CM retweeted
مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن کے مطابق ایل ڈی اے نے ٹھوکر نیاز بیگ لاہور میں محنت کش مزدوروں کے لیے گوشۂ مزدور قائم کر دیا۔ سایہ دار نشستیں اور صاف ستھرا ماحول مزدوروں کو باعزت سہولت فراہم کر رہا ہے۔ لاہور میں اب ایسے 5 مراکز قائم ہیں۔ ❤️👏
@MaryamNSharif
CM retweeted
وزیراعظم نے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے دورہ اسلام آباد پر ان کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ او آئی سی کے رکن ممالک کی جانب سے اتفاق رائے سے ان کا انتخاب اس بات کا ثبوت ہے کہ رکن ممالک کو ان کی قیادت پر اعتماد ہے
@TararAttaullah
@Shamylaroy
CM retweeted
یہ جو لوگ ہر روز 11 ارب کے جہاز کی بات کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ مریم نواز کے 3 ایسے انیشیٹوز ہیں جن سے انہوں نے کم از کم ڈیڑھ سو سے 200 ارب روپے بچائے ہیں، اس پر تو کبھی کسی نے کوئی پروگرام نہیں کیا۔
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات – at Rahimyar Khan, Pakistan
CM retweeted
مریم نواز صاحبہ کے کام کو دیکھتے ہوئے سندھ کے لوگ کراچی کے لوگ جوق در جوق پاکستان مسلم لیگ نون میں آ رہے ہیں
پنجاب میں مریم نواز صاحبہ نے سی سی ڈی بنائی ہے اور تمام بڑے سے بڑے لٹیروں کا خاتمہ کر کے دکھا دیا ہے
@MaryamNSharif
CM retweeted
خیبرپختونخوا کے عوام اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان محبت اور ہم آہنگی کی ایک خوبصورت جھلک! لدھا بازار کے دورے کے دوران آئی جی ایف سی (ساؤتھ) کی ایک مقامی دکاندار سے ملاقات ہوئی تو دکاندار نے محبت بھرے اصرار سے راستہ روک لیا اور کہا کہ بوتل پیے بغیر ہرگز نہیں جانا ۔ دونوں کے درمیان پشتو زبان میں انتہائی خوشگوار اور بے تکلف گفتگو ہوئی، اور بالآخر دکاندار نے آئی جی ایف سی کو اسٹنگ پلائے بغیر نہ جانے دیا۔ – at Peshawar, Pakistan
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif
آج ایسے اکاؤنٹس پر یہ پوسٹ دیکھی جن کی ن لیگ کے خلاف لکھنا اور بولنا فرض تھا
حیران ھوں ایسی تبدیلی پر
کام وہ جس پر مخالف بھی تعریف کرے
CM retweeted
خان صاحب نے ابھی بہت کاٹنا ھے جو انہوں نے بویا تھا،اس زہر کی فصل کو ابھی انہوں نے ھاتھوں سے کاٹنا ھے،ایک نسل کو زہر آلود کردیا،ایک نسل کو نفرت آلود کردیا،معاشرے کے ایک طبقے کو بدتمیز،بدتہذیب،بداخلاق،بدکرداری کا وکیل بنادیا۔۔انشاءاللہ خان صاحب اپنی بوئی ھوئی زہر کی فصل کاٹیں گے۔
CM retweeted
میاں نواز شریف کے سپاھی
اصلی تے نسلی ببر شیر رانا سکندر حیات کی گفتگو ناقدین کے چاروں طبق روشن کرکے رکھ دیئے
نواز شریف کے نظریئے اور وزیر اعلی مریم نواز کی خدمت پر نازاں👏🏻 ویلڈن سکندر بھائی ❤️
عوام اب سمجھدار ھے سب گیم سمجھ چکی ہے @MaryamNSharif کے حق میں عوام پوسٹر بنا رہی ہے
سلام CM Punjab کے پوسٹر عام
@Shamylaroy
@aftabniazi007
@AndiMiOfficial
@pmln_org @pmlndigitalpk @Shan_pak1947
CM retweeted
Liebe BILD,
eine deutsche Zeitung berichtet über eine demokratische Wahl in den USA und bezeichnet einen erfolgreichen amerikanischen Politiker direkt als „Israel-Hasser“.
Ist das wirklich Journalismus?
Abdul El-Sayed hat in Michigan einen politischen Erfolg erzielt. Doch anstatt seine politischen Positionen, seine Argumente und die Entscheidung der Wähler sachlich zu analysieren, stellt BILD ihn mit einer emotional aufgeladenen Schlagzeile an den Pranger.
Seit wann ist die Kritik an der israelischen Regierung gleichbedeutend mit Antisemitismus? Und seit wann ist es die Aufgabe einer deutschen Zeitung, amerikanische Wahlergebnisse durch solche Etiketten zu kommentieren, statt die Fakten zu präsentieren?
Antisemitismus ist ein ernstes Problem und muss bekämpft werden. Aber politische Kritik darf nicht pauschal kriminalisiert werden.
Journalismus bedeutet, Menschen zu informieren – nicht ihnen durch Schlagzeilen eine politische Gesinnung zu unterstellen. Vielleicht sollte BILD wieder mehr berichten und weniger Stimmung machen. – at Dallgow-Döberitz, Deutschland
CM retweeted
⚡🇵🇰🇹🇷 — The NRTC has signed an acquisition deal on Transfer of Technology (ToT) and local production basis, with Türkiye's Pasifik Teknoloji A.Ş.
According to the Turkish investment disclosure by KAP, the contract includes:
• 100,000 Merküt FPV drones
• 10 Alpin rotary UAS
• 25 Dumrul rotary UAV.
• 500 Deli-2EO/Deli-2S loitering munitions
• 250 Korgan drones – at Dallgow-Döberitz, Deutschland
CM retweeted
پاکستان کے خلاف میچ جیتنے کے بعد بھارتی انڈر 19 ٹیم نے جس انداز میں جشن منایا، وہ دیکھ کر واقعی افسوس ہوا۔ کھیل میں جیت اور ہار ہوتی رہتی ہے، لیکن جیت کے بعد بھی مخالف ٹیم کی عزت کرنا ہی اصل اسپورٹس مین اسپرٹ ہے۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ ان کی یہ تقریبات دیکھ کر بھارتی شائقین میں سے بھی بعض کو مایوسی ہوئی۔ ایشین ٹرافی تو بھارت نے جیت لی، لیکن اس جشن نے ایک سوال ضرور چھوڑ دیا کہ ٹرافی جیتنا ہی سب کچھ نہیں، اصل جیت کردار، اخلاق اور مخالف کی عزت کرنے میں ہے۔
بھارت ٹرافی تو جیت گیا، مگر کھیل کے میدان میں احترام اور رویّے کا امتحان بھی اتنا ہی اہم ہوتا ہے۔
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif
سفر ہو عزم کا تو راستے خود بنتے جاتے ہیں
چراغِ امید سے ہی شہر روشن ہوتے جاتے ہیں
#MaryamNawazInJhelum
#JhelumMeiMaryam
عوام کی آواز مریم نواز مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت جہلم ماڈل بازار کی تزئین و آرائش، صفائی ستھرائی اور محفوظ خریداری کے ماحول نے شہریوں کے دل جیت لیے۔ کشادہ راستوں، خاندانوں کے لیے علیحدہ بیٹھنے کے انتظام اور ٹریفک کی بہتر نظم و ضبط کے باعث بازار کا ماحول مزید خوشگوار اور پُرسکون ہو گیا ہے۔ روشنیوں سے جگمگاتا یہ خوبصورت عوامی منصوبہ شہریوں کو خریداری کا ایک بہتر اور معیاری تجربہ فراہم کر رہا ہے، جس کا باضابطہ افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب آج کریں گی۔
CM retweeted
CDF Asim Munir represents a commitment to duty, discipline, and national service. His role reflects the immense responsibility of safeguarding Pakistan’s sovereignty and national interests.
#PrideOfMuslimWorldCDF #GuardianOfNationCDF #BeaconOfHopeCDF
CM retweeted
اس حد تک پنجاب کی بیٹیوں کیلئے پنجاب کو محفوظ بنا دیا گیا ھے کہ خواتین خطرے کی صورت میں اپنے موبائل کو صرف shake کریں اور پولیس مدد کو پہنچ جائے گی. ❤️👏👏
CM retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا دیہی علاقوں کی ترقی اور خوشحالی کے لیے بڑا اقدام! ’’اپنا گاؤں پروگرام‘‘ کے تحت دیہات میں پختہ گلیاں، جدید نکاسیٔ آب کا نظام، گندے پانی کے اخراج کے لیے جوہڑ اور شمسی توانائی سے چلنے والی اسٹریٹ لائٹس فراہم کی جائیں گی۔ پروگرام کے تحت ہر گاؤں کی ترقیاتی ترجیحات کا تعین مقامی مکین خود کوآپریٹو سوسائٹیز کے ذریعے کریں گے، جن کا پہلے مرحلے میں 485 اور دوسرے مرحلے میں 1,500 دیہات میں قیام عمل میں لایا جائے گا۔ اس اقدام کا مقصد دیہی آبادی کو ترقی کے عمل میں براہِ راست شریک کرکے بنیادی سہولیات کی فراہمی اور پائیدار ترقی کو یقینی بنانا ہے۔
CM retweeted
Iranian spokespersons thoughts on Iran - Pakistan bilateral relations, he starts with the opening lines of Pakistan’s National Anthem, listen in.




















