Fatima Syed (@_ay_4) header
Fatima Syed (@_ay_4) profile picture

‏جو فالو کرے گا اسے فالو بیک ملے گا 💯

Lahore, Pakistan
Joined July 2020
Photo by Fatima Syed (@_ay_4)Photo by Fatima Syed (@_ay_4)Photo by Fatima Syed (@_ay_4)Photo by Fatima Syed (@_ay_4)Photo by Fatima Syed (@_ay_4)Photo by Fatima Syed (@_ay_4)Photo by Fatima Syed (@_ay_4)Photo by Fatima Syed (@_ay_4)Photo by Fatima Syed (@_ay_4)Photo by Fatima Syed (@_ay_4)
💞چمنِ طیبہ میں سُنبل جو سنوارے گیسو💞 💞حُور بڑھ کر شِکن ناز پہ وارے گیسو💞 #کاتب_وحی_امیرمعاویہ #کاتب_قرآن_معاویہؓ_بن_سفیانؓ
1
1
#کاتب_وحی_امیرمعاویہؓ #کاتب_قرآن_معاویہؓ_بن_سفیانؓ اِک بار اُٹھے تھے جو قدم نورِ ہدیٰ کے رستے ہیں منور ابھی تک غارِ حرا کے
1
1
#کاتب_وحی_امیرمعاویہ #کاتب_قرآن_معاویہؓ_بن_سفیانؓ رہتی ہے ہمہ وقت مرے ساتھ یہ تسبیح سانسوں میں پرویا ہے تجھے ورد بنا کے
1
1
پھول ماریں گے نہ پھولوں کی کلی مارینگے مجتہد ماریں گے اصحابؓ ولیؒ ماریں گے جو بھی کرتے ہیں معاویہؓ پر زبان درازی ان کو فاروقؓ کے درّے سے علیؓ ماریں گے #کاتب_قرآن_معاویہؓ_بن_سفیانؓ #کاتب_وحی_امیرمعاویہؓ
1
2677) SyednaMuawiyaBinAbuSufyanؓ was a scribe of the revelation and this has been mentioned in the Quran, wherein the scribes of the revelation have been praised #کاتب_قرآن_معاویہؓ_بن_سفیانؓ "Founder Of Islamic Navy" MHB #كاتي_هولمز
1
رسول اللہﷺکے جلیل القدر صحابیؓ،سیدنا ابوسفیانؓ اور سیدہ ہندؓ کے لخت جگر،ام المومینین سیدہ ام حبیبہؓ کے بھائی،کاتبِ وحی،پہلے امیر البحر،تدبرو سیاست کےآفتاب،بنو امیہ کی عظیم الشان حکومت کے بانی،ہادی و مہدی سیدنا معاویہؓ پر اللہ کی کروڑوں رحمتیں ہوں #کاتب_قرآن_معاویہؓ_بن_سفیانؓ
1
SyednaMuawiyaBinAbuSufyanؓ was a scribe of the revelation and this has been mentioned in the Quran, wherein the scribes of the revelation have been praised #کاتب_قرآن_معاویہؓ_بن_سفیانؓ "Founder Of Islamic Navy" MHB #کاتب_وحی_امیرمعاویہؓ
3
امیرالمؤمنین سیدناامیرمعاویہؓ نے 19 سال تک 64 لاکھ مربع میل، یعنی آدھی دنیا پر حکومت کی۔ تاریخ اسلام کے روشن اوراق آپؓ کے کردار و کارناموں اور فضائل و مناقب سے بھرے پڑے ہیں۔ #کاتب_قرآن_معاویہؓ_بن_سفیانؓ #کاتب_وحی_امیرمعاویہؓ
1
3