Karber Khan retweeted
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اختر مینگل نے اپنے قریبی ساتھیوں کو ہدایت دی ہے کہ ان کی گرفتاری کی صورت میں مسلح مزاحمت شروع کردی جائے۔
Karber Khan retweeted
مودی نے بھارتی فوج کو RSS کی فوج بنا دیا ہے
ووٹ چوری کر کے حکومت میں آنے والی مودی حکومت صحافیوں کو ڈرا رہی ہے کہ سچ نہیں بولنا، سینک سکول RSS کو دئیے جا رہے ہیں تا کہ فوج بھی ان کے مطابق کام کرے، بھارت کے ہر ادارے کی طرح بھارتی فوج کو بھی saffronise کر دیا گیا ہے، بھارتی صحافی اجے شکلا کی حیدر حیات خان کے پروگرام میں گفتگو
Karber Khan retweeted
بھارتی جیوپولیٹیکل ماہر اروِند سہارن مکہ دفاعی معاہدے اور اس پر بھارت کے ممکنہ ردِعمل کا تجزیہ پیش کر رہے ہیں۔
Karber Khan retweeted
مدارس کسی فرد، خاندان یا سیاسی جماعت کی جاگیر نہیں بلکہ پوری امت کا مشترکہ اثاثہ ہیں۔ کوئٹہ میں ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ اور قاری مہراللہ کی پریس کانفرنس نے مولانا فضل الرحمٰن کی مذہبی نمائندگی اور جے یو آئی (ف) کے مدارس پر سیاسی اثرورسوخ کے دعوؤں پر اہم سوالات اٹھا دیے ہیں۔ مدارس کے غریب طلبہ کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے بجائے ان کی تعلیم، روزگار اور مستقبل پر توجہ دینی چاہیے۔ مذہبی اداروں کی خودمختاری اور طلبہ کے حقوق کسی سیاسی مفاد سے بالاتر ہیں۔
Karber Khan retweeted
کیا ہر چیز کے پیچھے آئی ایس آئی ہے؟ گنگا نگر دھماکہ اور اس کے پیچھے ملوث عناصر بے نقاب!
Karber Khan retweeted
If international tourists visit Pakistan, what should they experience beyond its beautiful landscapes? From traditional food and cultural festivals to regional music, handicrafts, traditions, and the famous Pakistani hospitality — what does Pakistan have to offer the world? We take this question to the public to hear what Pakistanis believe makes our culture unique and worth experiencing. What would you show a foreign tourist visiting Pakistan? 🇵🇰
Karber Khan retweeted
افغانستان کے ذریعے سندور ٹو؟ کیا بنیان المرصوص پھر دہرایا جا سکتا ہے؟ | ڈاکٹر خالد رحمان | دی کنفلکٹ زون
Karber Khan retweeted
کیا طالبان رجیم کو پراکسیز کے بجائے اندرونی سکیورٹی پر توجہ دینی چاہیے؟ | ڈاکٹر خالد رحمان | دی کنفلکٹ زون
Karber Khan retweeted
* Türkiye’s National Intelligence Organization (MİT) captured Ugur Bahadir (code-named "Abdullah"), a key member of Daesh’s Khorasan Province (Daesh-K / IS-K).
* Bahadir traveled from Türkiye through Iran to enter Afghanistan, eventually reaching Kandahar to coordinate directly with top IS-K commanders.
* He was actively involved in coordinating recruitment operations and planning attacks targeting neighboring countries in the region.
* He was apprehended in the border town of Spin Boldak, Afghanistan, and subsequently deported back to Türkiye
Karber Khan retweeted
Are we losing touch with our cultural roots? Kathak dancer and choreographer Naibzada Asfandyar Khan Khattak shares insights into the importance of preserving traditional dance, cultural heritage, and the identity that connects generations.
Karber Khan retweeted
ایلون مسک بمقابلہ مکیش امبانی؟ | بھارت میں کاروباری طاقت، بی جے پی کی فنڈنگ اور حکومتی احتساب
کیا بھارت میں بڑے کاروباری گروپس حکومتی پالیسیوں، سیاسی فیصلوں اور ریگولیٹری اداروں پر اثرانداز ہوتے ہیں؟ ایلون مسک اور مکیش امبانی کے درمیان اسٹارلنک کے معاملے پر سامنے آنے والے اختلافات نے بھارت میں کارپوریٹ طاقت اور حکومتی فیصلوں کے تعلق پر اہم سوالات اٹھائے ہیں۔
Karber Khan retweeted
KP is home to around 45 million Pakistanis. Their suffering should concern every Pakistani, regardless of political affiliation. Security, sovereignty and the lives of our citizens must come before politics.
Karber Khan retweeted
How can #blockchain empower scientific researchers to have their data & work protected as #IP and monetized securely - especially for use in #AI age?
Global #tech leader Dr. @AlhemairyM - Chairman of
@ABAI_UAE - talks with me about recognizing long-ignored work of #research innovators. And how our venture SignSplit (led by @almonterosso & Glib Denisov) does so, powered by a recent $400M seed investment package at $1 billion valuation.
WIN with Jimmy Nguyen podcast is back
LINK TO FULL EPISODE IN THREAD BELOW
Karber Khan retweeted
ایف بی آر افسران کی محنت، وزیراعظم سے شیلڈز
McKinsey کے کنسلٹنٹس کو دلوا دی گئی!
12 اکتوبر 2026 کو وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر کی ٹرانسفارمیشن ٹیم کی جانب سے ملک کی ٹیکس وصولی کی صلاحیت کا تجزیہ تیار کرنے کی کوششوں کو سراہا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق رپورٹ تیار کرنے والے افسران کی خدمات کے اعتراف میں انہیں شیلڈز بھی پیش کی گئیں۔
حکومت کی جانب سے صنعتی پیداوار کی نگرانی کے لیے مصنوعی ذہانت (AI)، ڈیجیٹل نظام اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر بھی زور دیا جا رہا ہے
ذرائع کے مطابق ایف بی آر کے تقریباً 50 تک افسران نے محنت کے بعد ٹیکس پوٹینشل انالسز رپورٹ تیار کی اور 18 شعبوں میں ٹیکس چوری یا ٹیکس گیپ کا تخمینہ 2600 ارب روپے لگایا لیکن ذرائع نے بتایا کہ اس رپورٹ کو میک کنزی (McKinsey) کے ساتھ شئیر کیا گیا جس پر انہوں نے وزیراعظم کے لیے پریزنٹیشن تیار کی، جس میں 18 شعبوں میں ٹیکس گیپ کی نشاندہی کی
لیکن اس میں کچھ اہم سوالات جواب طلب ہیں
کیا ایف بی ار کے ترجمان آگاہ کریں گے کہ اصل میں اس رپورٹ کو کس نے تیار کیا، اور وزیراعظم کے سامنے پیش کی گئی رپورٹ کی تیاری میں نجی کنسلٹنٹس کا حقیقی کردار کیا تھا؟
ایف بی ار میں اصلاحات کی سمت کون طے کر رہا ہے ذرائع کے مطابق McKinsey کے کنسلٹنٹس ایف بی ار پر مبینہ طور پر اثر انداز ہو رہے ہیں کیا یہ کنسلٹنٹس محض تکنیکی معاونت فراہم کر رہے ہیں، یا ملکی ٹیکس پالیسی اور ایف بی آر کی اصلاحات کی سمت متعین کرنے میں بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں؟
وزیراعظم سے درخواست ہے کہ جہان کریڈٹ بنتا ہے وہاں دیں اور ایف بی آر کے افسران کو demoralize نہ کریں
@CMShehbaz
@FBRSpokesperson
@YasirPirzada
@Financegovpk
Karber Khan retweeted
The constitutional order, peace, and stability of Pakistan remain our highest priorities. In view of the reported breakdown of constitutional machinery in Khyber Pakhtunkhwa, the matter concerning Articles 232 and 234 of the Constitution has been placed before the President for consideration in accordance with the constitutional process.
Shehbaz Sharif









