Pinned Tweet
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
پاک ہے اللہ اپنی خوبیوں سمیت پاک ہے اللہ بہت عظمت والا ❤
خیبر پختونخوا میں ہر ماہ 9 کلو سونا چوری ہوتا رہا اس چوری سونے کے اربوں کھربوں کی کمائی کون کھاتا رہا ؟
دسترس اتنی مکمل ھے کسی کی مجھ پر!
وہ جب بھی چاہے مجھے منظر سے ہٹا دیتا ھے۔
@BaskinRobbins
1
9
154
عوام کی خدمت کو ترسے ہوئے بھوکے ننگے حکمران اقتدار میں آتے ہی شاہی پروٹوکول میں ایسے گھومتے جیسے ہم پر احسان کر رہے ہیں
امریکہ سے پاکستان منتقل ہونے پر صرف 10 ہزار ڈالر علیحدہ ادا کیے گئے 🫡باقی مراعات الگ اور تنخواہ صرف 90 لاکھ الگ سے ماہانہ دی جائے گی
ابھی ہم غریب اور مقروض ملک ہیں 😒
پنجاب پولیس ککا جوتوں سمیت مسجد کے اسپیکر سے گندی گالیوں والا اعلان کرنا ثواب کے دائرے میں آئے گا کیا ؟
اک توں دوجا تیریاں اکھاں
دوواں اتے میریاں اکھاں
انج تے ہور بھتیریاں اکھاں
پر سب توں سوہنیاں👌 تیریاں اکھاں🖤
1
8
188
دعا کبھی خالی نہیں جاتی
بس قبولیت کا وقت اللہ بہتر جانتا
#جمعہ_مبارک 😍
1
6
168
اس قوم کو نیک حکمران چاہیئے جو چند ہزار کا پٹرول ڈلوا کتے کی طرح بھاگ جاتی اور خود کو پھنے خان سمجھتی ہے
3
14
433




