Haris Masood Awan retweeted
🚨عوامی سمندر کی محبتیں دیکھ کر مسلم لیگی امیدوار بابر نواز خان کی آنکھوں میں آنسو آگئے ۔۔۔ بابر نواز خان اس بار ریکارڈ ووٹوں سے جیتے گا ۔۔ انشاءاللہ
Haris Masood Awan retweeted
شیر اک واری فیر 🐅 #NA129
Haris Masood Awan retweeted
جب الیکشن نواز شریف کا شیر جیت جاے گا تو پھر پی ٹی آئ شور مچاے گی ساڈے ووٹ چوری ھوگے ھیں
Haris Masood Awan retweeted
شیر کو ووٹ دیں ترقی کے لئے
شیر کو ووٹ دیں خوشحالی کے لئے
شیر کو ووٹ روشن اور محفوظ مستقبل کے لئے
انشاءاللہ 23 نومبر شیر کی جیت کا دن
#VoteSirfSherKa
Haris Masood Awan retweeted
قومی اسمبلی کے حوالے سے ضمنی انتخاب کیلیے مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدواروں کی انتخابی مہم صوبے بھر میں بھرپور انداز میں جاری ہے۔عوام کی دلچسپی اور مسلسل شرکت یہ ظاہر کرتی ہے کہ الیکشن میں کامیابی اور مسلم لیگ ن پر اعتماد مضبوط ہو رہا ہے۔
Haris Masood Awan retweeted
Congratulations Team Pakistan…
@TheRealPCB
Haris Masood Awan retweeted
آج میں نے یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کا دورہ کیا جہاں وزیراعلیٰ مریم نوازکے ویژن "انصاف اور سہولت آپ کی دہلیز پر" کے تحت پنک موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ کے حوالے سے آگاہی تقریب منعقد کی گئی۔ اب طالبات کو کسی دفتر یا تھانے جانے کی ضرورت نہیں،ہم خود آپ کے پاس آ رہے ہیں تاکہ آپ کو انصاف اور سہولت آپ کی دہلیز پر فراہم کیا جا سکے
Haris Masood Awan retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا تاریخی اقدام "گوشۂ مزدور" محنت کشوں کے لیے حقیقی سہارا بن گیا، مزدور طبقہ اس باوقار اقدام پر خوش، مطمئن اور مریم نواز شریف کے لیے دل سے دعاگو ہے یہی عوامی خدمت کی اصل مثال ہے
Haris Masood Awan retweeted
🚨ایتھے رکھ 👏👍۔۔
🚨کرپشن کی غضب کہانی پیرنی نے بنی گالہ کو منی گالہ بنا دیا ، بشریٰ بی بی نے لبادہ اوڑھا تھا خود کو بڑا عامل بتاتی تھی ، جو سرکار جادو ٹونے پر چلے اندازہ لگا لیں ملک کے ساتھ کیا کیا کیا ہوگا ۔۔ گوگی پنکی والا گٹھ جوڑ تھا ، عثمان بزدار لگاکر فائدہ لیا
طلال چوہدری
Haris Masood Awan retweeted
نازو انداز سے کہتے ہیں کہ جینا ہو گا
زہر بھی دیتے ہیں تو کہتے ہیں کہ پینا ہوگا
جب میں پیتا ہوں تو کہتے ہیں مرتا بھی نہیں
اور جب میں مرتا ہوں تو کہتے ہیں جینا ہو گا
Haris Masood Awan retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب کے اسکول نیوٹریشن پروگرام کے تحت فراہم کی گئی غذائی معاونت نے بچوں کی صحت، اعتماد اور سیکھنے کی رفتار میں جو بہتری پیدا کی ہے، وہ اِن کے اِن محبت بھرے پیغامات میں واضح ہے۔
#سرکاری_سکول_معیاری_سکول #صحت_بھی_تعلیم_بھی
Haris Masood Awan retweeted
عمران خان نے جھوٹا الزام لگایا ، کے شہبازشریف صاحب نے عمران خان کو پانامہ کیس واپس لینے کے لئے دس ارب کی پیش کش کی ہے اور اس پر جھوٹا بیانیہ بنایا گیا ۔
اس جھوٹ کو آج ہم نے عدالت میں جواب دیا ہے اور ہمیں اس جھوٹے پروپیگنڈے کا ہر فورم پر جواب دینا ہے
Haris Masood Awan retweeted
بشری کے کارنامے !! ساڑھے تین سال پاکستان بشری کے تماشوں پر چلتا رہا، بدقسمتی !!
Haris Masood Awan retweeted
برے کام کا برا انجام، یہ مریم صاحبہ کی حکومت ہے، خاتون کو ہراساں کرنے والا کوئی بھی نہیں بچے گا
Haris Masood Awan retweeted
Allah bless him with good health.
الیکٹرک بسز کا سب سے بڑا فائدہ ہی یہی ہے کہ ہر طرح کی عوام اس سے مستفید ہو سکتی ہے۔
ایک معزور بچے کو الیکٹرک بس میں سفر کی سہولت مہیا کرنے کیلئے الیکڑو بس کے ڈرائیور مدد کرتے ہوئے۔
میم @MaryamNSharif ہم واقعی آپ کے بہت شکر گزار ہیں۔ آپ کے بہت سے احسانات ہیں پنجاب پر۔🥺
Haris Masood Awan retweeted
آپ نے Crop کی ہوئی فوٹو کو جھوٹے انداز میں شئیر کیا ہے اصل بغیر Crop کی گئی فوٹو لگادی ہے جس میں اسی فوٹو کے اوپر قائداعظم محمد علی جناح کی فوٹو آویزاں ہے
آپکا دعوی انتہائی گمراہ کن ہے
































