Pinned Tweet
سب سے چھوٹا مگر سب سے دردناک قصہ!😥
*ما سَلَکَکُم فِی سَقَر ° تم کیوں جہنم میں گرے
لَم نَکُ مِنَ المُصلین ° ہم نماز نہیں پڑھتے تھے*
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
بلاول کو پتہ تھا آج تقریر کر لیتا ہوں ورنہ کل پرسوں تو بلو اور بالے کے رولے سے ہی ٹائم لائن بھری رہنی اور جمعہ ہفتہ ابو بکر کا ہونا
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
سنا ہے کہ جامعہ علوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی میں ایک طالب علم داخلہ لینے کے لیے آیا، عجیب آدمی تھا شرط لگا دی کہ اگر مجھے مدرسے والوں نے داخلہ نہ دیا تو میری بیوی کو طلاق.
یہ بات اساتذہ کو بھی پہنچ گئی.اس طالب علم کو باوجود کم معیار ہونے کے داخلہ دیے یا. *لیکن ہفتے بعد مدرسے سے نکال دیا.*
اسکی بیوی بھی بچا لی اور اپنا معیار بھی..
مولوی نال پنگا نہیں چنگا
😁
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
اپنے شوہر کے گھر تھی عزت کی زندگی گزار رہی تھی جب سے اپنے شوہر سے طلاق لی ہے اور اپنے یار کے پاس گئ ہے تب سے اس کی ایسی وڈیوز ہی آرہی ہیں عزت بھی ہر کسی کو راس نہیں آتی 🙏
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
پشاور کی خاتون شہری سارہ سیال نے جوتوں کے مشہور برانڈ NDURE سے 4,999 روپے مالیت کے جوتے خریدے۔ جب وہ بل ادا کرنے لگیں تو انہوں نے دیکھا کہ بل میں 20 روپے شاپنگ بیگ کے بھی شامل کیے گئے ہیں۔ سارہ نے کہا کہ اس بیگ پر آپ کے برانڈ کا لوگو اور نام لکھا ہوا ہے، جس سے تشہیر آپ کے برانڈ کی ہوگی، تو اسکی قیمت میں کیوں ادا کروں؟ بتایا گیا کہ یہ کمپنی کی پالیسی ہے، ہم کچھ نہیں کر سکتے۔ یہ 11 اکتوبر 2026ء کی بات ہے۔
سارہ نے 23 اکتوبر کو NDURE کے خلاف پشاور کی کنزیومر کورٹ میں شاپنگ بیگ کے 20 روپے واپس لینے کے علاوہ مزید ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا۔ خاتون نے اپنی شکایت کے ثبوت میں کمپنی کے شاپنگ بیگ کی تصویر اور رسید، جس پر شاپنگ بیگ کے 20 روپے درج تھے، جمع کروائی۔ جس کے جواب میں NDURE نے تسلیم کیا کہ لوگو والے بیگ کی قیمت 20 روپے تھی، لیکن یہ قیمت خاتون سے چھپائی نہیں گئی تھی اور نہ ہی انہیں اس شاپنگ بیگ کی خریداری پر مجبور کیا گیا تھا، بلکہ خاتون نے اسے اپنی مرضی سے خریدا تھا۔
سارہ کا مؤقف تھا کہ جوتے جیسی بنیادی چیز خریدنے کے بعد اسے اٹھانے کے لیے دیا جانے والا شاپنگ بیگ کسٹمر کا حق ہے اور اس پر اضافی قیمت وصول کرنا، وہ بھی اپنے برانڈ کی تشہیر والے تھیلے کی قیمت کسٹمر سے وصول کرنا، غلط ہے۔ یہی عدالت حال ہی میں کپڑوں کے معروف برانڈ "کھاڈی" کے خلاف بھی لوگو والے شاپر کی قیمت لینے پر ہرجانے اور جرمانے کا فیصلہ دے چکی ہے۔
کنزیومر کورٹ کے جج نصراللہ خان گنڈاپور نے پرسوں، 14 نومبر کو محض 21 دنوں میں کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ خاتون شاپ پر جوتے خریدنے گئی تھیں، نہ کہ کوئی اضافی تشہیری مواد خریدنے، جو کہ عام طور پر دکان کی تشہیر کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ کوئی بھی عام کسٹمر یہی توقع رکھتا ہے کہ خریداری کے بعد سامان لے جانے کے لیے شاپنگ بیگ مفت فراہم کیا جائے گا۔ NDURE کمپنی کو اس لین دین سے دوہرے فوائد حاصل ہوئے؛ پہلا جوتے کی فروخت کا فائدہ اور دوسرا برانڈڈ شاپنگ بیگ کی فروخت کا۔
گاہک کوئی کمپنی کا مارکیٹنگ ایجنٹ نہیں ہے کہ وہ برانڈ کی تشہیر والا بیگ عوامی جگہوں پر اٹھا کر پھرے اور اس کی الٹا قیمت بھی خود ادا کرے۔ یہ کمپنی کی جانب سے ایک فریب پر مبنی اور غیر منصفانہ تجارتی عمل ہے، جو تحفظِ صارفین کے قانون کی واضح خلاف ورزی ہے۔ "کھاڈی" کے خلاف دیا گیا اس عدالت کا فیصلہ ابھی تک کسی اعلیٰ عدالت نے معطل یا ختم نہیں کیا ہے۔
سائلہ سارہ سیال سے شاپنگ بیگ کی مد میں ناجائز وصول کیے گئے 20 روپے انہیں فوری واپس کیے جائیں۔ سائلہ کو ذہنی اذیت اور مقدمہ بازی کی زحمت کے ازالے کے لیے 20 ہزار روپے بطور ہرجانہ ادا کیے جائیں۔ اس غیر قانونی اور غیر منصفانہ تجارتی عمل پر مزید 20 ہزار روپے بطور جرمانہ سرکاری خزانے میں جمع کروائے جائیں۔
عدالت نے ان احکامات کے ساتھ سارہ سیال کی کمپلینٹ منظور کر لی۔
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
حکومت پنجاب نے لاہور کے 140 سال پرانے ایچی سن کالج (سابقہ پنجاب چیفس کالج) کے نئے بورڈ آف گورنرز کا اعلان کر دیا گیا۔
۔۔وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے برادر نسبتی منتہا اشرف مارتھ
۔۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے بہنوئی اور مشیر علی ڈار
۔۔وفاقی وزیر علی پرویز ملک
۔۔صوبائی وزیر ملک صہیب بھرتھ
۔۔صوبائی وزیر عاشق حسین کرمانی
۔۔پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی پنجاب ساجد ظفر ڈال
۔۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے بیٹے علی ایاز صادق
۔۔سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز کے بیٹے سلطان گوہر اعجاز
۔۔سابق چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف کے بیٹے خان محمد اشرف
۔۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) علی قلی خان کے بیٹے حسنین قلی خان
۔۔سابق نگران وزیر میاں مصباح الرحمن کے بیٹے میاں خالد مصباح
۔۔وزیراعلی مریم نواز کے سیکنڈ کزن، ڈائریکٹر الشفیع گروپ ابراہیم طارق شفیع آئندہ تین سال کے لئے بورڈ آف گورنرز کا حصہ ہوں گے۔
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
آہ! آج دل ایک بار پھر غم سے بوجھل اور آنکھیں اشک بار ہیں۔
میرے نہایت محترم اور شفیق استاد، تبلیغی جماعت کے امیر، حضرت مولانا نذر الرحمن صاحب رحمہ اللہ بھی اس فانی دنیا سے رخصت ہوگئے۔
حضرت کی وفات سے نہ صرف میں اپنے ایک شفیق استاد سے محروم ہوگیا ہوں بلکہ امتِ مسلمہ بھی ایک عظیم دینی شخصیت سے محروم ہوگئی ہے۔
یا اللہ! میرے محبوب استاد کی کامل مغفرت فرما، ان کی قبر کو نور سے بھر دے
آمین یا رب العالمین۔
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
عقل ۔۔۔۔۔ دل میں ایک ایسا نور ہے جس کے ذریعہ دل حق کو باطل سے جدا کرتا ہے۔
ارشاد القلوب، ص198.
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
ایک دفعہ ایک شخص امام علی علیہ السلام کی خدمت اقدس میں آیا اور سوال کیا
مولیٰ!!
روز مرہ کے کام کاج بہت ہیں زیادہ کام میں مصروف ہونے کی وجہ سے ساری دعائیں نہیں پڑھ سکتا کیا کروں؟
فرمایا
تمام دعاؤں کے خلاصے کو میں تمہیں بیان کرتا ہوں اگر ہر صبح یہ دعا پڑھ لو تو گویا تم نے تمام دعاؤں کو پڑھ لیا۔
*الْحَمْدُ لله عَلَى کُلِّ نِعْمَةٍ*
*و أَسْأَلُ اللهَ مِنْ کُلِّ خَیْرٍ ؛*
*و أَعُوذُ باللهِ مِنْ کُلِّ شَرٍّ ؛*
*و أَسْتَغْفِرُ اللهَ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ*
1۔تمام نعمتوں پر اللہ کی حمد کرتا/کرتی ہوں (جو مجھے عطا کا ہیں)۔
2۔اور خدا سے تمام خیر و نیکی کا سوال کرتا/کرتی ہوں
3۔اور تمام برائیوں سے اللہ کی پناہ مانگتا/مانگتی ہوں
4۔اور خدایا میرے تمام گناہوں کو بخش دے
بحار الأنوار ج91۔
امام مالک نے امام شافعی سے کہا دیہات میں سکونت اختیار نہ کرو ورنہ تمہارا علم ضائع ہو جائے گا ، جو شخص بلند مقام حاصل کرنا چاہتا ہے وہ چھوٹی بستی میں رہنا چھوڑ دے کیونکہ وہاں حسد نسل در نسل منتقل ہوتا ہے ۔
3
101
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الْعَظِيمَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ
33
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
مؤمن وہ ہے جو اپنی جان پر خود نگران ہوتا ہے، وہ اللہ کی رضا کے لیے اپنا محاسبہ کرتا ہے۔ دنیا میں جو لوگ حساب میں سختی برداشت کرتے ہیں، آخرت میں ان کا حساب ہلکا ہو جاتا ہے، اور جو لوگ دنیا میں اس معاملے میں سستی کرتے ہیں، آخرت میں ان کے لیے مشکلات بڑھ جاتی ہیں۔
امام حسن بصری
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
حضور کریم ﷺ نے فرمایا:
دنیا کی آگ کے مقابلے میں جہنم کی آگ انہتر گنا بڑھ کر ہے اور ان میں سے ہر ایک کی گرمی اسی (دنیا کی آگ) جیسی ہے۔
(جزء حدیث صحیح بخاری - 3265)

















