#اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے
جو یہود و نصاری کو دوست بنائے گا وہ انہی میں سے ہو گا
سورہ المائدہ : 51
"اے ایمان والو : یہود اور نصاری کو دوست نہ بناؤ‘ وہ ایک دوسرے کے دوست ہیں ‘ تم میں سے جو انکو دوست بنائے گا وہ ان ہی میں سے (شمار) ہوگا، بیشک اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا "
KHAN G retweeted
پی ٹی آئی میں ایک آدمی ہے جس سے کوئی سوال کرنے کی جرأت نہیں کرتا۔ ایک نیپو جاگیردار بچہ جس نے 26ویں آئینی ترمیم کے دوران ایک ارب روپے میں اپنا ووٹ بیچ دیا۔ مبینہ طور پر اس نے فروری 2024 کے انتخابات کے دوران او سی آئی ایس آئی ملتان (عمران گوندل) سے یہ معاہدہ کیا: "صرف مجھے الیکشن جیتنے دو۔ میری بہن کو ہرا دو لیکن مجھے جیتنے دو۔ مجھے اس سے کوئی مسئلہ نہیں۔" وہ بیرون ملک سفر کرتا رہتا ہے جبکہ دوسروں کو پابندیوں کا سامنا ہے۔ اور جب لانگ مارچ جاری تھا اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کو گرفتار کیا جا رہا تھا، وہ باکو میں چھٹیاں منا رہا تھا۔ پھر بھی کوئی اس سے سامنا نہیں کرتا، کوئی جواب نہیں مانگتا اور کوئی اسے جوابدہ نہیں ٹھہراتا۔ پی ٹی آئی احتساب کی بات کرتی ہے، لیکن جب امیر پی ٹی آئی بچوں کی بات آتی ہے تو معافیت کی ثقافت غالب نظر آتی ہے۔ بظاہر پی ٹی آئی میں کچھ لوگ صرف جانچ پڑتال سے بالاتر ہیں۔
KHAN G retweeted
امریکی نفسیاتی پراپیگنڈا نیوز ویب سائٹ "ایگزیوس" کے مطابق امریکا اور اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں۔
ایگزیوس کے مطابق 3 نومبر امریکی انتخابات کے بعد ممکنہ فوجی کارروائی ایک ہفتے تک جاری رہ سکتی ہے۔
ایگزیوس کی رپورٹ کے مطابق حملوں میں ایرانی قیادت، توانائی کے شعبے، جوہری تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کا امکان ہے۔
اسرائیلی آرمی چیف ایال زمیر امریکی کمانڈر بریڈ کوپر میں حملوں کی تیاری کے حوالے سے رابطہ بھی ہوا ہے۔
KHAN G retweeted
Following Imaan and Hadi’s wrongful convictions today, in yet another sham trial before a sham court, let’s see how many of Pakistan’s senior and leading anchors/journalists dare to speak up, tweet, or dedicate a show to critically examining what this case is really about.
What is their real crime? What are they actually being punished for? And who is really behind all this?
I am sure many of us will one day deliver eloquent lectures about these dark times, telling how outraged, saddened and disturbed they were by it all.
But what matters is not what we say when these dark times are over. What matters is what we choose to say and do TODAY, when speaking out actually counts.
KHAN G retweeted
ایتھے رکھ 🤣
محسن نقوی کھسروں کے انداز میں چل کر مولانا کے پاس روز چکر لگاتا تھا
کامران مرتضی
KHAN G retweeted
Pakistan court jails prominent rights couple for 10 years, family says reut.rs/48myHsg
KHAN G retweeted
یہ کلبھوشن یادیو ہے، پاکستانی دفترخارجہ میں والدہ، اہلیہ سے ملاقات، دسمبر 2017 کی تصویر ہے۔ سینکڑوں وارداتیں، ہزاروں خون، اربوں روپے معاشی نقصان کا ذمہ دار۔ کیا نورین خان نیازی اس سے بڑی مجرم ہیں؟ ہوش کے ناخن لیں! آپکا اپنا دامن زیادہ داغدار ہے، قدرت وقت پلٹنے میں دیر نہیں لگاتی۔
KHAN G retweeted
ہمارے باپ کا قصور یہ تھا کہ پی ٹی آئی کو ووٹ دیا، پولیس کا ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھر ریڈ، بچیوں کے بال نوچ ڈالے،پائپوں سے مارا۔۔توبہ
فاشزم کی انتہا
KHAN G retweeted
حامد میر وزیراعظم عمران خان کے خلاف رجیم چینج آپریشن کا سپورٹر نہيں تھا۔ بلکہ رجیم چینج آپریشن کا ایک گھناؤنا کردار تھا۔
رجیم چینج آپریشن کے ہنگام 8 اپریل 2022 کا ٹویٹ ملاحظہ فرمائیں۔
KHAN G retweeted
خانہ بدوشوں کو اپنی وزارتوں پر توجہ دینی چاہیے۔ ہم کہتے ہیں کہ ملک کے اندر ترقی کیوں نہیں ہو رہی؟ تو جواب ملتا ہے کہ بنیان مرصوص! ہم کہتے ہیں کہ گندم پیدا نہیں ہو رہی، دالیں کیوں منگوا رہے ہو؟ تو کہتے ہیں بنیان مرصوص!
فوج کا جو کام ہے، وہ اپنی ذمہ داری بہت اچھے طریقے سے پوری کر رہی ہے۔ آپ کی ذمہ داری کیا ہے؟ آپ اپنی ذمہ داری فوج کے پیچھے مت چھپائیں، بلکہ سامنے آئیں اور جواب دیں۔
جے یو آئی کی رکن قومی اسمبلی عالیہ کامران
KHAN G retweeted
راہ جاتے بیرئیر نظر آئے تو اس سے تھوڑا فاصلے سے گزریں مقدمہ دہشت گردی کا بنتا ہے اور ثابت بھی ہو جاتا ہے بیرئیر کی طاقت کا ابھی آپ کو اندازہ نہیں اس لیے بیرئیر کو دور سے اشارہ کریں او بھائی تو ادھر ہی رہ میں تیرے قریب سے بھی نہیں گزروں گا
البتہ سکوٹی پر جاتی دو بچیوں کے گاڑی کی ٹکر سے جان سے چلے جانا روٹین ہے ان کی موت کا وقت آیا ہوا تھا مقرر تھا وہ اس دنیا سے چلی گئیں اس میں کسی بیچارے ٹکر مارنے والے کا کیا قصور ہے
ذرا سوچیں
KHAN G retweeted
مولانا عطاء الرحمن نے کہا ریاست کا باپ نہیں ہوتا مگر چند جرنیلوں نے خود کو باپ سمجھ لیا جس کے کارن ماں پر انگلیاں اُٹھ رہی ہیں
KHAN G retweeted
ایک بیرئیر ہٹانے پر 10 سال سزا ہے تو الیکشن لُوٹنے پر تو پھانسی لگنی چاہیئے .
🤖 Made with AI
KHAN G retweeted
سکولوں میں کیک اور بچوں سے نعرے لگوانا ، کالجز میں اپنی تصاویر بنوانے کا ایونٹ اور ہر جگہ اپنا نام اور تصویر کی خواہش : میڈم آپ کو "NPD" لاحق ہے جلدی علاج کروائیں.
KHAN G retweeted
پولیس اور بیوروکریسی گدھ کی طرح افغان مہاجرین پر جھپٹ پڑیں ہیں ہم کہتے ہیں عالمی تنظیمیں آئیں اور دیکھیں پاکستان میں افغان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمن
KHAN G retweeted
محسن نقوی جس انداز میں چلتے ہیں اس طرح" شی میل" بولے تو کھسرے چلتے ہیں کامران مرتضیٰ کی تنقید




























