superior is the most small-minded shit ever.
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions retweeted
Business founders,
Which do you do you work on first…
-> Building the product? Or
-> Finding where the audience hangout?
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions retweeted
میں نے آج پہلی بار سنا( شائد پہلے بھی سنا ہو مگر دھیان نا دیا ہو اپنی نافرمانی کی وجہ سے) کہ نماز میں خدا آپکی ناک کے بالکل سامنے کھڑا ہوتا ھے
میرے تو رونگٹے کھڑے ہو گئے یہ سن کے🥺
پھر اپنی نمازوں پر بڑی شرم اور دکھ ہوا
کہ پتا نہیں میں کتنی بے دھیانی سے لاپرواہی سے خدا کے سامنے کھڑی ہوتی رہی ہوں
جبکہ وہ میرے سامنے کھڑا ہوتا تھا
آج پھر میں نے خود کو خدا کے سامنے ویسے ہی کھڑا کیا جیسے ایک خالق کےسامنے اس کے بندے کو کھڑا ہونا چاہیے
اور یہ سوچ کر آنسو آ گئے کہ وہ میری دعا سن رہا ھے وہ بھی اتنے قریب کھڑے ہو کر
میں کتنی خوش قسمت ہوں،
اور اپنی اس خوش قسمتی سے کس قدر غافل رہی ہوں💔
اللّٰہ میری یہ انجانے میں کی غفلت کو معاف فرمائے آمین ثم آمین 🤲🙏💔
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions retweeted
It looks easy… until you spot the trap.
🍊🍎 Can you solve it?
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions retweeted
Solve without using a pen and a book.
You have 5 seconds, let's goo
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions retweeted
کیا آپ اپنی ہڈیوں اور جوڑوں کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں؟ 🦴
یہ چند غذائیں آپ کی خوراک کا حصہ ہونی چاہئیں! تل، پالک، دہی، اور سنگترے ہڈیوں کی صحت کے لیے بہترین ہیں جبکہ گندم، مچھلی، کیلشیم سپلیمنٹس، بروکلی اور دودھ بھی بے حد فائدہ مند ہیں۔
اپنی روزمرہ کی خوراک میں انہیں شامل کریں اور صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں!